تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عار کے معانیدیکھیے
عار کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ننگ، شرم، جھجک، عیب، ذِلّت، بدنامی، پرہیز، بیزاری، بے تعلقی
شعر
طلب سے عار ہے اللہ سے فقیروں کو
کہیں جو ہو گیا پھیرا صدا سنا کے چلے
ہمیں مجال نہیں ہے کہ بام تک پہنچیں
انہیں یہ عار سر رہ گزار کیا اتریں
نہ آتے ہمیں اس میں تکرار کیا تھی
مگر وعدہ کرتے ہوئے عار کیا تھی
English meaning of 'aar
Noun, Masculine
- shame, bashfulness, compunction, qualm, ignominy
- hatred, unease of conscience
'आर के हिंदी अर्थ
عار کے مترادفات
عار کے قافیہ الفاظ
عار کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عار)
عار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔