تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرْنالا" کے متعقلہ نتائج

پَرْنالا

کوٹھے یا بالا خانے کی موری یا نالی، کوٹھے یا بالاخانہ کی موری

پَرْنالا بَہْنا

بارش وغیرہ کی وجہ سے پرنالوں میں پانی رواں ہونا ؛ (مجازاً) خون وغیرہ کا بکثرت یا زور سے جاری ہونا .

پَرْنالا چَلنا

رک : پرنالا بہنا .

پَرْنالا گِرْنا

پرنالے کے ذریعے سے پانی کا اوپر سے نیچے کی طرف آنا .

پَرْنالا خَسّی

(معماری) وہ پرنالا جس کے من٘ھ پر کوئی نلوا نہ ہو اور اس کا پانی دیوار کے سہارے سے اترے جس کے لئے دیوار پر استر کاری کا پختہ راستہ بنا دیا جاتا ہے یا چکنا مسالہ لگا دیا جاتا ہے تا کہ دیوار خراب نہ ہو .

پَرْنالا خَصّی

(معماری) وہ پرنالا جس کے من٘ھ پر کوئی نلوا نہ ہو اور اس کا پانی دیوار کے سہارے سے اترے جس کے لئے دیوار پر استر کاری کا پختہ راستہ بنا دیا جاتا ہے یا چکنا مسالہ لگا دیا جاتا ہے تا کہ دیوار خراب نہ ہو

جَن٘گی پَرْنالا

وہ پرنالہ جس کے منْھ پر لکڑی لوہے یا مٹی کا فٹ ڈیڑھ فٹ لمبا نلوا باہر کو نکلا ہوا ہو تاکہ پانی دیوار سے ہٹ کر گرے

قُلْفی دار پَرْنالا

(معماری) وہ پرنالا جس كے پانی كے نكاس كے لیے دیوار كے آثار میں بند نالی بنی ہو جسكی جگہ اب لوہے كا پرنالا لگایا جاتا ہے ۔

خَسّی پَرْنالہ

(تعمیرات) وہ پرنالہ جِس کے منْھ پر کوئی نلوانہ ہو اور اس کا پانی دیوار کے سہارے اُترے جِس کے لیے دیوار پر استرکاری کا پُختہ راستہ بنا دیا جاتا ہے، خصی پرنالہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرْنالا کے معانیدیکھیے

پَرْنالا

parnaalaaपरनाला

اصل: سنسکرت

وزن : 222

پَرْنالا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کوٹھے یا بالا خانے کی موری یا نالی، کوٹھے یا بالاخانہ کی موری
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of parnaalaa

Noun, Masculine

  • roof drain or roof gutter, channel to take away water, conduit

परनाला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मोरी, बड़ा चौड़ा नाला, कोठे या बाला ख़ाने की मोरी या नाली

پَرْنالا کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرْنالا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرْنالا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone