تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راسی" کے متعقلہ نتائج

راسی

اوسط درجے کا ، معمولی.

راسی نام

وہ نام جو مولود کے طالع کے موافق رکھا جائے .

راسی اُبھار

(نباتیات) خلیہ کے سرے پر بنایا ہوا ابھار یا گومڑا.

راسِی خَلِیَّہ

(نباتیات) پودوں میں سرے یا چوٹی کا خلیہ جس سے تمام بافتیں یا رگیں پیدا ہوتی ہیں

راسِیک راس

ٹھیک ٹھیک ، رک : راسک راس .

راسِین

(طب) ایک دواکا نام

رَاسِیَہ

मज़बूत पहाड़।

راسِخِ عِلْم

وہ جس کے علم میں پختگی ہو ، عالم ، ماہر علم .

راسِخُون فِی الْعِلْم

راسخ فی العلم (رک) کی جمع ؛ علماء .

راسِخُ الْعَزْم

اِرادے کا پکّا ، عزم پر قائم رہنے والا .

راسِخ فِی الْعِلْم

راسخِ علم، جو علمی لیاقت میں ممتاز ہو، جسے علمی میدان میں کافی رسوخ اور دسترس حاصل ہو

راسِخُ الْعَزْمی

ارادے پر قائم رہنے کی حالت یا کیفیت .

راسِخِین فِی الْعِلْم

راسخ فی العلم (رک) کی جمع ؛ عُلماء .

راسِخُ الْاِعْتِقادی

عقیدے پر قائم رہنے کی حالت یا کیفیت .

راسِخُ الْوَعْدَہ

وعدے کا پکّا ، وعدہ ایفا کرنے والا ، وعدہ پورا کرنے والا.

راسِخُ الاِقْرار

اقرار کا پکَا ، وفادار ، صادق ، سچّا ، اپنا عہد پورا کرنے والا .

راسِخُ الْعَقِیدَہ

پُختہ عقیدے والا، اپنے عقیدے پر قائم رہنے والا

راسِخُ الْعَقِیدَگی

عقیدے پر قائم رہنے کی حالت یا کیفیت .

راسِخُ الْاِرادَہ

ارادے کا پکّا ، وہ جس کا ارادہ مضبوط ہو.

راسِخُ الْاِقْراری

راسخ الاقرار (رک) کا فعل یا عمل ؛ اپنے عہد پر قائم رہنا .

راسِخ فِی الْعَقِیدَہ

رک : راسخ العقیدہ .

راسِبَہ

تہ نشین مادَہ ؛ گاد .

راسِخ

مضبوطی کے ساتھ جما ہوا یا گڑا ہوا، استحکام کے ساتھ جگہ پکڑنے والا

رَاسِب

تہ نشین، نیچے بیٹھ جانے والا، تلچھٹ

راسِم

رسم کرنے والا .

راصِد

(ہیئت) رصدگاہ میں سیّاروں کی حرکات یا کیفیات کا مشاہدہ کرنے والا، سِتارہ بیں

راسِیات

‘रासियः’ का बहु., मज़बूत पहाड़ों का समूह।।

راسِخِین

راسخ (رک) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل .

کُتّا راسی

بڑی محراب دار آنکھ ، چشم کماں ابرو .

مَنگَل راسی

(ہندو) خوش قسمتی ، خیر و عافیت یا راس ہونا

کَنَیّا راسی

(ہیئت) کنیا (برج سنبلہ) کی راس کے وقت پیدا ہونے والا

دَسْت راسی

رک : دست راستی .

خَطِّ راسی

(علم کاسۂ سر) سر ، کھویڑی پر کھینچی جانے والی لکیر.

دَھن راسی

(ہیئت) دھن راس کا گھر.

اردو، انگلش اور ہندی میں راسی کے معانیدیکھیے

راسی

raasiiरासी

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

راسی کے اردو معانی

سنسکرت، عربی - صفت

  • اوسط درجے کا ، معمولی.
  • اوسط نسل کا (گھوڑا) .
  • دیسی شراب ، تیسری بار کی کھن٘چی ہوئی شراب.
  • رک : راس (۱) سے متعلق ، سرے کا ، نوک کا ، چوٹی پر کا.
  • عمودی.
  • ڈھیر لگانے والا ، منبع ، مخزن.
  • ڈھیر یا ان٘بار کا.
  • ان٘بار ، ڈھیر ، جُھنڈ ؛ میزان ؛ گروہ ، جماعت ؛ نسب نما ؛ علم حساب میں ایک طرح کی تعداد ؛ علم نجوم میں دلو وغیرہ بارہ برج فلکی کے نام.
  • ردَہ (رک) ، ایک ہندوستانی دوا کا نام.
  • مضبوط ، پکَا ، حرکت کرنے والا ، مستحکم ، استوار.

Urdu meaning of raasii

  • Roman
  • Urdu

  • ausat darje ka, maamuulii
  • ausat nasal ka (gho.Daa)
  • desii sharaab, tiisrii baar kii khinchii hu.ii sharaab
  • ruk ha raas (१) se mutaalliq, sire ka, nok ka, choTii par ka
  • amuudii
  • Dher lagaane vaala, mambaa, maKhzan
  • Dher ya ambaar ka
  • ambaar, Dher, jhunaD ; miizaan ; giroh, jamaat ; nasab numaa ; ilam hisaab me.n ek tarah kii taadaad ; ilam nujuum me.n dilo vaGaira baarah buraj falkii ke naam
  • rida (ruk), ek hinduustaanii davaa ka naam
  • mazbuut, pakaa, harkat karne vaala, mustahkam, ustivaar

English meaning of raasii

Sanskrit, Arabic - Adjective

  • of the heap or mass
  • of the middle quality or grade, of middling breed (as a horse), middling, so-so, ordinary

रासी के हिंदी अर्थ

संस्कृत, अरबी - विशेषण

  • नकली; ख़राब
  • मिलावटी।

راسی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

راسی

اوسط درجے کا ، معمولی.

راسی نام

وہ نام جو مولود کے طالع کے موافق رکھا جائے .

راسی اُبھار

(نباتیات) خلیہ کے سرے پر بنایا ہوا ابھار یا گومڑا.

راسِی خَلِیَّہ

(نباتیات) پودوں میں سرے یا چوٹی کا خلیہ جس سے تمام بافتیں یا رگیں پیدا ہوتی ہیں

راسِیک راس

ٹھیک ٹھیک ، رک : راسک راس .

راسِین

(طب) ایک دواکا نام

رَاسِیَہ

मज़बूत पहाड़।

راسِخِ عِلْم

وہ جس کے علم میں پختگی ہو ، عالم ، ماہر علم .

راسِخُون فِی الْعِلْم

راسخ فی العلم (رک) کی جمع ؛ علماء .

راسِخُ الْعَزْم

اِرادے کا پکّا ، عزم پر قائم رہنے والا .

راسِخ فِی الْعِلْم

راسخِ علم، جو علمی لیاقت میں ممتاز ہو، جسے علمی میدان میں کافی رسوخ اور دسترس حاصل ہو

راسِخُ الْعَزْمی

ارادے پر قائم رہنے کی حالت یا کیفیت .

راسِخِین فِی الْعِلْم

راسخ فی العلم (رک) کی جمع ؛ عُلماء .

راسِخُ الْاِعْتِقادی

عقیدے پر قائم رہنے کی حالت یا کیفیت .

راسِخُ الْوَعْدَہ

وعدے کا پکّا ، وعدہ ایفا کرنے والا ، وعدہ پورا کرنے والا.

راسِخُ الاِقْرار

اقرار کا پکَا ، وفادار ، صادق ، سچّا ، اپنا عہد پورا کرنے والا .

راسِخُ الْعَقِیدَہ

پُختہ عقیدے والا، اپنے عقیدے پر قائم رہنے والا

راسِخُ الْعَقِیدَگی

عقیدے پر قائم رہنے کی حالت یا کیفیت .

راسِخُ الْاِرادَہ

ارادے کا پکّا ، وہ جس کا ارادہ مضبوط ہو.

راسِخُ الْاِقْراری

راسخ الاقرار (رک) کا فعل یا عمل ؛ اپنے عہد پر قائم رہنا .

راسِخ فِی الْعَقِیدَہ

رک : راسخ العقیدہ .

راسِبَہ

تہ نشین مادَہ ؛ گاد .

راسِخ

مضبوطی کے ساتھ جما ہوا یا گڑا ہوا، استحکام کے ساتھ جگہ پکڑنے والا

رَاسِب

تہ نشین، نیچے بیٹھ جانے والا، تلچھٹ

راسِم

رسم کرنے والا .

راصِد

(ہیئت) رصدگاہ میں سیّاروں کی حرکات یا کیفیات کا مشاہدہ کرنے والا، سِتارہ بیں

راسِیات

‘रासियः’ का बहु., मज़बूत पहाड़ों का समूह।।

راسِخِین

راسخ (رک) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل .

کُتّا راسی

بڑی محراب دار آنکھ ، چشم کماں ابرو .

مَنگَل راسی

(ہندو) خوش قسمتی ، خیر و عافیت یا راس ہونا

کَنَیّا راسی

(ہیئت) کنیا (برج سنبلہ) کی راس کے وقت پیدا ہونے والا

دَسْت راسی

رک : دست راستی .

خَطِّ راسی

(علم کاسۂ سر) سر ، کھویڑی پر کھینچی جانے والی لکیر.

دَھن راسی

(ہیئت) دھن راس کا گھر.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

راسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone