تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"rose" کے متعقلہ نتائج
rose کے لیے اردو الفاظ
rose کے اردو معانی
- گُلاب
rose के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- गुलाब
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
rose of sharon
ورد شارون، ایک گھنی جھاڑی جس میں زرد سنہری پھول لگتے ہیں ، اسے ریش ہارون بھی کہتے ہیںHypericum calycinum ۔.
rose-root
ایک پودا جس میں زرد پھول لگتے ہیں اور اس کی جڑمیں سے بھگونے یا کچلنے پر گلا ب کی سی خوشبو آتی ہے ، بیخ گلا ب Rhodiola rosea۔.
rose of jericho
نبات اریحا، ایک RESURRECTION PLANT (رک) جوسوکھنے کے بعد پانی میں بھگونے سے پھر تروتازہ ہوجاتاہے ،Anastatica hierochuntica۔.
رُوسا
ایک جن٘گلی گھاس، جو قدِّ آدم تک اُون٘چی اور نوک دار ہوتی ہے، اس میں پُھول بھی آتے ہیں اور کثرت سے بیج بھی، جو خوشبودار ہوتے ہیں، عِطرساز انہیں کام میں لاتے ہیں، دواؤں میں مُستعمل
رُوسی
مُلک روس سے متعلق یا منسوب کوئی چیز، رُوس کا، رُوس کا بنا ہوا، رُوس کا باشندہ، رُوس کی زُبان وغیرہ
rosette
عموماً فیتے کوموڑ کر بنایا ہوا پھول نما نشان جو سینے پر شنا خت وغیرہ کے لیے سجا یا جاتاہے، یا انعام میں ملنے والے بلّے تمغے کے نشان کے طور پر (خصوصاً انعام یا فتہ جانور کے گلّے میں) ۔.
rosewood
گلا ب جیسی لکڑی یا چوب گلاب؛ فر نیچر بنانے کی لکڑیوں میں سے کوئی گٹھی ہوئی رگوں والی مہکیلی لکڑی۔.
rosetta stone
کلید رمز، کوئی چیز جس سے کوئی عقدہ کھلے، کنایہ حجر رشید کی طرف ، دوسری صدی ق م کی ایک نقش بردارسل یا لوح جو مصر میں روزیتا Rosetta کے مقام پر دریا فت ہوئی اور اس سے قدیم تصویری رسم الخط کو سمجھنے میں بڑی مدد ملی۔.
roseola
طب: سرخ دانے یا جلدی سوزش جو خسرہ، میعادی بخار،تپ محرقہ، آتشک وغیرہ میں نکل آتے ہیں، سرخ بادہ۔.
rosemary
Rosmarinus officinalis ایک سدا بہار خوشبودار جھاڑی جس کے پتّے طبّاخی یا عطر سازی میں استعمال ہوتے ہیں،نیز کسی کی یاد دلانے کے لیے نشانی کے طور پر۔.
رَسا
زمین ؛ پاتال ؛ زبان ، جیبھ ؛ ایک خیالی دریا جس کے بارے میں فرض کیا گیا ہے کہ وہ زمین اور فضا کے گرد بہتا ہے ؛ انگور کی بیل ، انگور.
رَساؤ
(کسی بات کے) رَس بَس جانے، راسخ اور دلنشیں ہونے کی کیفیت، عام طور سے اثر پذیر ہونے کا عمل، مقبولیتِ عام
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (rose)
rose
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔