تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"داسَہ" کے متعقلہ نتائج

داسَہ

(سن٘گ تراشی) بُنیاد یا دِیوار کی چُنائی کے ختم پر آثار کو بھرپور ڈھان٘کنے والا سن٘گین پٹاؤ یا داب.

داسَہ دینا

(معماری) دو چُنائیوں کے بِیچ میں داسہ لگانا.

داسَہ ڈِکْنا

(سن٘گ تراشی) داسے کا اچھَی طرح مسالے میں جَمنا اور اُونچی نِیچی سطح یا کوئی موٹا کن٘کر نِیچے آ جانے سے ڈگمگانا ، ٹِھیک نہ رہنا.

داسَہ دَبْنا

(سنگ تراشی) آثار پر جمائے ہوئے داسے کی سطح یا ہمواری میں فرق آنا اُوپر کے وزن یا نِیچے کی کمزوری سے کسی ایک طرف کو جھک جانا یا ٹُوٹ جانا جس کی وجہ سے اس کے اُوپر بنی ہوئی عمارت پھٹ جاتی ہے

داسَہ جَمانا

(سن٘گ تراشی) مسالے (چُونے یا گارے) میں داسے کو پُختہ اور ٹِھیک کرنا.

داسَہ بَیٹْھنا

داسَہ مَٹَکْنا

(سنگ تراشی) داسے کا اچھَی طرح مسالے میں جمنا اور اونچی نِیچی سطح یا کوئی موٹا کنکر نیچے آ جانے سے ڈگمگانا، ٹھیک نہ رہنا

داسَہ بِدَکْنا

داسَہ بِٹھانا

گولی کا داسَہ

(سنگ تراشی) سادی روکار کا صرف گولا یا چپٹی دھار بنا ہوا داسہ جو لکڑی کا ہوتا ہے، کھاتے کا داسہ

بَرْگ دارْ داسَہ

(تعمیر) پتھر یا لکڑی کے داسے کی روکار پر خوشنمائی کے لیے تراشے ہوئے پیپل کے پتے کی شکل کے نقش، آن٘ٹ کا داسہ

پان پُھول کا داسَہ

اعلیٰ قسم کا داسہ جس پر پان پھول کی بیل بنائی گئی ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں داسَہ کے معانیدیکھیے

داسَہ

daasaदासा

  • Roman
  • Urdu

داسَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (سن٘گ تراشی) بُنیاد یا دِیوار کی چُنائی کے ختم پر آثار کو بھرپور ڈھان٘کنے والا سن٘گین پٹاؤ یا داب.
  • (معماری) نمونے کا تختہ جس کو سامنے رکھ کر پتَھر وغیرہ تراشتے ہیں ؛ سہارا ، لکڑی یا پتَھر کا ٹُکڑا جو دیوار کا وزن تقسیم کرنے کی غرض سے شہتیر کے نیچے لگاتے ہیں ، انگ : Templet.
  • (نگینہ گری) نگینے کے کنارے کی سطح سے مِلا کر بنائے ہوئے سب سے بڑے پہل .
  • پچر جو چہاز کے پین٘دے اور اُس کندے کے درمیان لگا دیتے ہیں جِس پر رکھ کر جہاز بنایا جاتا ہے ، انگ : Templet.
  • رک : داسا (۳) معنی نمبر
  • پائے دان ، پا انداز.

Urdu meaning of daasa

  • Roman
  • Urdu

  • (sang taraashii) buniyaad ya diivaar kii chunaa.ii ke Khatm par aasaar ko bharpuur Dhaa.nkne vaala sangiin paTaa.o ya daab
  • (maamaarii) namuune ka taKhtaa jis ko saamne rakh kar patthar vaGaira taraashte hai.n ; sahaara, lakk.Dii ya patthar ka Tuk.Daa jo diivaar ka vazan taqsiim karne kii Garaz se shahtiir ke niiche lagaate hai.n, ang ha Templet
  • (nagiina girii) nagiine ke kinaare kii satah se mila kar banaa.e hu.e sab se ba.De pahal
  • pachar jo chahaaz ke pende aur is kunde ke daramyaan laga dete hai.n jis par rakh kar jahaaz banaayaa jaataa hai, ang ha Templet
  • ruk ha daasaa (३) maanii nambar
  • pa.e daan, paaandaaz

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

داسَہ

(سن٘گ تراشی) بُنیاد یا دِیوار کی چُنائی کے ختم پر آثار کو بھرپور ڈھان٘کنے والا سن٘گین پٹاؤ یا داب.

داسَہ دینا

(معماری) دو چُنائیوں کے بِیچ میں داسہ لگانا.

داسَہ ڈِکْنا

(سن٘گ تراشی) داسے کا اچھَی طرح مسالے میں جَمنا اور اُونچی نِیچی سطح یا کوئی موٹا کن٘کر نِیچے آ جانے سے ڈگمگانا ، ٹِھیک نہ رہنا.

داسَہ دَبْنا

(سنگ تراشی) آثار پر جمائے ہوئے داسے کی سطح یا ہمواری میں فرق آنا اُوپر کے وزن یا نِیچے کی کمزوری سے کسی ایک طرف کو جھک جانا یا ٹُوٹ جانا جس کی وجہ سے اس کے اُوپر بنی ہوئی عمارت پھٹ جاتی ہے

داسَہ جَمانا

(سن٘گ تراشی) مسالے (چُونے یا گارے) میں داسے کو پُختہ اور ٹِھیک کرنا.

داسَہ بَیٹْھنا

(سنگ تراشی) آثار پر جمائے ہوئے داسے کی سطح یا ہمواری میں فرق آنا اُوپر کے وزن یا نِیچے کی کمزوری سے کسی ایک طرف کو جھک جانا یا ٹُوٹ جانا جس کی وجہ سے اس کے اُوپر بنی ہوئی عمارت پھٹ جاتی ہے

داسَہ مَٹَکْنا

(سنگ تراشی) داسے کا اچھَی طرح مسالے میں جمنا اور اونچی نِیچی سطح یا کوئی موٹا کنکر نیچے آ جانے سے ڈگمگانا، ٹھیک نہ رہنا

داسَہ بِدَکْنا

(سنگ تراشی) داسے کا اچھَی طرح مسالے میں جمنا اور اونچی نِیچی سطح یا کوئی موٹا کنکر نیچے آ جانے سے ڈگمگانا، ٹھیک نہ رہنا

داسَہ بِٹھانا

(سن٘گ تراشی) مسالے (چُونے یا گارے) میں داسے کو پُختہ اور ٹِھیک کرنا.

گولی کا داسَہ

(سنگ تراشی) سادی روکار کا صرف گولا یا چپٹی دھار بنا ہوا داسہ جو لکڑی کا ہوتا ہے، کھاتے کا داسہ

بَرْگ دارْ داسَہ

(تعمیر) پتھر یا لکڑی کے داسے کی روکار پر خوشنمائی کے لیے تراشے ہوئے پیپل کے پتے کی شکل کے نقش، آن٘ٹ کا داسہ

پان پُھول کا داسَہ

اعلیٰ قسم کا داسہ جس پر پان پھول کی بیل بنائی گئی ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (داسَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

داسَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone