تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَسانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَسانا کے معانیدیکھیے
وزن : 122
موضوعات: عوامی
کَسانا کے اردو معانی
فعل متعدی
- . آزمائش کے طور پر بٹیروں کا آپس میں لڑانا.
- . تلوار کو جھکا کر اس کا کس دیکھنا.
- . دشوار کاموں میں انسان کو آزمانا، پرکھنا، جانچنا، کسنا
- . سونے چاندی کا کھرا کھوٹا پرکھوانا، کسوٹی پر لگوانا، کسوانا
- ۔(ھ) (عو) ۱۔کھرے کھوٹے سونے کا امتحان کرنا۔ کسوٹی پر۔ ۲۔تلوار کی آزمائش کرنا۔ جھُکا کر یعنی تلوار کا کَس دیکھنا۔ ؎ ۳۔بٹیروں کا لڑانا آپس میں آزمائش کے واسطے۔ بہت دعوی ہو تو ایک دن دو دو چونچیں کسا لو میرا بٹیر کم نہیں ہے۔ ۴۔انسان کا آزمانا دشوار کاموں
कसाना के हिंदी अर्थ
सकर्मक क्रिया
- स्वाद कसैला होना
- धातु का कसाव मिल जाने से स्वाद कसैला होना।
کَسانا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَسانا)
کَسانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔