تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"doll" کے متعقلہ نتائج
doll کے لیے اردو الفاظ
doll کے اردو معانی
- گُڑِیا
- پُتْلی
doll के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- गुड़िया
- पुतली
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ڈالَر
ایک قسم کا سِکّہ جو امریکہ ، کنیڈا وغیرہ کا قانونی سِکّہ ہے اور مُختلف قِسم کی دھات سے بنتا ہے آجکل عموماً نوٹوں کی شکل میں رائج ہے
دَلیل
سپاہیوں یا فوجیوں کی سزا، جس میں ان کا اسباب اور ہتھیار کمر پر باندھ کر مقررہ وقت تک کھڑا رکھتے، ٹہلانے یا قواعد کراتے ہیں
دَلّال
کسی امر یا شے کی طرف دلالت یا رہنمائی کرنے والا، نشان دہی کرنے والا، بیع اور مشتری میں واسطہ ہو کر خرید و فروخت کرنے والا، آڑتیا، ایجنٹ
دِلال
معشوق کے چشم یا ابرو کا اشارہ، عشوہ و ادا، چوچلا، ناز، غمزہ، کرشمہ (اردو میں عموماً غنج کے ساتھ مستعمل)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (doll)
doll
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔