تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رشی" کے متعقلہ نتائج

رشی

خدا پرست سادھو، تپسیا یا ریاضت کرنے والا برہمن، گیان دھیان کرنے والا، درویش، نبی یا ولی، عارف، خدا رسیدہ

رِشْیَہ

ہرن کی ایک قِسم جس کے پیر سفید ہوتے ہیں .

رَشِیقَہ

خوبرو، موزوں، عمدہ

رَشِیدْیَہ

مُسلمانوں کا ایک فِرقہ ، اِیرانی صُوبوں میں یہ بہت پھیلا - شیعہ عقائد کی تردید و نفی میں انتہا پسندی کا مظاہرہ کرتا تھا شیعہ حضرات علی کرم اللہ وجھہ میں الوہیت مانتے تھے مگر یہ فِرقہ ان پر کُفر کا اِلزام لگاتا تھا یہ خوراج کا ایک فِرقہ تھا

رَشِیقَۂ قَصِیرَہ

مینڈک کی ٹانگ کا عضلہ (چھوٹا)

رِشی مُنی

رک : رِشی

رَشِیقَۂ عُظْمِیَہ

مین٘ڈک کی ٹان٘گ کا عضلہ (بڑا) (انگ : Gracilis-Major)

رَشِید

تربیت یافتہ، پرورش کردہ، تعلیم یافتہ

رَشِیق

جو دل یا نِگاہ کو بھلا لگے، خُوبصورت، عمدہ

رَشِید تَرِین

چہیتا، لائق

رَشِیقُ الْحَرَکات

خوش قدم

مَہا رِشی

(ہندو) بہت بڑا پنڈت وغیرہ ۔

سَپْت رِشی

سبح سیارہ، سات، سہیلیوں کا جھمکا

راج رِشی

شاہی خاندان کا رِشی یا ولی، وہ رِشی جو شاہی نسل سے ہو نیز راجا یا فوجی طبقہ کا وہ برگزیدہ شخص جو بڑی ریاضت یا عبادت کے بعد رِشی بن گیا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں رشی کے معانیدیکھیے

رشی

rishiiऋषी

اصل: سنسکرت

وزن : 12

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

رشی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خدا پرست سادھو، تپسیا یا ریاضت کرنے والا برہمن، گیان دھیان کرنے والا، درویش، نبی یا ولی، عارف، خدا رسیدہ

شعر

Urdu meaning of rishii

  • Roman
  • Urdu

  • Khudaa parast saadhuu, tapasyaa ya riyaazat karne vaala brahman, gyaan dhyaan karne vaala, darvesh, nabii ya valii, aarif, Khudaa rsiida

English meaning of rishii

Noun, Masculine

ऋषी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आध्यात्मिक और भौतिक तत्त्वों का साक्षात्कार करने वाला ज्ञानी, वेद-मंत्रों का प्रकाश करने वाले महापुरुष या मंत्र-द्रष्टा जो देवताओं, असुरों और मनुष्यों से भिन्न माने गये हैं, जैसे: अगस्त्य, अत्रि, वसिष्ठ आदि, दूरदर्शी तथा त्यागी महापुरुष, ऋषि, मंत्रद्रष्टा, ज्ञानी, तपस्वी, मनस्वी, मुनि

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رشی

خدا پرست سادھو، تپسیا یا ریاضت کرنے والا برہمن، گیان دھیان کرنے والا، درویش، نبی یا ولی، عارف، خدا رسیدہ

رِشْیَہ

ہرن کی ایک قِسم جس کے پیر سفید ہوتے ہیں .

رَشِیقَہ

خوبرو، موزوں، عمدہ

رَشِیدْیَہ

مُسلمانوں کا ایک فِرقہ ، اِیرانی صُوبوں میں یہ بہت پھیلا - شیعہ عقائد کی تردید و نفی میں انتہا پسندی کا مظاہرہ کرتا تھا شیعہ حضرات علی کرم اللہ وجھہ میں الوہیت مانتے تھے مگر یہ فِرقہ ان پر کُفر کا اِلزام لگاتا تھا یہ خوراج کا ایک فِرقہ تھا

رَشِیقَۂ قَصِیرَہ

مینڈک کی ٹانگ کا عضلہ (چھوٹا)

رِشی مُنی

رک : رِشی

رَشِیقَۂ عُظْمِیَہ

مین٘ڈک کی ٹان٘گ کا عضلہ (بڑا) (انگ : Gracilis-Major)

رَشِید

تربیت یافتہ، پرورش کردہ، تعلیم یافتہ

رَشِیق

جو دل یا نِگاہ کو بھلا لگے، خُوبصورت، عمدہ

رَشِید تَرِین

چہیتا، لائق

رَشِیقُ الْحَرَکات

خوش قدم

مَہا رِشی

(ہندو) بہت بڑا پنڈت وغیرہ ۔

سَپْت رِشی

سبح سیارہ، سات، سہیلیوں کا جھمکا

راج رِشی

شاہی خاندان کا رِشی یا ولی، وہ رِشی جو شاہی نسل سے ہو نیز راجا یا فوجی طبقہ کا وہ برگزیدہ شخص جو بڑی ریاضت یا عبادت کے بعد رِشی بن گیا ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رشی)

نام

ای-میل

تبصرہ

رشی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone