تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عام" کے متعقلہ نتائج

کوسْنا

بددعا، سراپ

کوسْنا پَڑنا

بد دُعا کا اثر ہونا.

کوسْنا دینا

بد دعا دینا

کوسنا لینا

ایسی بات کرنا جس کی وجہ سے کوئی بد دعا دے

کوسنا لگنا

بد دعا کا اثر ہوجانا

کوسْنا کاٹْنا

۔ متعدی۔ بُرا بھلا کہنا۔ بد دعا دینا۔ پہلے تو اس کی عادتیں بگاڑیں اب کوسنے کاٹنے سے کیا فائدہ۔ دیکھو کیا کوسوں۔

کوسْنا لَگ جانا

بددعا کا اثر ہونا

کوسْنا پِیٹْنا

سریا جسم پیٹ پیٹ کر بُرا بھلا کہنا، بددعا دینا.

کَسْنی

(تعمیر) وہ سلاخ یا آلہ جس سے جھکاؤ روکا جائے.

کس نے

کون، کس شخص نے

کَاسْنِی

سلاد کے پتوں سے مشابہ ایک بوٹی جو اندرونی ورم میں فائدہ دیتی ہے، اس کے بیج اور عرق بھی دوا کے طور پر استعمال ہوتے ہیں، ایک طرح کی سورج مکھی

کوسْنے

کوسنا کی جمع یا مغیرہ حالت، مرکبات میں مستعمل

کاشانَہ

گھر، مکان، آشیاں

کاشانی

ایران کے شہر کاشان سے منسوب ، کاشان سے متعلق.

کَسْنا

تلوار کا لچک کھانا ، لچک جانا ، تلوار کو لچکا کر آزمانا

کسانی

کسان کا کام یا پیشہ، کھیتی باڑی، کاشتکاری، زراعتی کام کاج

کَسانا

. آزمائش کے طور پر بٹیروں کا آپس میں لڑانا.

کوشْنی

کچھ گرم کچھ ٹھنڈا ، کُنکنا.

کِسنئی

کسان کا کام، کاشتکاری، کسانوں کا پیشہ

کِسانْنی

کسان کی بیوی، کھیتی باڑی کرنے والی عورت، کھیتی باڑی کرنے والے کی بیوی.

کُسْنَہ

رک : کسم

قَسائِنی

ظالم ، بے رحم ، کٹھور.

عَکْسانا

عکس اتُارنا، فوٹو لینا

قاش ہونا

ٹکڑے ٹکڑے ہونا

قِصَّہ ہونا

جھگڑا ہونا، فساد ہونا

عکس انا

انانیت، میں، احساس برتری

مُقَدَّر کو کوسْنا

اپنے نصیب کو بد دعائیں دینا ، قسمت کو بُرا بھلا کہنا ۔

مُنْھ پَر کوسْنا

۔کسی کے سامنے اُس کو گالیاں دینا۔ بد دعا دینا۔ ؎

مُنْھ بَھر کوسْنا

بَھر مُنھ کوسْنا

صاف صاف کوسنا، کھلے لفظوں میں کوسنا

بَھر مُنہ کوسنا

صاف صاف کوسنا

کوسْنے پَڑْنا

کوسنا دیا جانا، بہت کوسنا دیا جانا، بددعائیں پڑنا

قِسْمَت کو کوسْنا

تقدیر کو برا کہنا ، تقدیر کو رونا ، مقدر کی بُرائی کرنا.

نَصِیبوں کو کوسْنا

۔قسمت کے لکھے پر افسوس کرنا۔؎

جان کو کوسْنا

رک : جان کو رونا.

آتْما کا کوسْنا

جی سے بددعا نکلنا

نَصِیب کو کوسْنا

بدنصیبی پر افسوس کرنا ؛ تقدیر کا گلہ کرنا۔

مُنہ بَھر کے کوسْنا

بے دردی سے کوسنا ، بے دھڑک کوسنا ، دعائے بد میں کسر نہ رکھنا ۔

مُنہ بَھر کَر کوسْنا

بے دردی سے کوسنا ، بے دھڑک کوسنا ، دعائے بد میں کسر نہ رکھنا ۔

گود پَھیلا کَر کوسْنا

دامن کی جھولی بنا کر کوسنا ، جوش میں آکر بد دعائیں دینا.

گود پَسار کے کوسْنا

دامن پھیلا کے بد دعا کرنا ، بُری طرح سے کوسنا

بَیٹْھتے کوسْنا اُٹھتے دو ہَتَّڑ

ہر وقت ایذا رسانی اور برا بھلا کہنے کی صورت حال

دِل ہی دِل میں کوسْنا

چپکے چپکے لعن طعن کرنا ، اندر ہی اندر بُرا بھلا کہنا ، بد دعا دینا .

کوسْنے دینا

بد دعائیں دینا ، بہت ، بہت بُرا بھلا کہنا.

ہاتھ اُٹھا کَر کوسنا

۔آسمان کی طرف ہاتھ بڑھا کے بددعا کرنا۔ نہایت بددعائیں دینا۔(مخبر) ہاتھ اٹھاکر وہ کوسنے جو لگے۔ واہ رے ہم اسے دعا سمجھے۔

ہاتھ اُوٹھا کَر کوسْنا

آسمان کی طرف ہاتھ بڑھا کے بد دعا دینا ۔

رانڈ سے بڑھ کَر کوسْنا نَہِیں

رک : رانڈ سے پرے الخ .

ہاتھ پَھیلا پَھیلا کے کوسْنا

نہایت غم و غصے کے ساتھ کوسنے دینا ، دونوں ہاتھ پھیلا کر کسی کے لیے بد دعا کرنا ، ہاتھ اُٹھا کر شدت سے کوسنا ۔

ہاتھ اُٹھا اُٹھا کَر کوسنا

دلی دکھ کے ساتھ برا بھلا کہنا ، بری طرح کوسنا ، شدت کے ساتھ بددعا کرنا ، آسمان کی طرف ہاتھ اونچا کر کے بددعا دینا

رانْڈ سے پَرے کوسْنا کیا

عورت کو ران٘ڈ کہنے سے بڑھ کر کوئی گالی نہیں، ران٘ڈ کہنا عورت کے لیے سب سے بڑی بددعا ہے

کُرْتی اُٹھا اُٹھا کے کوسْنا

شرم وحیا کو بالائے طاق رکھ کر کوسنا .

پانی پی پی کَر کوسْنا

۔ ہر وقت کوسنا۔ بددعا دینا۔ دم لے کر بد دعا کرنا۔ یعنی جب کوستے کوستے حلق خشک ہوجائے پھر کوسنے لگنا۔؎ بعض جاہلوں کا خیال ہے کہ نہار منہ، باسی پانی پی کر کوسنے سے بد دعا بہت جلد اثر کرتی ہے۔

پانی پی پی کے کوسْنا

کاسْنی دِیجِیے ماسَہ نَہ دِیجِیے

ناواقف کو کھانا کھلا دیجیے مگر گھر میں رہنے کو جگہ نہ دیجیے.

رانْڈ سے پَرے کوسْنا ہی نَہیں

عورت کو ران٘ڈ کہنے سے بڑھ کر کوئی گالی نہیں، ران٘ڈ کہنا عورت کے لیے سب سے بڑی بددعا ہے

کوسْنے کھانا

بُرا بھلا سُننا ، بددعائیں لینا.

کوسْنے سُنانا

رک : کوسنے دینا.

کاسْنی بَھر کھانا رَسَا بَھر چَلْنا

کھانا بہت زیادہ کھانا اور چلنا اور کام کرنا کم.

نِواڑ کَسْنا

پلنگ کی نواڑ کو کھینچ کر مضبوطی سے باندھنا ۔

گھوڑا کَسْنا

سواری کے لیے گھوڑے پر زین باندھنا، سواری کے لیے گھوڑے کو تیار کرنا، گھوڑے کو زین اور لگام سے آراستہ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں عام کے معانیدیکھیے

عام

'aam'आम

اصل: عربی

وزن : 21

جمع: اَعْوام

اشتقاق: عَمَّ

عام کے اردو معانی

صفت، واحد

  • سب میں پایا جانے والا، سب کو پہنچنے والا، جو کسی جگہ یا حلقے کے لیے مخصوص نہ ہو، سب میں جانا پہچانا
  • رائج، مروج
  • عامۃ الناس کا، تمام لوگوں کا، جو کسی کے لیے مخصوص نہ ہو
  • بازاری یا نچلے طبقے کے لوگ
  • رواجی، روایتی، رسمی

اسم، مذکر

  • عامۃ الناس، عوام

    مثال - کہیں خاص سب غوث اعظم تجےکہیں عام سب قطب عالم تجے (۱۵۶۴ ، حسن شوقی ، د ، ۹۳). الٰہی توں حِس دے ہر یک کام میںمیرا نانوں کر خاص ہور عام میں

  • (منطق) نسبت جو دو کلّیوں کے درمیان ہو ان میں ایک کلّی عام ہو اور دوسری خاص یہ دو طرح پر ہے ایک مطلق اور دوسری من وجہ، مثلاً: جاندار اور آدمی دو کلّیاں ہیں جاندار عام کلّی ہے اور آدمی خاص، من وجہ میں ایک کلّی دوسری کلّی کی نسبت ایک حیثیت سے خاص اور دوسری حیثیت سے عام ہوتی ہے، مثلاً: جاندار اور سفید رنگ

    مثال - اوس مرتبہ میں وہ نہ کلّی ہے نہ جزئی ہے نہ عام ہے نہ خاص ہے. (۱۸۸۷ ، فصوص الحکم (ترجمہ) ، ۳). جُزئی : یہ ایک منطقی اصطلاح ہے ... اس کے مقابلے میں کُلّی ہے ، جس کا ترجمہ اُردو میں عام کے لفظ سے کیا جاتا ہے. (۱۹۱۶ ، افادۂ کبیر (مجمل) ، ۱۱۵).

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

آم

برِ صغیر پاک و ہند کا ایک بیضاوی شکل کا یا گول (بیشتر شیریں) پھل (ایک طرف سے کسی قدر موٹا دل جس کے بیچ میں ایک مہر نما چینپی، چھلکا سخت، کچے کا گودا اندر سے سفید اور سخت، پکے کا زرد یا سرخی مائل اور نرم، گودے کے اندر بیضاوی گھٹلی، چینپی کو توڑ کرچوستے یا تراش کر کھاتے ہیں) منطقہ حارہ کا ایک مشہور اور لذیذ پھل انبہ، کیری، جس کی بہت ساری اقسام موجود ہیں

شعر

English meaning of 'aam

Adjective, Singular

Noun, Masculine

  • the common people, the mass
  • year

'आम के हिंदी अर्थ

विशेषण, एकवचन

  • सब में पाया जाने वाला, सबको पहुँचने वाला, जो किसी जगह या घेरे के लिए विशिष्ट न हो, सब में जाना-पहचाना
  • प्रचलित, जो चलन में हो
  • सारे लोगों का, समस्त इंसानों का, जो किसी के लिए आरक्षित अथवा विशिष्ट न हो
  • बाज़ारी या निचले वर्ग के लोग
  • चलन में, रस्म संबंधी, पारंपरिक

संज्ञा, पुल्लिंग

  • साधारण लोग, अवाम
  • (तर्कशास्त्र) निस्बत जो दो कुल्लियों के बीच हो उनमें एक कुल्ली साधारण हो और दूसरी विशेष ये दो तरह पर है एक मुतलक़ और दूसरी मिन-वज्ह अर्थात एक कारण से, उदाहरणत: जानदार और आदमी दो कुल्लिया हैं जानदार साधारण कुल्ली है और आदमी विशेष, मिन-वज्ह में एक कुल्ली दूसरी कुल्ली की निस्बत एक हैसियत से विशिष्ट और दूसरी हैसियत से साधारण होती है, उदाहरणत: जानदार और सफ़ेद रंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عام)

نام

ای-میل

تبصرہ

عام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone