تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آم کے معانیدیکھیے
آم کے اردو معانی
اسم، مذکر
- برِ صغیر پاک و ہند کا ایک بیضاوی شکل کا یا گول (بیشتر شیریں) پھل (ایک طرف سے کسی قدر موٹا دل جس کے بیچ میں ایک مہر نما چینپی، چھلکا سخت، کچے کا گودا اندر سے سفید اور سخت، پکے کا زرد یا سرخی مائل اور نرم، گودے کے اندر بیضاوی گھٹلی، چینپی کو توڑ کرچوستے یا تراش کر کھاتے ہیں) منطقہ حارہ کا ایک مشہور اور لذیذ پھل انبہ، کیری، جس کی بہت ساری اقسام موجود ہیں
- اس پھل کا درخت
- کھائی ہوئی غذا کا کچا اور غیر ہضم شدہ جز جو سفید اور لس دار ہوتا ہے
صفت
- کچا، خام
قریب ترین ہم صوتی الفاظ
شعر
آم تیری یہ خوش نصیبی ہے
ورنہ لنگڑوں پہ کون مرتا ہے
آم کے پیڑوں کے سارے پھل سنہرے ہو گئے
اس برس بھی راستہ کیوں رو رہا تھا دیکھتے
English meaning of aam
आम के हिंदी अर्थ
آم کے مترادفات
آم کے قافیہ الفاظ
آم کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آم)
آم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔