تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آئِینہ داری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آئِینہ داری کے معانیدیکھیے
آئِینہ داری کے اردو معانی
- آئینہ دکحانے کی خدمت، خدمت گاری، اطاعت
شعر
تیری زلفوں کے لیے شانہ بکف ہے ہر دن
اور کرتی ہیں تری آئینہ داری راتیں
میں آسیؔ حسن کی آئینہ داری خوب کرتا ہوں
مگر میں حسن کی آئینہ برداری نہیں کرتا
ادھوری سی نظر کافی ہے اس آئینہ داری پر
اگر ہم غور سے دیکھیں تو حیرانی سے مر جائیں
English meaning of aa.iina-daarii
- holding a mirror, reflecting
आईना-दारी के हिंदी अर्थ
- आईना दिखाने की सेवा, आज्ञाकारिता, सेवा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آئِینہ داری)
آئِینہ داری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔