تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاسْنی دِیجِیے ماسَہ نَہ دِیجِیے" کے متعقلہ نتائج

کاسْنی دِیجِیے ماسَہ نَہ دِیجِیے

ناواقف کو کھانا کھلا دیجیے مگر گھر میں رہنے کو جگہ نہ دیجیے.

کاسا دِیجِیے باسا نَہ دِیجِیے

کھانا کھلا دینا چاہیے مگر ناواقف کو ٹھہرنے کی جگہ نہیں دینی چاہیے ؛ احتیاط کی بات ہے.

گِرَہ کا دِیجِیے پَر عَقْل نَہ دِیجِیے

مشورہ نہیں دینا چاہیے روبہ دے دینا چاہیے.

ضامِن نَہ ہو جَیسے گِرَہ سے دِیجِیے

کسی کا ذمّہ دار بننے سے بہتر ہے کہ گرہ سے ادا کر دے، ضمانت دینے سے نقد دینا اچھا ہے

گَنْوار کو گانْٹھ کا دیجِیے عَقْل نَہ دِیجِیے

گن٘وار کو نقد دے دینا چاہیے نصیحت نہیں کرنی چاہیے کیونکہ اس پر اس کا کوئی اثر نہیں ہوتا ؛ گن٘وار کو کچھ دانائی کی قدر نہیں ہوتی .

بَڑا پَتَّھر نَہ اُٹھ سَکے تو تِین سَلام کَر کے چھوڑْ دِیجِیے

جو کام نہ ہوسکتا ہو اسے ترک ہی کردینا چاہیے

دوس کیا دِیجِیے چور کو صاحَب، بَند جَب آپ گَھر کا دَر نَہ کِیا

جب خود حفاظت نہیں کی تو چور کا کیا قصور.

اردو، انگلش اور ہندی میں کاسْنی دِیجِیے ماسَہ نَہ دِیجِیے کے معانیدیکھیے

کاسْنی دِیجِیے ماسَہ نَہ دِیجِیے

kaasnii diijiye maasa na diijiyeकासनी दीजिए मासा न दीजिए

ضرب المثل

کاسْنی دِیجِیے ماسَہ نَہ دِیجِیے کے اردو معانی

  • ناواقف کو کھانا کھلا دیجیے مگر گھر میں رہنے کو جگہ نہ دیجیے.

कासनी दीजिए मासा न दीजिए के हिंदी अर्थ

  • नावाक़िफ़ को खाना खिला दीजीए मगर घर में रहने को जगह ना दीजीए

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاسْنی دِیجِیے ماسَہ نَہ دِیجِیے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاسْنی دِیجِیے ماسَہ نَہ دِیجِیے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone