تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بابُو اِن٘گْلِش" کے متعقلہ نتائج

بابُو

صاحب، مسٹر، میاں، مولانا وغیرہ کی طرح ایک تعظیمی لفظ یا قابل تعظیم شخص

بابو گِری

محرری، کلرکی، کلرک کا کام

بابُو اِن٘گْلِش

ہندوستانیوں کی ان٘گریری، (اہل زبان کے نزدیک) غیر معیاری ان٘گریزی

بابُونہ

ایک خوشبودار گھاس (جس سے شراب کھینچتے ہیں)، جنگلی پھول

بابُوسَہ

کوپل (رک)

بابُور

بابُونَہ گاو

ایک پودا جو بابونے کی طرح کا ہوتا ہے ، بابونہ کی ایک قسم .

بابُونَج

چھوٹی پتیوں اور زرد پھول والی ایک گھاس ، بابونہ.

بابی

بابا

باپ، بدر، والد

بی بی

خاتون، بیگم ، شریف اور معزز عورت

بُوبا

چیز بست ، سامان ، مال و متاع

بَبُوا

بچہ، ننھا سا لڑکا، چھوٹا سا بابو (پیار میں گود کے بچے کے لیے مستعمل)

بُوبُو

بیشتر بڑی بہن، ہمشیرہ، قابل احترام عورتوں یا پیار سے بچیوں کو مخاطب کرنے کا کلمہ

بَبُّو

بَبّی

بوسہ ، پیار ، مچھی .

baba

ایک قسم کا چھوٹا اسپنج کیک عموماً رم آمیز شیرے میں ڈبویا ہوا۔.

babu

(خصوصاً ہندوؤں کو) مخاطب کرنے کا کلمہ تپاک۔.

bubo

بغل یا جانگھ میں آبلہ، گلٹی، پھوڑا۔.

babi

ایران کے ایک مخلوط عقائد کے فرقے کا فرد جس میں مسلمان، عیسائی، یہودی اور زر تشتی عناصر شامل ہیں۔Babism بابی مذہب-.

babe

ادبی: شیر خوار بچّہ-.

بانبی

سانپ کا بل

boo-boo

عوام: غلطی، بھول چوک.

بابُوَانہ

کلرکوں کے انداز ، طور یا وضع کا.

بابُ السَّمائے

بابُ الذِّکْر

جنت کا وہ دروازہ جس سے خدا کا ذکر کرنے والے داخل ہوں گے

بابُ الصَّدَقَہ

جنت کا ایک دروازہ جس سے بہت زیادہ صدقہ دینے والے داخل ہوں گے

بابُ العِلم

حدیث رسولؐ ”انا مدینۃ العلم و علی بابہا“ کے بموجب حضرت علیؑ کا لقب

بابُ التَّوبَہ

بابُ السَّما

بابُ الْجِہاد

جنت کا دروازہ جس مجاہدین داخل ہوں گے.

بابُ الْاَبْواب

(تصوف) طلب صادق میں سالک کی تمام گناہوں سے توبہ

بابُ الْکَبِد

جگر کا وہ مقام جہاں اس میں بڑی ورید داخل ہوتی ہے.

بابُ الْکَبِدی

باب لکبد (رک) سے منسوب.

بابل

ایک درد ان٘گیز گیت جو دلھن کی رخصتی کے وقت گایا جاتا ہے

بابُ الصَّلوٰۃ

جنت کا ایک دروازہ جس سے نمازی داخل ہوں گے

بابُ الرَّیان

جنت کے ایک دروازے کا نام

بابُ السَّلام

مسجد نبوی کے ایک دروازے کا نام

اَٹّھارَہ بابُو

ست

تار بابُو

ڈاک خانے یا ریلوے کا وہ کلوک یا ملازم جو برقی پیغام کی ترسیل و وصول کا کام مقررہ برقی آلے کی مدد سے انجام دیتا ہے

ڈاک بابُو

پوسٹ آفس کارکن، پوسٹ ماسٹر

ٹِکَٹ بابُو

ٹکٹ منشی

ٹِکَٹ باُو

ہَر بابُو

رک : ہر بابی

بِیبی کو بانْدی کَہا وہ ہَنْس دی بانْدی کو بانْدی کَہا وہ رو دی

جو عیب دار ہوتا ہے وہ اپنے عیب کے اظہار سے برا مانتا ہے

بابا کَماوے، بیٹا اُڑاوے

باپ نے کمائی کر کے جوڑا اکٹھا کیا اور بیٹے نے عیاشی یا فضول خرچی میں برباد کر دیا

بی بی کی گُڑْیا

گلہری

بی بی کی پُڑیا

حضرت فاطمہ کی نیاز کی مٹھائی جو پُڑیا میں منْگائی جاتی ہے

بی بی نَہ پِیر پَہْلے فَتَّن فَقِیر

دوسروں کو نظر انداز کرکے سب سے پہلے اپنا حصہ مانْگنے والے کے لیے مستعمل

بی بی کی جھاڑُو پِھرے

تباہ و برباد ہوجائے، گھر میں کچھ بھی نہ رہے

آپ بابُو منگْتے بَاہر کَھڑے دَرْویش

جس کے پاس کچھ نہ ہو، دوسرے کو کیا دے سکتا ہے

بابا آدَم بَدَلْنا

پہلے کا انداز ، طریقہ یا دستور نہ رہنا

بابا جی، کرنی چھاور

بگلا بھگت

بابا آدم کے زَمانے کا

بی بی خیلا دو چٹے ایک میلا

پھوہڑ اور کاہل عورتوں کے متعلق کہتے ہیں جو کچھ کپڑے دھلے ہوئے پہن لے اور کچھ میلے ہی رہنے دے

بی بی خیلا دو چٹے ایک میلہ

جہاں عورتیں جمع ہو جائیں ایک میلے جتنا شور ہوتا ہے

بابا آدَم کے پوتے ہیں

آدم کی اولاد ہیں ، انسان ہیں ، اپنے مورث کے قدم بقدم ہیں.

بی بی کی نِیاز

حضرت فاطمہ علیٰہا السلام کی نیاز کی چیز جسے پاک دامن عورتیں کھاتی ہیں

بی بی کی صَحْنَک

وہ طیاقچہ یا رکابی جس میں حضرت فاطمہ کی نیاز کا کھانا رکھ کر نیاز دیتے ہیں اور اس میں صرف وہ عورتیں شریک ہوسکتی ہیں جو شریف و پاک دامن ہوں اور انھوں نے دو شادیاں نہ کی ہوں.

جیسے کو تیسا، بابو کو بَھینسا

جو جیسا ہو، اس کی ویسی ہی عزت کرنی چاہیئے

اردو، انگلش اور ہندی میں بابُو اِن٘گْلِش کے معانیدیکھیے

بابُو اِن٘گْلِش

baabuu-englishबाबू-इंग्लिश

اصل: انگریزی

بابُو اِن٘گْلِش کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ہندوستانیوں کی ان٘گریری، (اہل زبان کے نزدیک) غیر معیاری ان٘گریزی

English meaning of baabuu-english

Noun, Feminine

  • English as spoken by Indians, substandard English

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بابُو اِن٘گْلِش)

نام

ای-میل

تبصرہ

بابُو اِن٘گْلِش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone