تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آنْحَضْرَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آنْحَضْرَت کے معانیدیکھیے
آنْحَضْرَت کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
-
حضرت محمد مصطفیٰ صلعم
مثال - آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سینۂ مبارک سے وہ آیت محو نہیں ہوئی تھی. - ایک دفعہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک یہودی سے دریافت فرمایا
- (طنزاََ) وہ حضرت، وہ جناب، وہ بزرگ، آنجناب، جیسے: اگر ہم آنحضرت کے کہنے پر جاتے تو نہ جانے کس بلا میں پھنس گئے ہوتے
English meaning of aa.n-hazrat
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- a reverential way of speaking about Prophet Muhammad
- (Satirical) that person, that mister
आँ-हज़रत के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
-
पैग़म्बर मोहम्मद साहब
उदाहरण - आँ-हज़रत सलल्लाहु अलैहे वसल्लम के सीना-मुबारक (पवित्र छाती) से वह आयत (क़ुरआन के एक वाक्य) महव (धुली/मिटी) नहीं हुई थी - एक दफ़ा आँहज़रत सलल्लाहु अलैहे वसल्लम ने एक यहूदी से दरयाफ़्त ( फ़रमाया
- (व्यंगात्मक) वह श्रीमान, वह महाशय, वह महोदय वह जनाब, जैसे: अगर हम आँ-हज़रत के कहने पर जाते तो न जाने किस आपदा में फंस गए होते
آنْحَضْرَت کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آنْحَضْرَت)
آنْحَضْرَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔