تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُچھالا" کے متعقلہ نتائج

اُچھالا

رک، 'آچھالنا' جس کا یہ اسم کیفیت ہے

اُچھالا دینا

بھڑکانا، ابھارنا، ورغلانا

اُچھالا بانْدْھنا

(تعمیر) کسی چیز سے باندھ کر اُچھالا نمبر ۳ کی روک کرنا

غَلِیظ اُچھالا جانا

گندگی پھیلانا ، غلاظت بکھیرنا ، بیہودہ باتیں کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں اُچھالا کے معانیدیکھیے

اُچھالا

uchhaalaaउछाला

اصل: فارسی

وزن : 122

موضوعات: تعمیر

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

اُچھالا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک، 'آچھالنا' جس کا یہ اسم کیفیت ہے
  • بد ھضمی یا شدت گرما سے غثیان کی کیفیت (بغیرکسی خارجی تحریک کے)، متلی
  • (تعمیر) کڑی، بَلّی، شہتیر یا پتھرکی سل وغیرہ کے کسی ایک سرے کے نیچے کو دبنے پر دوسرے کا اوپر کو آبھار
  • وہ رسی جس سے لکڑی کی سیڑھی چھت سے باندھ دی جاتی ہے تاکہ اسے جنبش نہ ہو

شعر

Urdu meaning of uchhaalaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk, 'aa chhaalnaa' jis ka ye ism-e-kaufiiyat hai
  • bad hazmii ya shiddat garma se Gasayaan kii kaifiiyat (bagair kisii Khaarijii tahriik ke), matlii
  • (taamiir) ka.Dii, billii, shahtiir ya patthar kii sil vaGaira ke kisii ek sire ke niiche ko dabne par duusre ka ko aabhaar
  • vo rassii jis se lakk.Dii kii sii.Dhii chhat se baandh dii jaatii hai taaki use jumbish na ho

English meaning of uchhaalaa

Noun, Masculine

  • throw up, toss up
  • to toss about, bandy, treat with disrespect, bring discredit on
  • to cast up, vomit
  • to dandle, fling up (a child)
  • bounced, capered, threw, hopped

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اُچھالا

رک، 'آچھالنا' جس کا یہ اسم کیفیت ہے

اُچھالا دینا

بھڑکانا، ابھارنا، ورغلانا

اُچھالا بانْدْھنا

(تعمیر) کسی چیز سے باندھ کر اُچھالا نمبر ۳ کی روک کرنا

غَلِیظ اُچھالا جانا

گندگی پھیلانا ، غلاظت بکھیرنا ، بیہودہ باتیں کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُچھالا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُچھالا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone