تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بالا" کے متعقلہ نتائج

آئِین

قانون، ضابطہ، دستور العمل، اصول، دستور، شرع، شاستر

آئِینَہ

قَلْعی کیا ہوا شیشہ جس کی پشت پر مسالا لگا ہو اور جس میں چیزوں کا عکس نظر آئے، من٘ھ دیکھنے کا شیشہ، درپن، مرآت

آئِینے

آئینہ کی جمع، نیز مغیرہ حالت، ترکیبات میں مستعمل

آئِینی

آئین سے منسوب، دستور، اساسی کے مطابق، آئین کے مطابق، ضابطے کے مطابق، اصول و ضوابط، قانونی، دستوری، شرعی

آئِین جاری ہونا

آئین جاری کرنا کا لازم، ضابطہ مقرر ہونا، قانون لاگو ہونا

آئِین و عَدالَت

آئین اور عدالت، قانون اور انصاف

آئِینَہ رُو

روشن اور صاف چہرے والا، خوبرو معشوق، خوبصورت، آئینے کی طرح شفاف چہرہ

آئِینَہ گَر

آئینہ ساز، آئینہ بنانے والا

آئِینَہ تاب

آئینے کی سی چمک رکھنے والا، نہایت چمکیلا

آئِینَہ کار

(لفظاً) آئینے ہونے والا، (مراداً) آئینے بنانے یا ڈھالنے والا ؛ آئینوں سے سجانے والا ، چمکانے والا.

آئِینَہ رُخ

روشن اور صاف چہرے والا، خوبرو معشوق، خوبصورت، آئینے کی طرح شفاف چہرہ

آئِینَہ دار

آئینہ بنانے والا: آئینہ دیکھنے والا، آئینے کا مالک.

آئِینَہ دان

آئینہ رکھنے کا ڈبا یا کیس.

آئِینَہ زار

(لفظاً) وہ مقام جہاں بہت سے آئینے ہوں، شیش محل، روشنیوں کی کثرت یا چراغاں کا مقام

آئِینَہ ہونا

رک : آئینہ کرنا (رک) کا لازم.

آئِینہ ساز

آئینہ بنانے والا کاریگر، شیشے کے آلات کا کام کرنے والا

آئِینَہ کَرنا

صاف و شفاف کرکے چمکا دینا، واضح کر دینا

آئِینَہ دینا

شکل دکھانے کے لئے آئینہ سامنے کرنا، آئینہ دکھانا

آئِینَہ مَحَل

آئینہ خانہ، وہ مکان جس میں ہر طرف آئینے لگے ہوں

آئِینۂ نَظَر

دوراندیشی، آئینہ بصارت، خیال کا آئینہ، وژن کا آئینہ، نظر کا آئینہ

آئِینَہ روہُو

سرد پانی میں پرورش پانے والی ایک قسم کی روہو مچھلی (عموماً کوئٹہ اور قلات (بلوچستان کا ایک ضلع) وغیرہ میں ہوتی ہے)

آئِینَہ پوش

روشن، نورانی، چمکیلا

آئِینَۂ طَبْع

جس کی طبیعت روشن ہو.

آئِینہ داری

آئینہ دکحانے کی خدمت، خدمت گاری، اطاعت

آئِینۂ عالَم

آئِینَۂِ عَمَل

عمل کا نمونہ، خود عمل کرکے دکھانے والا

آئِینَۂ جَمال

جس کا حسن بے داغ صاف و شفاف و روشن ہو، چمک دمک آب و تاب والا حسن

آئِینَۂ باطِن

جس کا دل پاک و صاف ہو، صاف دل .

آئِینَۂِ چِینی

چین کا بنا ہوا آئینہ جو آئینے کی اعلیٰ قسم میں شمار ہوتا ہے

آئِینَۂِ حَلَبی

شہر'حلب' کا بنا ہوا آئینہ جو آئینے کی اعلیٰ قسم میں شمار ہوتا ہے

آئِینَہ بَنْد

آراستہ کرنے والا، رونق بخشنے والا، سجانے والا، شیشہ سے مکان سجانا، آرائش کرنا، آئینے سے مزین کرنا

آئِینَہ عَکْس

آئِینَہ بِیں

آئینے میں چہرہ دیکھنے والا، سن٘گھار کرنے والا.

آئِینَۂ تارِیک

وہ آئینہ جس کی پشت کا مسالا چھٹ جانے کے باعث عکس صاف دکھائی نہ دے، اندھا آئینہ.

آئِینہ سِیْما

آئینے کی طرح چمکیلا اور روشن، آئینہ جیسی، آئینہ جبیں

آئِینَہ عِذار

جس کے رخسارے آئینے کی طرح صاف شفاف اور چمکدار ہوں، حسین معشوق.

آئِینَہ رَنْگ

روشن، براق، چمکیلا

آئِینَہ بَنْنا

آئینہ بنانا (رک) کا لازم .

آئِینہ سازی

شیشہ کی تجارت کرنا، شیشہ کا کام کرنا، شیشہ کا مشغلہ

آئِینَہ بَنانا

حیران کر دینا، اچن٘بھے میں ڈال دینا

آئِین ساز

قانون بنانے والا، دستور العمل بنانے والا، آئین بنانے والا

آئِینَۂ اَعمال

افعال کا آئینہ

آئِینَہ فَروز

رک : آئینہ پرداز؛ آئینوں پر جلا کرنے کا آلہ .

آئِینَہ دیکْھنا

آئینے میں اپنا چہرہ دیکھنا: صفائی دیکھنے یا زینت کرنے کے لئے

آئِینَۂ کِرْدار

آئینے کی طرح صاف و شفاف

آئِینَئہ جادُو

وہ شیشہ وغیرہ جس میں عمل مقناطیسی سے عامل کے ایما پر معمول کو مطلوبہ صورت نظر آئے

آئِینَہ دِکھانا

کسی کو آئینہ دکھانے کی خدمت انجام دینا، آئینہ منھ کے سامنے کردینا

آئِین بَنْد

آراستہ، سجا ہوا

آئِینَہ گُداز

شیشے یا آئینے کو پگھلا دینے والا

آئِینے کا جَوہَر

چمکیلے گرداب جیسے چکر یا پھوٹتی ہوئی سی کرنیں جو آئینے میں اس کی چمک دمک سے پیدا ہوتی ہیں، موج آئینہ.

آئِینَہ جَبِیں

جس کا ماتھا آئینے کی طرح صاف شفاف اور چمکدار ہو، عموماً محبوب کی صفت میں مستعمل.

آئِینَہ جَڑنا

دیوار یا چوکھٹے وغیرہ میں شیشے یا آئینے کو پیوست کر دینا

آئِینَۂ مُصْحَف

رک : آرسی مصحف.

آئِینَۂِ فَولاد

رک : آئینہ سکندر.

آئِین نَو

نیا قانون ضابطہ یا طور طریقہ، جدید زمانے کے رجحانات کے مطابق دستور

آئِینۂ شَہْر

آئِین سازی

اصول و ضوابط وضع کرنا، قانون بنانا

آئِینۂ رُخْسَار

آئِینَۂ اَشْعار

آئِین بَندی

شیشہ وغیرہ سے گھر سجانا، گھر کی آرائش کرنا، کمرے میں پھول وغیرہ سجانا، فرش میں پتھر کی جڑائی کرانا، گھروں کو آئینہ سے مزین کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بالا کے معانیدیکھیے

بالا

baalaaबाला

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: جغرافیہ قدیم

بالا کے اردو معانی

اسم، مذکر، لاحقہ، سابقہ

  • (ماہی گیری) دریا ے سندھ کی ایک خاص قسم کی مچھلی ، ہلسا
  • بر ، اوپر.
  • . لڑکی ، بچی ، نو سال تک کی لڑی ، سولہ سال تک کی لڑی
  • برے کا ، ہرلا ، جو کسی چیز کے ماورا ہو ، جیسے : بالا بنفشئی شعاع (رک).
  • خوشبودار
  • ناسمجھ ، نادان ، جس میں بچپناہو ، بھولا ، معصوم.
  • . چھوٹی عمر کا یا ننھا بچہ ، شیرخوار بچہ ، بالک ، سولہ برس تک کا لڑکا
  • قد و قامت.
  • . اونچا بلند.
  • قوق ، اونچائی پر ، بلند جگہ پر.
  • ’کُنا‘ اور ’چند‘ کے معنی میں ’دو‘ کے ستھ مستعمل، رک : دو بالا.
  • جورو ، زوجہ ، عورت
  • ، بیٹا بیٹی ، اولاد (اکثر لڑکا وغیرہ کے ساتھ مستعمل)
  • بڑھا چڑھا ہوا . فوقیت رکھنے والا، برتر.
  • چوٹی ، اوپر کا حصّہ
  • طفلانہ ، بچکانہ ، بچوں کا سا ، جیسے : سرکالا سن٘ھ بالا
  • (قدیم) آگے ، سامنے.
  • خرمے کی ایک قسم جو درخت پر سوکھ جاتا ہے.
  • نوخیز.
  • شادی کے بعد کی ایک رسم میں دلھن کے گھر والے دولھا کے گھر مٹھائی اور پھل وغیرہ بھیجتے ہیں.
  • چھوٹی الائچی
  • (صوافی) سکے کا سیدھا رخ یعنی وہ رخ جس اد حاکم وقت کا چہرا یا اس کے حکم سے کوئی خاص علامت بطور نشانی بنی ہو
  • ، ایک کیڑا جو تقریباً چھ انچ اونچے گیہوں یا جو کے پودے کو کھا لیتا ہے
  • ، بالی سے بڑا کان میں پہننے کا حلقہ
  • ، سابق کا ، مذکور رالصدر
  • رک بالل
  • دوا میں کام آنے والا ایک خوشبو دار پودا ، بالچھڑ
  • ، اوپر کا ، اوپر کے حصے کا
  • ، طنایوں کے سرے بان٘دھے کو شامیانے یا خیمے کی سرگا کے کنارے ملے ہوئے رسّی کے پھندوں (یا حلقوں) میں سے ہر ایک پھندا
  • مختلف ، اگ ، منزہ ومیرا.
  • وہ گیت جو بے کہ پیدائش میں گایا جاتا ہے.
  • ایک خوشبودار درخت جس کی جڑ سے ٹٹیاں بناتے ہیں
  • ، گیہوں اور جو کا پودا جب تک مٹھی بھر کا رہے
  • ماورا ، پرے (جس تک رسائی ممکن نہ ہو).
  • ایک زدر نگ پھول کا نام جو ماہ فروری میں لگتا ہے اور جس کی خوِشبو روح پرور ہوتی ہے . لاط ، Hibiscus mutabilis
  • ہیر پھیر کی بات ، چکر کی بات ، فریب ، حیلہ ، بہانہ
  • ہلدی
  • ، (جغرافیہ) شمالی ، آپر ڈویژن کا
  • ، خفیہ ، پوشیدہ
  • بیلے کا پودا
  • کَھیر کا پیڑ
  • ، ناریل
  • . موئیا درخت
  • ہاتھ میں پہننے کا کڑا
  • گیکوار
  • نیلی کٹ سَرِیاْ
  • ، ایک برس کی گاے
  • ، چینی ککڑی

شعر

English meaning of baalaa

Noun, Masculine, Suffix, Prefix

  • a custom after marriage in which bride's family send presents (confectionary, fruits) to bridegroom's family
  • a song sung on the occasion of child's birth
  • female child, girl
  • large earring
  • one who has not reached the age of maturity
  • small child, infant
  • stature, height
  • summit, top, upper part
  • woman, wife

Noun, Feminine

  • a teenage girl

Preposition

बाला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • जवान स्त्री। युवती।
  • बारह वर्ष से सत्रह वर्ष तक की अवस्था की स्त्री।

विशेषण

  • ऊँचा, बलंद, शरीर, देह, आगे, सामने, प्रधान, श्रेष्ठ, जिसे तर्जीह हो, ऊपर, उपरि।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بالا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بالا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone