تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَخْت" کے متعقلہ نتائج

سَخْت

بخیل ، کنجوس.

سَخْت زِہ

سَخْت گِرَہ

نحوست کی گھڑی ، منحوس وقت.

سَخْت کَہْنا

نامناسب یا ناگوار بات کہنا.

سَخْت پَنْجَہ

(مجازاً) بخیل ، محسک.

سَخْت گُناہ

گناہِ کبیرہ

سَخْتی

دشواری

سَخْت گِیرانَہ

جابرانہ ، ظالمانہ.

سَخْت دَہاں

مُن٘ھ زور ، جو آسانی سے قابو میں نہ رہے ، قابو سے باہر.

سَخْت و صَعب

بہت دشوار گزار، سخت مشکل

سَخْت چاوِیدَہ

سَخْت سُسْت کَہْنا

بُرا بھلا کہنا، لعنت ملامت کرنا، ڈان٘ٹنا، سختی سے پیش آنا

سَخْت ناگَوار ہونا

بہت برا معلوم ہونا

سَخْت مایُوس ہونا

سَخْت دِن

مُصیبت کے دن ، مُشکلات کا زمانہ.

سَخْتَن

سَخْت بے چَین ہونا

نہایت مُضطرب ہونا ، ازحد گھبرانا ، تِلملانا.

سَخْت دِل

بے رحم ، سنگ دل ، کٹھور.

سَخْتی ہونا

سَخْت کوش

سخت کوشش کرنے والا، جدوجہد کرنے والا، محنت و مشقت کرنے والا، محنتی

سَخْت نَظَر

غور سے دیکھنے والا، سختی سے جان٘چنے والا

سَخْت وَقْت

مُصیبت کا زمانہ ، مُشکل دور.

سَخْت مَرَض

شدید بیماری.

سَخْت بافْت

(نباتیات) خلیوں کی دبیز چوبیں دِیواروں والی بافت.

سَخْت مُصِیبَت کے دِن ہونا

بڑی تکلیف کا زمانہ ہونا

سَخْت سا

سَخْتانا

سخت کرنا ، سختی پیدا کرنا ، ٹھوس بنانا ، مضبوط کرنا.

سَخْتاؤ

سخت بنانا، سخت کرنا، سختی، ٹھوس پن

سَخْتِیانا

رک : سختانا.

سَخْت رُو

تُرش رُو، جس کے چہرے سے تندی اور غصہ ظاہر ہو

سَخْتیٔ نَزَع

سَخْت بات

ناگوار بات ، دل آزار بات.

سَخْت جان

۱. جس کی جان مُشکل سے نِکلے ؛ (مجازاً) خراب سے خراب حالات میں زِندہ رہنے والا ، حد درجہ تَحَمُّل و برداشت کا مالک.

سَخْت و سُسْت

رک : سخت سُست.

سَخْت جَاں

جس کی جان بہت مشکل سے نکلے، بے شرمی کی زندگی جینے والا، کڑی محنت کرنے والا

سَخْتی کَشِیدَہ

مُصیبت زدہ.

سَخْت پَرا

(مُرغ بازی) وہ مُرغ جس کے پر موٹے اور معمول سے زیادہ سخت ہوں.

سَخْت مِیر

سَخْت گوئی

بد زبانی، بد کلامی

سَخْت گِیر

ذرا سی غلطی پرسخت سزا دینےوالا، معمولی بات پر سخت گرفت کرنے والا، ظالم، جابر

سَخْتی کی گِرَہ آنا

مُصیبت کا زمانہ آنا.

سَخْت بے چَین

بہت بے قرار و بے تاب

سَخْتیٔ اَیّام

ایام یا دن کی سختی، مصیبت کے دن، تقدیر کی بے رخی، گردش ایام

سَخْت دِلی

بے رحمی، سنگ دلی

سَخْت سَزا

قصور سے بَڑھ کر سزا

سَخْت رُوئی

تُرش رُوئی ، تُند مِزاجی ، بے رُخی.

سَخْتِیاں

سَخْتی (رک) کی جمع (تراکیب میں مُستعمل).

سَخْت جانی

سخت جان ہونا، صبر و تحمل، جفا کشی، مُصیبت کی برداشت، جان مشکل سے نکلنا

سَخْت پانی

ایسا پانی جس میں معدنی نمکیات کی وجہ سے صابن نہیں گُھلتا

سَخْت جَواب

کڑا اور ناملائم یا ناگوار جواب.

سَخْت حالَت

مُشکل یا تکلیف دہ حالت.

سَخْت زَبان

بدکلام ، بدزُبان.

سَخْت بازُو

سَخْت تالُو

تالُو کا سامنے والا حِصہ ؛ تالُو کا اگلا حِصہ.

سَخْت کاری

دُشواری ، مُشکل.

سَخْت گِیری

سختی، ظلم، ستم، سخت برتاو

سَخْت کوشی

سخت کوشش اور جدوجہد، محنت و مشقت

سَخْت لَگام

مُنھ زور گھوڑا ، سرکش گھوڑا.

سَخْت گَھڑی

صعوبت یا مشکل کا وقت، منحوس وقت

سَخْت زَمِین

وہ زمین جس کی مٹی نہایت چکنی یا کنکریلی، پتھریلی ہو، کڑی زمین، مضبوط اور بنجر زمین

اردو، انگلش اور ہندی میں سَخْت کے معانیدیکھیے

سَخْت

saKHtसख़्त

اصل: فارسی

وزن : 21

سَخْت کے اردو معانی

صفت

  • بخیل ، کنجوس.
  • بد مِزاج ، تُند خُو ، اکھڑ ، سنگدل.
  • بہت ، نہایت ، از حد.
  • تیز ، شدید ، زور دار.
  • جس میں کیفیت کے اعتبار سے زیادتی پائی جائے ، شدید.
  • جس کے مادّے یا بناوٹ میں بہت صلابت اور گٹھاؤ پایا جائے اور جس کا دبانے سے دبنا ، موڑنے سے مُڑنا اور توڑنے سے ٹوٹنا محال یا مشکل ہو ، کڑا ، ٹھوس، کرخت.
  • گراں ، بھاری ، سنگین.
  • گراں گُزرنے والا ، ناگوار ، دُرشت.
  • مُشکل ، کٹھن ، دُشوار ، صعب.
  • مضبوط ، محکم ، پکّا.
  • . (کسی خصوصیت میں) پکّا ، کٹّر ، بہت بڑا.
  • فعل کی تاکید کے لئے مُستعمل ، بَشِدّت ، بکثرت بزور ، درشتی سے ، بغایت.

شعر

English meaning of saKHt

Adjective

  • hard, firm, solid, difficult, harsh, severe, staunch, very loyal and committed, not lenient, strict, rigid, strong, tight, very, much

Adverb

  • severely, extremely, violently, intensely

सख़्त के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • कठोर। कड़ा। जैसे-पत्थर की तरह सख्त।
  • कठोर; कड़ा
  • कड़ा, कठोर, पक्का, ठोस
  • पक्का; दृढ़
  • दृढ़। पक्का।
  • तीक्ष्ण; तीखा; तेज़
  • कठिन; मुश्किल; भारी
  • कठोर, कड़ा, अत्यधिक, बहुत ज़ियादः, तीव्र, प्रचंड, तेज़, दुःशील, बेमुरव्वत, निर्दय, बेरहम दुष्कर, मुश्किल, कठिन, बहुत बड़ा।
  • ी या कड़ाई करने वाला (व्यक्ति)
  • कठोर हृदय; निर्मम।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَخْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَخْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words