تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آڑ" کے متعقلہ نتائج

اِذْن

اجازت، رخصت، ممانعت کی ضد

اِذْن نامَہ

ترکے کی تقسیم کے متعلق موصی کا وصیت نامہ

اِذْن پَڑْھنا

حضرت رسالتمآب صلعم یا ائمہ واولیا کے مزارات میں داخل ہونے کے وقت خاص مقرر کللیات منہ سے ادا کرنا.

اِذْنِ عام

(بادشاہ وغیرہ کے دربار میں یا کسی متبرک مقام پر) ہر شخص کو بے تکلف حاضری کی اجازت، داخلے سے روک ٹوک کی ممانعت

اِذْنِ وِداع

فی امان اللہ، خدا حافظ، جانے کی اجازت طلب کرنا، اللہ حافظ

اِذْن پِھرانا

اعلان کرنا ، مغادی کرنا.

اِذْنی

ڈھنڈوریا، اعلان کرنے والا شخص

اِذْنِ سَعادَت

اِذْنِ عُقُوبَت

اِذْنِ سَماعَت

سماعت کے لئے اجازت، سننے کی اجازت

اِذْنِ عُبُودِیَت

اطاعت کے لئے اجازت، عبادت کے لئے اجازت، پوجہ کرنے کے لئے اجازت، بندگی کی اجازت، پرشتش کی اجازت

اِذْنِ رَدِّ عَمَل

اِذْنِ عَرْضِ حال

اِذْنی پِھرانا

اعلان عام کرنا ، ڈھنڈورا پیٹنا.

عَجْن

(طِب) ایک طریقۂ علاج جس میں عضلات کی چمپی کی جاتی ہے، عامل اپنے ہاتھوں کو زبردست ورزشی حصّہ پر مضبوطی سے رکھتا ہے عضلات کو باری باری بھین٘چا جاتا اور ڈھیلا چھوڑ دیا جاتا ہے

اَجْنَبی

جس سے جان پہچان نہ ہو، بیگانہ، نا واقف، پردیسی، بدیشی، غیر ملکی، انجان، بیگانہ، غیر

اَزاں

اس سے، اس کے بعد، وہاں سے، اس وجہ سے، سے

اَذاں

نماز کی اطلاع کے لئے پکارے جانے والے کلمات

اَزِیْں

'اس سے' کا مترادف، (اصلاً فارسی، اردو میں مستعمل)، جیسے: ازیں وجہ (اس وجہ سے)، ازیں رو (اس بنا پر)، ازیں جا (اس جگہ سے)

اَذان

نماز کا وقت آ جانے پر نمازیوں کو آگاہ کرنے، یا مسلمانوں کو نماز کے لیے مسجد میں بلانے کے مقررہ کلمات جو مؤذن بآواز بلند مقرر طریق سے ادا کرتا ہے، بانگ نماز (گاہے یہ کلمات نومولود کے داہنے کان میں کبھی آفات ارضی یا سماوی کے دفعیے کے لیے بھی مقرر طریقے سے کہے جاتے ہیں)

اَذْناب

اَوْزَن

زیادہ مضبوط، وزن دار، معزز یا با رسوخ

اَیضاً

حسب بالا یا سابق، بالکل وہی ہے جو اوپر لکھا گیا

اَوزان

مقداریں، (اشیاء کے) بوجھ یا ثقل

اُذْن

۱. کان ، جسم انسانی میں سماعت کا آلہ ، کوش

اِیزان

آذان

آذِین

زینت، زیبائش

اِذْعان

یقین، وثوق

اَعْضوں

اعضا کی مغیرہ حالت یا جمع، جسم انسانی یا حیوانی کے حصے

اَجْنِحَۂ صَغِیْرَہ

(ذب) دماغ کے پیندے کی ہڈی کے دونواں چھوٹے بازو

اَجناد

اَجْنُوں

آج تک ، اب تک ، اس وقت تک ، ابھی تک .

اَجْنان پَن

ناواقفی، بے وقوفی، حماقت

اَجْنِحَۂ کَبِیْرَہ

(طب) دماغ کے پیندے کی ہڈی کے دونوں بڑے بازہ

اَجْنَبِیَّت

ناواقفیت، بےگانگی، اجنبی پن

اَجْناس

اشیا ، چیزیں ، سامان، قسم، اسباب

اِجْناب

اَجْنَبی پَن

بے گانگی، جس سے جان پہچان نہ ہو، بیگانہ، نا واقفیت، تنہا محسوس کرنا، اکیلا پن، عجیب لگنا

اَجْنَبِیوں سے نَفْرَت

(نفسیات) نا آشنا اشخاص سے غیر معمولی یا مریضانہ حد تک خوف، خوف ناآشنائی

اَجْنِسَہ

اجناس، چیزیں

اَجْنِحَہ

پرندوں کے بازو، پر

آجْنا

حکم، فرمان، اجازت

آنْجنا

اَجْنَب

اجنبی

دُعائے اِذْن

(اثنا عشری) وہ مقرر دعا (بزبان عربی) جو رسول کریم ؐ آئمۂ اثنا عشری ، حضرتِ فاطمہؓ اور خاص خاص شہدا و اولیا کی زیارت گاہ میں داخلے سے پہلے اُن کے آستانے پر بڑھی جاتی ہے .

اَذان پَڑھنا

نماز کے لیے بلانا، نماز کے وقت کی آگاہی دینا، نماز کی اطلاع دینا، اذان دینا

ozone-friendly

(مصنوعات) جو اوزون کوتباہ کرنے والے کیمیائی اجزا سے پاک ہیں۔.

اَذان دینا

نماز کے لیے بلانا، نماز کے وقت کی آگاہی دینا، نماز کی اطلاع دینا، اذان پڑھنا

اُذْنُ الْقَلْب

دل کے بالائی حصے کے دو چھوٹے خاتوں میں سے ہر ایک، جن میں سے داہنے اُذن میں جسم کا کثیف وریدی خون اور بائیں میں پھیپھڑوں سے لطیف خون آتا ہے

اَزاں بَعد

اس کے بعد

اَزاں قَبِیل

اس قسم سے، اسی طرح کا، ازاں جملہ

اَذان پُکارْنا

نماز کے لیے بلانا، نماز کے وقت کی آگاہی دینا، نماز کی اطلاع دینا، اذان پڑھنا، اذان دینا

اَذان چی

اذان دینے والا، موذن

اَزاں پیش

اَزاں جا

چونکہ.

اَزاں باز

اس وقت سے

اَزِیں مَمَر

اس وجہ سے، اس سبب سے

اَزاں سُو

ozone layer

اوزنی کرہ یا منطقہ جہاں اوزون کی دبیز تہ ہے جوسورج سے آنے والی بالا بنفشی شعاعوں کی تابکاری کو جذب کرلیتا ہے۔.

اردو، انگلش اور ہندی میں آڑ کے معانیدیکھیے

آڑ

aa.Dआड़

وزن : 21

موضوعات: معماری ہندو طب بنوٹ موسیقی

آڑ کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مؤنث

  • ركاوٹ، سدراہ، حائل
  • (ہندو) كاجل كی ترچھی لكیر جو ہندو عورتیں اپنے ساتھ پر ہندی كے نیچے كھینچتی ہیں۔
  • اوٹ، اولٹ، پردہ، وہ چیز جس كے پیچھے چھپ رہیں
  • بچنے یا چھپنے كے لیے، پوشیدہ ہوجانے كی غرض سے۔
  • بشت پناہ، مدد گار
  • حد فاصل۔
  • حفاظت، پناہ، پشت پناہی، مدد
  • حیلہ، بہانہ، (جو اصلیت كو چھپانے كے لیے ہو)۔
  • شرم، حجاب
  • ضامن، كفیل، جیسے: روپیہ تو قرض مل جائے گا لیكن كسی كو آڑ دینا پڑے گا۔
  • ضمانت پاكفالت۔
  • كھیت كی حد ہندی كی منڈیر، مینڈ
  • وقفے سے (وقت كا) فاصلہ دے كر
  • وہ لكڑی جو كواڑوں كو كھلنے سے روكنے كے لیے پس پشت ہوتی ہے، دروازے كی لكڑی
  • ٹیڑھ، كجی، ترچھاپن۔
  • ٹیک، تكیہ؛ ٹیكن۔
  • ڈھلان پر كھڑی ہوئی گاڑی كے پیچھے كے نیچے لگانے كی روک جس سے گاڑی اپنی جگہ قائم رہے اور آگے یا پیچھے نہ ہٹے
  • ۔ (بانك بنوٹ) مخاصم كی كلائی كے نیچے سے ككڑی لے جاكر روكنے كا عمل۔
  • ۔ بانک بنوٹ) حریف كی ضرب یا گرفت سے بچنے كے لیے پینترا بدل كر ہتھیار كو اس كے سامنے كردینے كا عمل تاكہ اس كا وار خالی جائے یا رک جائے، اڑنگا۔
  • ۔ (برتن سازی) برتن كے كود كنارے سیدھے كرنے اور گڑھے گومڑے نكالنے كا (ٹھٹھیرے كا) ھتھوڑا جو چونچ كی شكل كا ہوتا ہے
  • ۔ (لوہاری) چھا، لوہار كی بھٹی كا منھ كاپٹ جو اندر كی تپش كو روكتا ہے
  • ۔ (معماری) پاڑكی كھڑی لكڑی كا جھوک روكنے اور سہارنے والی توچھی بندھی ہوئی لكڑی، اڑنگا۔
  • ۔ (موسیقی) طبلہ كی تال میں لے كی ایک قسم جس میں كال پر ماترے گنے جاتے ہیں۔
  • ۔ (موسیقی) ہاتھی دانت یا كسی اور چیز كی چھوٹی سی تختی جو سارنگی كے نچلے سرے (طبلی) كے اوپر تانت كے تاروں كو طبلی كی سطح سے ذرا اوپر اٹھائے ركھنے كے لیے لگی رہتی ہے اس كے اوپر تافت كے تار كھنچے ہوتے ہیں جس سے تار كی جھنكار صاف رہتی ہے، تاردان، ٹیك، گھوڑی۔
  • ۔ ایک قسم كے بوائے ہوے اناج (تركاری وغیرہ) میں دوسرے قسم كے اناج (یا تركاری وغیرہ) كی آڑی پٹی

شعر

English meaning of aa.D

Sanskrit, Hindi - Noun, Feminine

  • anything natural or man-made behind which one can hide, cover, covert, hide, screen, fence, wall
  • crookedness, curvature
  • curtain
  • guarantee, surety
  • obstacle, hindrance
  • safety, protection, support
  • shame, abash
  • stratagems, ploy, guise

Adverb

  • at interval

आड़ के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ओट, पर्दा, वो चीज़ जिसके पीछे छुप रहें, रुकावट, बाधा,विघ्न, पीछे, बचने या छुपने के लिए.
  • बहाना,बचाव,आश्रय, रोक, टेक, शर्म.
  • ज़मानतदार,प्रतिभू जैसे: रुपया तो क़र्ज़ मिल जाएगा लेकिन किसी को आड़ देना पड़ेगा
  • खेत की सीमांकन की मुंडेर, मेंड़.
  • काजल की तिरछी लकीर जो औरतें अपने माथे पर बिंदी के नीचे खींचती हैं,माथे का टीका; आड़ा तिलक.
  • वो लकड़ी जो किवाड़ों को खुलने से रोकने के लिए किवाड़ के पीछे लगी होती है.
  • टेढ़, तिरछापन.
  • ढलान पर खड़ी हुई गाड़ी के पीछे नीचे लगाने की रोक जिससे गाड़ी अपनी जगह स्थिर रहे और आगे या पीछे न हटे.
  • (संगीत) तबला की ताल में लय का एक प्रकार जिसमें काल पर मात्रे गिने जाते हैं,
  • प्रतिद्वंद्वी के वार या पकड़ से बचने के लिए पैंतरा बदल कर हथियार को उसके सामने कर देने की प्रक्रिया, अड़ंगा.

آڑ کے مترادفات

آڑ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

آڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone