تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راسا" کے متعقلہ نتائج

راسا

شور و غوغا ، ہلّڑ .

راسُ المال

زر اصل، اصل سرمایہ، پونجی، سرمایہ تجارت

راسُ الْعَول

(فلکیات) ایک ستارے کا نام .

راس اُٹھانا

صاف کیا ہوا اناج کا ڈھیر گھر لے جانا

راسُ الْحَمَل

(ہئیت) خط استوا کا وہ نقطہ جس پر آفتاب ہر سال ۲۱ مارچ کو ہوتا ہے اور اس وقت دن اور رات برابر ہوتے ہیں .

راسُ الْعُلَما

عالموں کا سردار ، نہایت بڑا عالِم .

راسُ الْجَدّی

جغرافیائی تقسیم کے مطابق آسماں پر وہ نقطہ جہاں سورج کے پہنچنے پر موسم سرما شروع ہوتا ہے .

راسُ الْمِدَقَہ

(نباتیات) ڈںٹھل کا سر یا چوٹی .

راسُ الْمِیزان

(جغرافیہ) خطِ استوا کا وہ نقطہ جس پر آفتاب ہر سال ۲۳ دِسمبر کو ہوتا ہے اور اُس وقت دن رات برابر ہوتے ہیں .

راسُ الْبَضاعَت

اصل سرمایہ ، پون٘جی

راسُ الْفَضائِل

سب سے بڑی فضیلت ، بہت بڑی بڑائی .

راسُ الْقُنْفَز

(طب) ایک خاردار بُوٹی کا نام جو کسوم سے مشابہت رکھتی ہے ، یادآورد (عموماً دمہ میں مستعمل) .

راسُ الْمُثَلَت

(ریاضی) مثلث کا سِرا یا چوٹی .

راسُ الْحَسَنات

نیکیوں میں سب سے بڑی نیکی ، سخاوت .

راسُ النُّخاع

(حیاتیات) دماغ کا سب سے پچھلا حصہ

راسُ الصُّدُور

صدرِ اعلیٰ، دیوان خالصہ، صدرالصدور

راسُ الرَّئِیس

رئیسوں کا سردار ، امیر کبیر شخص .

راسُ الْمَلاحِدَہ

مِلحدوں کا سردار ؛ بڑا ملحد .

راسُ الْمَیسَرَۃ

فوج کے بائیں حصہ کا سردار .

راسُ الْفُسّاق

فاسِقوں کا سردار ؛ نہایت بدکار .

راسُ الزّاوِیَہ

(ہیئت) وہ نقطہ جو دو مستقیم خطوں میں مشترک ہو

راسُ السَّرْطان

(ہیئت) وہ نقطہ جس پر سورج کے پہنچنے سے گرمی کا موسم شروع ہو جاتا ہے

رَہسانا

प्रसन्न करना

اردو، انگلش اور ہندی میں راسا کے معانیدیکھیے

راسا

raasaaरासा

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

راسا کے اردو معانی

سنسکرت - اسم، مذکر

  • شور و غوغا ، ہلّڑ .
  • لڑائی ، جھگڑا ، راڑ .
  • رزمیہ عظیم ، رزمیہ .

Urdu meaning of raasaa

  • Roman
  • Urdu

  • shor-o-gogaa, hulla.D
  • la.Daa.ii, jhag.Daa, raa.Dh
  • razmiiyaa aziim, razmiiyaa

English meaning of raasaa

Sanskrit - Noun, Masculine

  • epic poem
  • noise, din, quarrel, fray

रासा के हिंदी अर्थ

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • महाकाव्य
  • लड़ाई, झगड़ा
  • शोर, हंगामा, हुल्लड़

हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह काव्य जिसमें किसी के वीरतापूर्ण कृत्यों या युद्धों का सविस्तर वर्णन हो
  • किसी प्रकार का कथा-काव्य

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

راسا

شور و غوغا ، ہلّڑ .

راسُ المال

زر اصل، اصل سرمایہ، پونجی، سرمایہ تجارت

راسُ الْعَول

(فلکیات) ایک ستارے کا نام .

راس اُٹھانا

صاف کیا ہوا اناج کا ڈھیر گھر لے جانا

راسُ الْحَمَل

(ہئیت) خط استوا کا وہ نقطہ جس پر آفتاب ہر سال ۲۱ مارچ کو ہوتا ہے اور اس وقت دن اور رات برابر ہوتے ہیں .

راسُ الْعُلَما

عالموں کا سردار ، نہایت بڑا عالِم .

راسُ الْجَدّی

جغرافیائی تقسیم کے مطابق آسماں پر وہ نقطہ جہاں سورج کے پہنچنے پر موسم سرما شروع ہوتا ہے .

راسُ الْمِدَقَہ

(نباتیات) ڈںٹھل کا سر یا چوٹی .

راسُ الْمِیزان

(جغرافیہ) خطِ استوا کا وہ نقطہ جس پر آفتاب ہر سال ۲۳ دِسمبر کو ہوتا ہے اور اُس وقت دن رات برابر ہوتے ہیں .

راسُ الْبَضاعَت

اصل سرمایہ ، پون٘جی

راسُ الْفَضائِل

سب سے بڑی فضیلت ، بہت بڑی بڑائی .

راسُ الْقُنْفَز

(طب) ایک خاردار بُوٹی کا نام جو کسوم سے مشابہت رکھتی ہے ، یادآورد (عموماً دمہ میں مستعمل) .

راسُ الْمُثَلَت

(ریاضی) مثلث کا سِرا یا چوٹی .

راسُ الْحَسَنات

نیکیوں میں سب سے بڑی نیکی ، سخاوت .

راسُ النُّخاع

(حیاتیات) دماغ کا سب سے پچھلا حصہ

راسُ الصُّدُور

صدرِ اعلیٰ، دیوان خالصہ، صدرالصدور

راسُ الرَّئِیس

رئیسوں کا سردار ، امیر کبیر شخص .

راسُ الْمَلاحِدَہ

مِلحدوں کا سردار ؛ بڑا ملحد .

راسُ الْمَیسَرَۃ

فوج کے بائیں حصہ کا سردار .

راسُ الْفُسّاق

فاسِقوں کا سردار ؛ نہایت بدکار .

راسُ الزّاوِیَہ

(ہیئت) وہ نقطہ جو دو مستقیم خطوں میں مشترک ہو

راسُ السَّرْطان

(ہیئت) وہ نقطہ جس پر سورج کے پہنچنے سے گرمی کا موسم شروع ہو جاتا ہے

رَہسانا

प्रसन्न करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راسا)

نام

ای-میل

تبصرہ

راسا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone