تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بی بی کی صَحْنَک" کے متعقلہ نتائج

بی بی کی صَحْنَک

وہ طباقچہ یا رکابی جس میں حضرت فاطمہ کی نیاز کا کھانا رکھ کر نیاز دیتے ہیں اور اس میں صرف وہ عورتیں شریک ہوسکتی ہیں جو شریف و پاک دامن ہوں اور انھوں نے دو شادیاں نہ کی ہوں

بی بی کی گُڑْیا

گلہری

بی بی کی نِیاز

حضرت فاطمہ علیٰہا السلام کی نیاز کی چیز جسے پاک دامن عورتیں کھاتی ہیں

بی بی کی پُڑیا

حضرت فاطمہ کی نیاز کی مٹھائی جو پُڑیا میں منْگائی جاتی ہے

بی بی کی جھاڑُو پِھرے

تباہ و برباد ہوجائے، گھر میں کچھ بھی نہ رہے

گَھر کی بی بی ہانڈنی، گَھر کُتّوں کا جوگ

جب گھر کی مالکہ اِدھر اُدھر پِھرے گی اور گھر میں نہ بیٹھے گی تو گھر میں کُتّے ہی لوٹیں گے

حَضرَت بی بی کی جھاڑُو پِھرے

(کوسنا) حضرت فاطمہؓ کی بد دعا لگے ؛ عتاب ہو

بی بُھچْڑی کی کَڑھائی

وہ کڑھائی جس میں مخنث نیاز کے طور پر پکوان تیار کرتے ہیں (ان کا عقیدہ ہے کہ اس کڑھائی کا پکوان کھانے والا مخنث ہوجاتا ہے

شَوقِین بی بی کَمَّل کی چولی آگ لَگی ٹَہَلْتی پِھری

غریب عورت اپنی حیثیت سے زیادہ کپڑے پہنے تو کہتے ہیں

بی بی وارے بانْدی کھائے، گَھر کی بَلا گَھر میں جائے

گھر کی مالکہ اگر صدقہ خیرات گھر ہی میں بانْدی کو دے دے تو اس کا دینا نہ دینا برابر ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بی بی کی صَحْنَک کے معانیدیکھیے

بی بی کی صَحْنَک

biibii kii sahnakबीबी की सहनक

  • Roman
  • Urdu

بی بی کی صَحْنَک کے اردو معانی

مرکب لفظ

  • وہ طباقچہ یا رکابی جس میں حضرت فاطمہ کی نیاز کا کھانا رکھ کر نیاز دیتے ہیں اور اس میں صرف وہ عورتیں شریک ہوسکتی ہیں جو شریف و پاک دامن ہوں اور انھوں نے دو شادیاں نہ کی ہوں

    مثال چونکہ منظور النسا بچی کی پیدائش میں مرتے مرتے بچی تھی اس لیے چند روز بعد شکرانے کے طور پر بی بی کی صحنک بھی کی گئی تھی۔

Urdu meaning of biibii kii sahnak

  • Roman
  • Urdu

  • vo tyaa kachchaa ya rakaabii jis me.n hazrat faatima kii nayaaz ka khaanaa rakh kar nayaaz dete hai.n aur is me.n sirf vo aurte.n shariik hosaktii hai.n jo shariif-o-paak daaman huu.n aur unho.n ne do shaadiyaa.n na kii huu.n

बीबी की सहनक के हिंदी अर्थ

संयुक्त शब्द

  • वह प्लेट या रकाबी जिसमें हज़रत फ़ातिमा की न्याज़ का खाना रख कर नयाज़ देते हैं और उसमें केवल वह औरतें सम्मिलित हो सकती हैं जो शरीफ़ एवं पाक दामन हों और उन्हों ने दो शादियाँ न की हों

    उदाहरण चूँकि मंज़ूरुन्निसा बच्ची की पैदाइश में मरते-मरते बची थी इसलिए चंद रोज़ बाद शुक्राने के तौर पर बी-बी की सहनक भी की गई थी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بی بی کی صَحْنَک

وہ طباقچہ یا رکابی جس میں حضرت فاطمہ کی نیاز کا کھانا رکھ کر نیاز دیتے ہیں اور اس میں صرف وہ عورتیں شریک ہوسکتی ہیں جو شریف و پاک دامن ہوں اور انھوں نے دو شادیاں نہ کی ہوں

بی بی کی گُڑْیا

گلہری

بی بی کی نِیاز

حضرت فاطمہ علیٰہا السلام کی نیاز کی چیز جسے پاک دامن عورتیں کھاتی ہیں

بی بی کی پُڑیا

حضرت فاطمہ کی نیاز کی مٹھائی جو پُڑیا میں منْگائی جاتی ہے

بی بی کی جھاڑُو پِھرے

تباہ و برباد ہوجائے، گھر میں کچھ بھی نہ رہے

گَھر کی بی بی ہانڈنی، گَھر کُتّوں کا جوگ

جب گھر کی مالکہ اِدھر اُدھر پِھرے گی اور گھر میں نہ بیٹھے گی تو گھر میں کُتّے ہی لوٹیں گے

حَضرَت بی بی کی جھاڑُو پِھرے

(کوسنا) حضرت فاطمہؓ کی بد دعا لگے ؛ عتاب ہو

بی بُھچْڑی کی کَڑھائی

وہ کڑھائی جس میں مخنث نیاز کے طور پر پکوان تیار کرتے ہیں (ان کا عقیدہ ہے کہ اس کڑھائی کا پکوان کھانے والا مخنث ہوجاتا ہے

شَوقِین بی بی کَمَّل کی چولی آگ لَگی ٹَہَلْتی پِھری

غریب عورت اپنی حیثیت سے زیادہ کپڑے پہنے تو کہتے ہیں

بی بی وارے بانْدی کھائے، گَھر کی بَلا گَھر میں جائے

گھر کی مالکہ اگر صدقہ خیرات گھر ہی میں بانْدی کو دے دے تو اس کا دینا نہ دینا برابر ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بی بی کی صَحْنَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

بی بی کی صَحْنَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone