تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آئِینَہ رُخ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آئِینَہ رُخ کے معانیدیکھیے
آئِینَہ رُخ کے اردو معانی
صفت
- روشن اور صاف چہرے والا، خوبرو معشوق، خوبصورت، آئینے کی طرح شفاف چہرہ
شعر
آئینہ دکھایا تو کہا آئینہ رخ نے
آئینے کو آئینہ دکھایا نہیں جاتا
جو دل دیتا ہے شبرؔ آئینہ رخ حسن والوں کو
سمجھ لو زندگی بھر اس کی حیرانی نہیں جاتی
انہیں آئینہ رخ کہئے انہیں کے سامنے جا کر
یہ اندازہ تو ہوتا ہے کہ ہم بہکے ہوئے سے ہیں
English meaning of aa.iina-ruKH
Adjective
- having a shining face, like a mirror, mirror of face
आईना-रुख़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- रोशन और साफ़ चेहरे वाला, सुंदर प्रियतम, सुंदर, ख़ूबसूरत, दर्पण जैसा साफ़ चेहरा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آئِینَہ رُخ)
آئِینَہ رُخ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔