تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"roil" کے متعقلہ نتائج

roil

غُصَّہ

دِل

سینے کے اندر قدرے بائیں جانب، الٹے پان سے ملتی ہوئی شکل کا اک عضو جس کی حرکت پر خون کی گردش کا مدار ہے، یہ مرکب ہے گوشت و عصب و لیف اور غشاء سخت سے اور سرچشمہ ہے حرارتِ غریزی اور روح حیوانی کا، اسی کی حرکت کے بند ہونے سے موت واقع ہو جاتی ہے، قلب

roily

غُصّے ميں

دلاں

دل کی جمع

دِلوں

۱. دل (رک) کی مغیّرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل .

د

صوتی اعتبار سے اُردو حُروفِ تہجّی کا سترھواں، دیوناگری کا اٹَھارواں، فارسی کا د٘سواں اور عربی کا آٹھواں حرفِ صحیح (مُعمتہ)‘ صوتیات کی رُو سے مُستقل صوتیہ۔ اِسے دالِ مہلمہ اور دالِ غیر منقوطہ بھی کہتے ہیں۔ اِس کا مخرج دان٘ت ہیں، اِس وجہ سے دن٘دانی یا اسْنانی حرف کہلاتا ہے۔ زبان کی نوک بالائی دان٘توں کے پِیچھے ہوا روک کر چھوڑی جائے تو یہ مُعمتہ پیدا ہوتا ہے۔ شمسی حرف ہے یعنی اِس پر ’’ دال ‘‘ داخل ہو تو پڑھا نہیں جاتا۔ ترتیبِ ابجد میں چوتھا حرف ہے اور حِسابِ جُمل میں اِس کی قِیمت چار ہے ‘ ہیئت و نجوم میں عطارف یا بُرج اسد (پان٘چویں بُرج) کی علامت ہے

دال

(پر کے ساتھ) کِسی کی ذات یا اُس کی صفت کی طرف ، راہ دکھانے والا ، بتانے والا ، راہنما (رہنما) ، دلالت کرنے والا ، دلیل ، حُجَت.

doily

کیک وغیرہ کے نیچے پلیٹ میں رکھی جانے والی کاغذ یا لیس کی خوشنماتہ۔.

rail

گاڑی سے بھیجنا

دَل

موٹائی، حجم، تہہ، دبازت

delay

roll

ڈَھلْکانا

rill

چھوٹی آب جو

riley

بول چال: لا اُبالی زندگی۔.

relay

تھکے ہوئے آدمیوں یا گھوڑوں کی جگہ دوسری ٹولی۔.

رال

(سلوتری) مویشیوں کے حلق کے بِیماری کا نام جس میں اُن کے مُن٘ھ سے پانی جانے لگتا ہے

دول

ڈول، ٹوکری، جہاز یا کشتی کا مستول، تھیلا، بٹوہ جو کلائی میں لگایا جائے، نیز دلبان

رَول

(عو) شور ، غُل ؛ شورش ، برانگیختگی ؛ تیّاری کا بگل ؛ جن٘گلی بگل ؛ گِنتی یا کھیل میں بُھول یا گڑبڑ ؛ بے قاعدگی ، ابتری .

real

سَچ

reel

گَراری

rial

ریال ، ایران کاسکّہ ۱۰۰ دینار کے برابر۔.

رل

cry

ڈائِل

(گھڑی سازی) گھری، گھنٹے یا دُھوپ گھڑی کا چہرہ جس پر سُوئیاں لگی ہوتی اور ہندسے لکھے ہوتے ہیں

diol

کیمیا: الکحل کی کوئی قسم جس کے ہرسالمے میں دو ہائڈراکسل گروہ ہوں.

duel

مُجادَلَہ

deal

تَقْسِیم

dual

دُہْرَاْ

dull

بے رَنْگ

dill

سویا

doll

گُڑِیا

dell

کوئی چھوٹی عموماً گھنی وادی ۔.

ڈُواَل

تلوار بازی کا مقابلہ جو دو کھیلنے والوں کے درمیان ہو ، یکیکی.

عَدْل

انصاف، دار گُستری

عادِل

انصاف کرنے والا، عدل کرنے والا، منصف

dáil

جمہوریہ آئرستان کا ایوانِ زیریں۔.

doyley

کا متبادل.

راعِیل

حضرت زلیخا کا اصل نام

رِعِیل

رِعیل زبان عرب میں نخلۂ بلند کو کہتے ہیں

دُعَل

بارہ سنگھے کی نسل سے متعلق ایک بڑا بارہ سنگھا جو پہاڑ کے دامن میں جھاڑی کے اندر رہتا ہے.

عَدِیل

نظیر، مانند

دو لوہ

جس میں دو لوہے کی پلیٹیں ہوں ؛ نیمچہ جو لوہے کی دو پلیٹیں جوڑ کر بنایا گیا ہو .

رُوحُ اللہ

حضرت عیسٰی کا لقب

عُدُول

نافرمانی، سرتابی، انکار، روگردانی اانحراف (حکم قول وغیرہ سے)

عَدُول

بہت زیادہ عادل، معتبر و مقبول گواہ

دُلُّوں

کاٹھ کی رنگین مدور گولی جس سے بچے کھیلتے ہیں

دِل کا

پسندیدہ ؛ مرضی کے مطابق

دِل کی

دل کا بھید ، دل کی بات ؛ دل کی حالت

دِل میں

باطن میں ، جو زبان سے نہ ہو ، جی ہی جی میں ، جیسے : دل میں کہنا ، دل میں کوسنا .

دِل سے

ازخود اپنی طرف سے

دالْنا

ڈالْنا، پہنتا

دالی

چھوٹی ٹوکری، پھل کی لوکری

دال٘یَہ

دال سے نِسبت رکھنے والا ؛ حرف دال سے مُتعلق .

دِل بے مایَہ

worthless heart

دِلے

grind

دِلا

تلوا، کف یا سول

دِلْنا

دیا جانا ، رک : دینا .

دِلی

بطور لاحقہ مستعمل .

دِل رَہْنا

تسکین ہونا تسلَی ہونا

دِل جُو

دل ہاتھ میں لینے والا، دِلداری کرنے والا، پیارا، محبوب، مرغوب، دل آویز، دل پزیر

دِل دیکْھنا

حوصلے کی آزامائش کرنا، مرضی دریافت کرنا، عندیہ لینا

roil کے لیے اردو الفاظ

roil

rɔɪl

roil کے اردو معانی

  • غُصَّہ دِلانا

roil के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • ग़ुस्सा दिलाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (roil)

نام

ای-میل

تبصرہ

roil

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone