تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"rouse" کے متعقلہ نتائج
rouse کے لیے اردو الفاظ
rouse کے اردو معانی
- ہَیجان پَیدا کَرنا
- جَگانا
- سُلْگانا
rouse के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- हैजान पैदा करना
- जगाना
- सुलगाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
rouseabout
آسٹر ون ز غیر ہنر مند مزدور، خصوصاً کھیتوں پر اوپر کی ٹہل کرنے والا نو کر ، پھٹکل کام کرنے والا۔.
رَسا
زمین ؛ پاتال ؛ زبان ، جیبھ ؛ ایک خیالی دریا جس کے بارے میں فرض کیا گیا ہے کہ وہ زمین اور فضا کے گرد بہتا ہے ؛ انگور کی بیل ، انگور.
رَساؤ
(کسی بات کے) رَس بَس جانے، راسخ اور دلنشیں ہونے کی کیفیت، عام طور سے اثر پذیر ہونے کا عمل، مقبولیتِ عام
راسو
وہ سوانح عمری یا تصنیف جس میں کسی راجا کی بہادری یا جنگی کارناموں کا ذکر کیا گیا ہو، رزمیہ تصنیف
رشی
خدا پرست سادھو، تپسیا یا ریاضت کرنے والا برہمن، گیان دھیان کرنے والا، درویش، نبی یا ولی، عارف، خدا رسیدہ
رُؤُسِ ثَمانِیَّہ
وہ آٹھ باتیں جن کا ذکر کتاب شروع ہونے پہلے کیا جائے جیسے (۱) اس کی غرض (۲) منفعت (۳) کتاب کا عنوان (۴) حال مصنف (۵) کتاب کے موضوع کی تشریح (۶) ترتیب مضامین (۷) تبویب (۸) طریقۂ تعلیم حکمائے قدیم نے یہ طریقہ اختیار کیا تھا کہ ہر علم کے بیان میں آٹھ باتیں اوّل لکھتے تھے ان کو رؤس ثمانیہ کہتے تھے.
رُوسا
ایک جن٘گلی گھاس، جو قدِّ آدم تک اُون٘چی اور نوک دار ہوتی ہے، اس میں پُھول بھی آتے ہیں اور کثرت سے بیج بھی، جو خوشبودار ہوتے ہیں، عِطرساز انہیں کام میں لاتے ہیں، دواؤں میں مُستعمل
داسَہ
(سن٘گ تراشی) بُنیاد یا دِیوار کی چُنائی کے ختم پر آثار کو بھرپور ڈھان٘کنے والا سن٘گین پٹاؤ یا داب.
دیسائی
ریاست میں ضلع کی صدر مال گُزاری کا عہدہ نیز وہ شخص جو صدر مال گُزار ہو ، پرگنہ یا ضلع کا مہتمم ، حاکم ، جنوبی ہند میں چھوٹے موٹے سردار کو بھی کہتے ہیں .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (rouse)
rouse
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔