تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَاسْنِی" کے متعقلہ نتائج

کَاسْنِی

سلاد کے پتوں سے مشابہ ایک بوٹی جو اندرونی ورم میں فائدہ دیتی ہے، اس کے بیج اور عرق بھی دوا کے طور پر استعمال ہوتے ہیں، ایک طرح کی سورج مکھی

اردو، انگلش اور ہندی میں کَاسْنِی کے معانیدیکھیے

کَاسْنِی

kaasniiकासनी

اصل: فارسی

وزن : 212

موضوعات: رنگ پودا

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کَاسْنِی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سلاد کے پتوں سے مشابہ ایک بوٹی جو اندرونی ورم میں فائدہ دیتی ہے، اس کے بیج اور عرق بھی دوا کے طور پر استعمال ہوتے ہیں، ایک طرح کی سورج مکھی
  • ایک دوا کا نام
  • وہ کبوتر جس کے پر اودے ہوتے ہیں
  • ایک طرح کی سورج مکھی

صفت

  • سرخی مائل نیلا بنفشی، ہلکار اودا، سوسنی (رنگ)

شعر

Urdu meaning of kaasnii

  • Roman
  • Urdu

  • salad ke patto.n se mushaabeh ek buuTii jo andaruunii varm me.n faaydaa detii hai, is ke biij aur arq bhii davaa ke taur par istimaal hote hain, ek tarah kii suurajmukhii
  • ek davaa ka naam
  • vo kabuutar jis ke par u.ude hote hai.n
  • ek tarah kii suurajmukhii
  • surKhii maa.il niila banafshii, halkaar u.udaa, sausanii (rang

English meaning of kaasnii

Noun, Feminine

  • endive, white succory, Cichorium endivia, or chiccory, Cichorium intybus
  • a kind of medicine
  • blue dove
  • a kind of sunflower

Adjective

  • lilac, of light purple colour

कासनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक हाथ-डेढ हाथ लंबा पौधा जिसकी जड़ और बीज औषधि में काम आते हैं और जिसके हरे पत्तों का रस दवा में पिया जाता है और यह आंतरिक सूजन में लाभदायक है
  • एक औषधि का नाम
  • नीले रंग का कबूतर
  • एक तरह की सूरजमुखी

विशेषण

  • उक्त फूल का रंग, गहरा नीला रंग

کَاسْنِی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَاسْنِی

سلاد کے پتوں سے مشابہ ایک بوٹی جو اندرونی ورم میں فائدہ دیتی ہے، اس کے بیج اور عرق بھی دوا کے طور پر استعمال ہوتے ہیں، ایک طرح کی سورج مکھی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَاسْنِی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَاسْنِی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone