تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آئِینَہ ہونا" کے متعقلہ نتائج

آئِینَہ ہونا

رک : آئینہ کرنا (رک) کا لازم.

حال آئِینَہ ہونا

حالت ظاہر ہونا ، حالت واضح یا روشن ہونا.

دِل آئِینَہ ہونا

دل پر نیک و بد حال کا ظاہر ہوجانا، دل میں اترنا

آئِینَہ مُکَدَّر ہونا

آئینے کی صفائی اور چمک دمک باقی نہ رہنا، آئینے کا غبار آلود ہونا

صُورَتِ آئِینَہ حَیران ہونا

بے حد متحیَّر ہونا

عَیب سَر پَر آئِینَہ ہونا

عیب ظاہر ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں آئِینَہ ہونا کے معانیدیکھیے

آئِینَہ ہونا

aa.iina honaaआईना होना

محاورہ

دیکھیے: آئِینَہ کَرنا

آئِینَہ ہونا کے اردو معانی

  • رک : آئینہ کرنا (رک) کا لازم.

English meaning of aa.iina honaa

  • to be a mirror image (of)

आईना होना के हिंदी अर्थ

  • आईना करना का अनिवार्य

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آئِینَہ ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آئِینَہ ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words