تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"rotate" کے متعقلہ نتائج

رُوت

رُت ، موسم ، بہار کا موسم.

روٹھا

خفا ، ناراض ، ناخوش ، آزردہ ، روٹھا ہوا.

رُوٹھے

خفا، ناراض، ناخوش، آزردہ، روٹھا ہوا

رُوٹْھنا

ناراض ہونا، خفا ہونا، آزردہ ہونا

رُوٹْھ

angry

رُوٹ بُوٹ

بڑی روٹی اور پکے ہوئے گوشت کے ٹکڑے جس پر نیاز دلاتے ہیں

رُوٹ پَھل

گرم ملکوں میں پیدا ہونے والے ایک درخت کو پھل جس میں سفید گودا تازہ روٹی کی طرح ہوتا ہے

رُوٹ پَتَّھر

وہ پتھر جو پانی میں ذرّوں یا سنگریزوں کے مل کے جمنے سے بنتا ہے

رات

لیل، شب، رات کو، رات کے وقت، سورج کے غروب ہونے کے بعد سے طلوع ہونے سے پہلے تک کا وقت

رُوٹْنا

روٹھنا ، ناراض ہونا.

root

اَصْل

rot

خَراب

روٹ

بڑی اور موٹی روٹی، ہاتھی کے لیے بھی ایسی روٹی پکائی جاتی ہے

دُت

دُتکار، ڈانٹ ڈپٹ

dot

دَھبّا

دوت

قاصد، ایلچی، سفیر

رونت

موٹی روٹی، روٹ ، اُدھر سے سُوکھی لکڑیاں جمع کرکے روغنی رون٘ت سین٘ک کر اور اُون٘ٹ کے کباب بھی خُوب نمکین بُھونے .

رَونٹ

جھگڑا ؛ مُخالفت ؛ ضِد ؛ دغا ؛ دھوکا ؛ مکر ؛ بہانہ ؛ جھگڑا یا اِنکار کرنے کا عمل.

رُوٹھانا

خفا کرنا ، ناراض کرنا ، آزردہ کرنا.

رُوٹھ راٹھ

ان بن، روٹھا روٹھی، خفگی، رنجیدگی، آزردگی

دیتاں

سہ مُتفقہ لائحۂ عمل جس پر تمام فریق راضی ہوں.

رُوٹھے پِیچھے

(دہلی) روٹھنے پر ، رُوٹھنے کے بعد.

رُوٹَھم راٹھا

ناراضگی ، خفگی ، ان بن ، شکر رنجی.

رُوٹھا رُوٹھی

mutual coolness or sulk, resentment, dudgeon

رُوٹھا راٹھی

خفگی ، رنجیدگی ، شکر رنجی.

رُوٹَھم راٹھی

رک : رُوٹھم راٹھا.

رُوٹھے بابا داڑھی ہاتھ

غصّے میں آدمی اپنا ہی نُقصان کرتا ہے

رُوٹھے کو مَنائِیے پَھٹے کو سِلائِیے

صلح و آتشی خُوب ہے ، صلح ہی رکھنا مناسب ہے.

رُوٹھے گا تو ایک روٹی زیادَہ کھائے گا

رُوٹھے گا تو کسی کا کیا نُقصان ہے.

رُوٹھے گا تو ایک روٹی اَگْلی کھائے گا

رُوٹھے گا تو کسی کا کیا نُقصان ہے.

رُوٹھے کو منائے نَہیں ، پَھٹے کو سِلائے نَہِیں تو کام کَیسے چَلے

رُوٹھے کو منانا اور پھٹے کو سِلانا چاہیئے ورنہ دُنیا میں گُزارا نہیں.

روٹا

روٹا گرے دے اور لنز ایک چھوٹا سا پیڑ ہے جو ایک فٹ سے تین فٹ تک لمبا ہوتا ہے ، کل پیڑ کو جب پھل آگئے ہوں مگر کچے ہوں تو بطور دوا کام میں لاتے ہیں ، پتّے اور پھل زیادہ موثر ہیں.

روتا

روتا ہوا، مغموم، اندویگیں، تراکیب میں مستعمل

روتی

روتا کی تانیث، مرکبات میں مستعمل

روٹی

کسی اناج کے گندھے ہوئے آٹے کی چھوٹی بڑی موٹی یا پتلی اور عام طور پر گول اور چپٹی شکل کی توے پر یا تندور میں پکّی ہوئی بڑی ٹکیہ، جس کے ٹکڑے کسی سالن یا لگاون کے ساتھ روزمرہ کی غذا کے طو رپر کھاتے ہیں، چپاتی، نان

روتے

روتا کی مغیّرہ حالت، محاورات و امثال میں مستعمل

rote

رَٹائی

رُو تُرْش

ناراض ، ناخوش ، مُنحرف ، ترش رو.

رُو تابی

بے وفائی ، بد عہدی ، مُن٘ھ پھیرنے کا عمل ، بے اعتنائی.

روٹِیاں

روٹی کی جمع، مرکبات میں مستعمل

روٹِیوں

روٹی کی جمع یا مُغیّرہ حالت، مرکبات میں مستعمل

راتَع

A grazing animal.

راتَوں

راتیں، شبان، لیالی

روٹِیا

(چاکری) وہ نوکر یا چاکر جو صِرف کھانے اور کپڑے کے بدلے میں خدمت کرے.

دُوتی

جاسوس عورت، ایلچن، پیغام پہنچانے والی عورت

دوتا

رک : دُوت

ریت

دردری اور خشک مٹی، بالو، ریگستانی مٹی، ریگ

ret

نَم

rota

مَعْمُول

رُت

چار فصلوں (جاڑا، گرمی، ربیع، خریف) میں سے ہر فصل، چھ موسموں (بہار، گرمی، برسات، خزاں، جاڑا، کہرا) میں سے ہر ایک موسم، فصل، موسم، سماں، کسی چیز (خصوصاً پھل پھلاری وغیرہ) کا زمانہ

عادَت

خصلت، خو (جو غیر ارادی ہو)

رُت کَڑی ہونا

موسم کا مضرت رساں ہونا ، موسم خراب ہونا ، سخت موسم .

رُت بَدَلْنا

ایک فصل یا موسم کاجانا اور دُوسرے کا آنا ، موسم یا فصل تبدیل ہونا.

root-mean-square

ریاضی: جذر معدل مربع، اقدار کے کسی مجموعے کے مربعوں کے حسابی اوسط کا جذر۔.

دُوت دات

بحث ومباحثہ ، تکرار ، لعنت ملامت .

دُوت دَبَک کَرنا

ڈانٹنا ، سرزنش کرنا ، لتاڑنا.

دُوت دَبَک بَتانا

ڈانٹنا ، سرزنش کرنا ، لتاڑنا.

root vegetable

رک: اسم معنی ۲ (ب).

root beer

شمالی امریکا نبا تی جڑوں سے کشید کردہ جھاگ دار ، مفر ح مشروب۔.

رُت آنا

فصل آنا ، زمانہ آنا.

rotate کے لیے اردو الفاظ

rotate

rəʊˈteɪt

rotate کے اردو معانی

  • گُھومْنا

rotate के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • घूमना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (rotate)

نام

ای-میل

تبصرہ

rotate

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone