تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آ بَیٹھنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آ بَیٹھنا کے معانیدیکھیے
آ بَیٹھنا کے اردو معانی
- آ کے بیٹھ جانا، تھوڑی دیر کے لیے قیام کرنا
- دھرنا دینا، جم کر بیٹھنا
- پیوست ہونا، در آنا
شعر
منتظر اس کے دلا تا بہ کجا بیٹھنا
شام ہوئی اب چلو صبح پھر آ بیٹھنا
English meaning of aa baiThnaa
- come and sit down
आ बैठना के हिंदी अर्थ
- आ कर बैठ जाना, थोड़ी देर के लिए ठहरना
- धरना देना, जम कर बैठना
- एक-दूसरे में मिल जाना, दर आना
آ بَیٹھنا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آ بَیٹھنا)
آ بَیٹھنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔