تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَخْت مَرَض" کے متعقلہ نتائج

سَخْت مَرَض

شدید بیماری.

سَخْت پَنْجَہ

(مجازاً) بخیل ، محسک.

سَخْت گِرَہ

نحوست کی گھڑی ، منحوس وقت.

سَخْت کَہْنا

نامناسب یا ناگوار بات کہنا.

سِینَہ سَخْت

سنگدل ، بے رحم .

مُن٘ہ کا سَخْت

منھ زور (گھوڑا) جو لگام کے اشارے کی پروا نہ کرے.

راہِ سَخْت

سَخْت سُسْت کَہْنا

بُرا بھلا کہنا، لعنت ملامت کرنا، ڈان٘ٹنا، سختی سے پیش آنا

سَخْت مایُوس ہونا

سَخْت دَہاں

مُن٘ھ زور ، جو آسانی سے قابو میں نہ رہے ، قابو سے باہر.

نَبْض سَخْت ہونا

نبض کا خون سے بھرا ہونا اور دبانے سے نہ دبنا ۔ نبض سخت ہوتی ہے ، کیونکہ شریان خشک ہوتی ہے ۔

دِل سَخْت ہونا

سنگ دل ہونا بے حس ہونا

قانُون سَخْت ہونا

دستور کڑا ہونا .

سَخْت بے چَین ہونا

نہایت مُضطرب ہونا ، ازحد گھبرانا ، تِلملانا.

مُتَعَدّی مَرَض

اُڑ کر لگنے والا مرض، مرضِ متعدی، چھوت کی بیماری

بَڑا بی سَخْت ہے

بد مزاج ہے ، ایذا رساں ہے ، بے رحم ہے

مَرَض اُٹھ کَھڑا ہونا

مرض پیدا ہوجانا۔(فقرہ) بدپرہیزی کرتے چلے جاتے ہو، کوئی مرض اٹھ کھڑاہوا توکچھ بن نہ پڑے گی

مَرَض

بیماری، آزار، بُری عادت، لت، روگ

ظاہِر کا نَرْم باطِن کا سَخْت

دیکھنے میں موم ہے مگر سن٘گ دل ہے ، ظاہرا رحم دل مگر سخت سن٘گ دل.

زَمِین سَخْت ہے آسْمان دُور

اَسِیْرِ عِشْقِ مَرَض

سَخْت

بخیل ، کنجوس.

زَمِین سَخْت آسْماں دُور ہونا

جان سے تنگ ہونا ، بے چارگی اور لاچارگی کے عالم میں ہونا ؛ بہت مشکل میں ہونا کہ مرنا بھی چاہے تو نہ مر سکے ۔

مَرَض اَشَد

بہت شدید بیماری

نَفس مَرَض

نفسیاتی بیماری ، ذہنی عارضہ ۔

سَن٘گ آمَد و سَخْت آمَد

چار و ناچار کوئی کام کرنے یا ذمہ داری آپڑنے کے وقت بولتے ہیں

یِہ کِس مَرَض کی دَوا ہیں

بے کار آدمی ہیں ، جس سے کسی کو فائدہ نہ پہنچے اُس کے لیے کہتے ہیں

سَلْب مَرَض

(طب) شفا ، صحت ، تندرستی ۔

مُوذی مَرَض

جان لیوا بیماری، نقصان پہنچانے والی بیماری

مُرَکَّب مَرَض

(طب) وہ مرض جو دو غیر مشابہ امراض کے ملنے سے پیدا ہو

شِرْکَتی مَرَض

(طب) وہ بیماری جو کسی اور بیماری کی شرکت کے سبب پیدا ہوتی ہے .

وِراثَتی مَرَض

رک : وراثتی بیماری ۔

نَفسِیاتی مَرَض

دماغی خلل ، ذہنی بیماری ، نفسی پیچیدگی یا الجھاؤ ۔

وَبائی مَرَض

وہ مرض جو وبا کی شکل میں پھیلے، وہ بیماری جو ملک یا شہر میں عام طور سے ہو جائے

سَخْت دِل

بے رحم ، سنگ دل ، کٹھور.

سَخْت نَظَر

غور سے دیکھنے والا ، سختی سے جان٘چنے والا.

سَخْت وَقْت

مُصیبت کا زمانہ ، مُشکل دور.

سَخْت بافْت

(نباتیات) خلیوں کی دبیز چوبیں دِیواروں والی بافت.

سَخْت دِن

مُصیبت کے دن ، مُشکلات کا زمانہ.

سَخْت کوش

سخت کوشش کرنے والا، جدوجہد کرنے والا، محنت و مشقت کرنے والا، محنتی

تَشْخِیصِ مَرَض

دِلِ سَخْت

سنگدل ، ظالم ، بے جس ، بے رحم

ڈَبّے کا مَرَض

نمونیا

سَخْت سُنْنا

بُرا بھلا سُننا ، لعنت ملامت سننا.

سَخْت مِیر

سَخْت رُوئی

تُرش رُوئی ، تُند مِزاجی ، بے رُخی.

سَخْت بات

ناگوار بات ، دل آزار بات.

سَخْت کَلامی

گُستاخی، تلخ گوئی، بد زبانی، بدسلوکی

سَخْت کوشی

سخت کوشش اور جدوجہد، محنت و مشقت

سَخْت گِیری

زور سے پکڑنے کا عمل، سختی، ظُلم، ستم، سخت برتاو

سَخْت جَاں

جس کی جان بہت مشکل سے نکلے، بے شرمی کی زندگی جینے والا، کڑی محنت کرنے والا

سَخْت اَنْداز

تِیر انداز

سَخْت پَڑْنا

جم جانا ، ٹھوس شکل اِختیار کرنا.

سَخْت دِلی

بے رحمی، سنگ دلی

سَخْت خارا

(مُرغ بازی) وہ مُرغ جس کے کانٹے (انیاں) معمول سے زیادہ سخت اور تیز ہوں.

سَخْت تالُو

تالُو کا سامنے والا حِصہ ؛ تالُو کا اگلا حِصہ.

سَخْت زَمِین

شاعری: مُشکل بحر، قافیہ، ردیف وغیرہ.

سَخْت جان

جس کی جان مُشکل سے نِکلے، مجازاً: خراب سے خراب حالات میں زندہ رہنے والا، حد درجہ تَحَمُّل و برداشت کا مالک، سختیوں اور مُشکلوں کو استقامت سے برداشت کرنے والا، جفا کش

سَخْت رُو

تُرش رُو، جس کے چہرے سے تندی اور غصہ ظاہر ہو

سَخْت جَواب

کڑا اور ناملائم یا ناگوار جواب.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَخْت مَرَض کے معانی

سَخْت مَرَض

saKHt-marazसख़्त-मरज़

رائے زنی کیجیے (سَخْت مَرَض)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَخْت مَرَض کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شدید بیماری.
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Logo

اردو الفاظ کا وسیع ذخیرہ جہاں لفظ اپنی خوش آہنگ آوازوں، مختلف زبانوں میں اپنے معنی اور متنوع لسانی خصوصیات کے ساتھ زندہ اور متحرک نظر آئیں گے۔ تو چلیے ریختہ ڈکشنری کے ساتھ علم افزائی کے تحیر انگیز سفر پر۔

ہماری ویب سائٹس

ہمارا تعاون کیجیے

عطیہ

موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کیجیے

rd-android-app

© 2021 Rekhta™ Foundation. All Right Reserved.

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔