تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَخْت گِیر" کے متعقلہ نتائج

سَخْت گِیر

ذرا سی غلطی پرسخت سزا دینےوالا، معمولی بات پر سخت گرفت کرنے والا، ظالم، جابر

سَخْت گِیرانَہ

جابرانہ ، ظالمانہ.

سَخْت گِیری

سختی، ظلم، ستم، سخت برتاو

اردو، انگلش اور ہندی میں سَخْت گِیر کے معانیدیکھیے

سَخْت گِیر

saKHt-giirसख़्त-गीर

اصل: فارسی

وزن : 2121

سَخْت گِیر کے اردو معانی

صفت

  • ذرا سی غلطی پرسخت سزا دینےوالا، معمولی بات پر سخت گرفت کرنے والا، ظالم، جابر
  • جس کے رویے میں تندی اور تشدد پایا جائے، تند مزاج
  • حریص، لالچی

شعر

English meaning of saKHt-giir

Adjective

सख़्त-गीर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • भूल-चूक पर कड़ा पकड़ने- वाला, रिआयत न करने वाला, पूरी सज़ा देने वाला, क्रूर, अत्याचारी
  • गर्म स्वभाव का, उत्तेजित, उग्र प्रवृत्ति का, उत्तेजित
  • लालची, लोभी

سَخْت گِیر کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَخْت گِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَخْت گِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone