تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُؤُسِ ثَمانِیَّہ" کے متعقلہ نتائج

رُؤُسِ ثَمانِیَّہ

وہ آٹھ باتیں جن کا ذکر کتاب شروع ہونے پہلے کیا جائے جیسے (۱) اس کی غرض (۲) منفعت (۳) کتاب کا عنوان (۴) حال مصنف (۵) کتاب کے موضوع کی تشریح (۶) ترتیب مضامین (۷) تبویب (۸) طریقۂ تعلیم حکمائے قدیم نے یہ طریقہ اختیار کیا تھا کہ ہر علم کے بیان میں آٹھ باتیں اوّل لکھتے تھے ان کو رؤس ثمانیہ کہتے تھے.

اردو، انگلش اور ہندی میں رُؤُسِ ثَمانِیَّہ کے معانیدیکھیے

رُؤُسِ ثَمانِیَّہ

ru.uus-e-samaaniyyaरुउस-ए-समानिय्या

  • Roman
  • Urdu

رُؤُسِ ثَمانِیَّہ کے اردو معانی

  • وہ آٹھ باتیں جن کا ذکر کتاب شروع ہونے پہلے کیا جائے جیسے (۱) اس کی غرض (۲) منفعت (۳) کتاب کا عنوان (۴) حال مصنف (۵) کتاب کے موضوع کی تشریح (۶) ترتیب مضامین (۷) تبویب (۸) طریقۂ تعلیم حکمائے قدیم نے یہ طریقہ اختیار کیا تھا کہ ہر علم کے بیان میں آٹھ باتیں اوّل لکھتے تھے ان کو رؤس ثمانیہ کہتے تھے.

Urdu meaning of ru.uus-e-samaaniyya

  • Roman
  • Urdu

  • vo aaTh baate.n jin ka zikr kitaab shuruu hone pahle kiya jaaye jaise (१) us kii Garaz (२) munafat (३) kitaab ka unvaan (४) haal musannif (५) kitaab ke mauzuu kii tashriih (६) tartiib mazaamiin (७) tabviib (८) tariiqa-e-taaliim hakmaa.e qadiim ne ye tariiqa iKhatiyaar kiya tha ki har ilam ke byaan me.n aaTh baate.n avval likhte the un ko ras samaanya kahte the

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رُؤُسِ ثَمانِیَّہ

وہ آٹھ باتیں جن کا ذکر کتاب شروع ہونے پہلے کیا جائے جیسے (۱) اس کی غرض (۲) منفعت (۳) کتاب کا عنوان (۴) حال مصنف (۵) کتاب کے موضوع کی تشریح (۶) ترتیب مضامین (۷) تبویب (۸) طریقۂ تعلیم حکمائے قدیم نے یہ طریقہ اختیار کیا تھا کہ ہر علم کے بیان میں آٹھ باتیں اوّل لکھتے تھے ان کو رؤس ثمانیہ کہتے تھے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُؤُسِ ثَمانِیَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُؤُسِ ثَمانِیَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone