تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ پَھیلا پَھیلا کے کوسْنا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ پَھیلا پَھیلا کے کوسْنا

نہایت غم و غصے کے ساتھ کوسنے دینا ، دونوں ہاتھ پھیلا کر کسی کے لیے بد دعا کرنا ، ہاتھ اُٹھا کر شدت سے کوسنا ۔

ہاتھ پَھیلا کے گِڑگِڑانا

دل کی گہرائیوں سے دعا مانگنا ۔

ہاتھ پَھیلا کے دُعائیں دینا

خضوع و خشوع سے ہاتھ اونچے کر کے دعا دینا ، دل کی گہرائیوں سے دعائیں دینا ۔

گود پَھیلا کے دُعا مانگْنا

نہایت عجز سے دُعا مانگنا ، گِڑگِڑا کر دُعا مانگنا ، دل سے دُعا مانگنا.

گود پَھیلا کَر کوسْنا

دامن کی جھولی بنا کر کوسنا ، جوش میں آکر بد دعائیں دینا.

ٹانگیں پَھیلا کے سونا

آرام سے بے جکر ہو کر سونا .

پاؤں پَھیلا کے سونا

۔ بے فکری سے سونا۔ بے کھٹکے ہونا۔ ؎

پَھیلا کے بَیان کَرنا

تفصیل سے بتانا ، کھول کر بیان کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ پَھیلا پَھیلا کے کوسْنا کے معانیدیکھیے

ہاتھ پَھیلا پَھیلا کے کوسْنا

haath phailaa-phailaa ke kosnaaहाथ फैला-फैला के कोसना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ہاتھ پَھیلا پَھیلا کے کوسْنا کے اردو معانی

  • نہایت غم و غصے کے ساتھ کوسنے دینا ، دونوں ہاتھ پھیلا کر کسی کے لیے بد دعا کرنا ، ہاتھ اُٹھا کر شدت سے کوسنا ۔

Urdu meaning of haath phailaa-phailaa ke kosnaa

  • Roman
  • Urdu

  • nihaayat Gam-o-Gusse ke saath kosne denaa, dono.n haath phailaa kar kisii ke li.e baddu.a karnaa, haath uThaa kar shiddat se kosnaa

हाथ फैला-फैला के कोसना के हिंदी अर्थ

  • बहुत अधिक दुःख और ग़ुस्से के साथ कोसने देना, दोनों हाथ फैलाकर किसी के लिए बद्दुआ करना, हाथ उठाकर तीव्रता से गालियाँ देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہاتھ پَھیلا پَھیلا کے کوسْنا

نہایت غم و غصے کے ساتھ کوسنے دینا ، دونوں ہاتھ پھیلا کر کسی کے لیے بد دعا کرنا ، ہاتھ اُٹھا کر شدت سے کوسنا ۔

ہاتھ پَھیلا کے گِڑگِڑانا

دل کی گہرائیوں سے دعا مانگنا ۔

ہاتھ پَھیلا کے دُعائیں دینا

خضوع و خشوع سے ہاتھ اونچے کر کے دعا دینا ، دل کی گہرائیوں سے دعائیں دینا ۔

گود پَھیلا کے دُعا مانگْنا

نہایت عجز سے دُعا مانگنا ، گِڑگِڑا کر دُعا مانگنا ، دل سے دُعا مانگنا.

گود پَھیلا کَر کوسْنا

دامن کی جھولی بنا کر کوسنا ، جوش میں آکر بد دعائیں دینا.

ٹانگیں پَھیلا کے سونا

آرام سے بے جکر ہو کر سونا .

پاؤں پَھیلا کے سونا

۔ بے فکری سے سونا۔ بے کھٹکے ہونا۔ ؎

پَھیلا کے بَیان کَرنا

تفصیل سے بتانا ، کھول کر بیان کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ پَھیلا پَھیلا کے کوسْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ پَھیلا پَھیلا کے کوسْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone