تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَول" کے متعقلہ نتائج

رَول

(عو) شور ، غُل ؛ شورش ، برانگیختگی ؛ تیّاری کا بگل ؛ جن٘گلی بگل ؛ گِنتی یا کھیل میں بُھول یا گڑبڑ ؛ بے قاعدگی ، ابتری .

رَول غَول

رک : رَول چَول .

رَول چَول

چہل پہل اودھم ، شور و غُل .

رَولا

شور و غل، غل غپاڑا، اودھم

رَول پَڑْنا

برہم ہونا ، غصّہ آ جانا ؛ کئی آدمیوں کا ایک جگہ اکھٹا ہونا .

رَول ڈالْنا

رول پڑنا (رک) کا متعدی ، شور و غُل مچانا.

رول کی چھالِیَّہ

ناقص چھالیہ جوچھان٘ٹنے کے بعد بچ رہے، ناقص کتری کترائی چھالیا

رولْیَہ

بیلن ملنے والا لڑکا .

رَولا کَرنا

با ربار تقاضا کرنا ، پیچھے پڑجانا ، بہت زیادہ پریشان کرنا

رَولا پَڑْنا

شور مچنا . اودھم ہونا ، ہل چل مچنا.

رول ہونا

رجسٹر یا فہرست میں درج ہونا .

رَولا ڈالْنا

شور مچانا ، اودھم کرنا .

رَولا مَچانا

کشتی کے وقت حریف کے خیال کو منتشر اور نگاہ کو پلٹنے کے لیے شور و غل کرنا

رولَر بَیرِن٘گ

سخت لوہے کی گولی جو مشین کی رفتار اور کام کی مخالف “رگڑ“ کو ختم کرنے کے لیے اِستعمال کی جاتی ہے بیر ن٘گ کی ایک قِسم ہے جو بال بیر نْگ کے مقابلے میں سخت کا موں میں مستعمل ہے

رول رول کَر

چُن چُن کر ، چھان٘ٹ چھان٘ٹ کر ، جُدا جُدا کرکے.

رولِن٘گ اِسٹْاک

ریلوے کا گاڑیوں ، انجنوں وغیرہ کا ذخیرہ .

رول کَرنا

چکّر دینا ، ہجوم کرنا ، گھیرنا.

رول نَمْبَر

دفترکے حساب سے جو نمبر ہو .

رول رول کے

چُن چُن کر ، چھان٘ٹ چھان٘ٹ کر ، جُدا جُدا کرکے.

رولْنا

اِکھٹا کرنا بکثرت حاصل کرنا ، سمیٹنا .

رول کے

اِکٹّھا کر کے ، جمع کر کے ، فراہم کر کے .

رولَن

وہ ردی جُزو جو کسی چیر کو رولنے کے بعد رہ جائے، پھٹکن .

رُولِن٘گ مَشِین

لکیر ڈالنے والی مشین .

رول اَدا کَرْنا

کام انجام دینا ، فرض پُورا کرنا ، کرکردگی دِ کھانا ، فِلم یا ڈرامہ میں کسی حیثیت سے ادا کاری کرنا ، کردار ادا کرنا .

رول دینا

کردار عطا کرنا ، کام دینا ، ذِمّہ داری سون٘پنا

رول لینا

چننا ، چھان٘ٹنا ، رولنا ، منتخب کرنا ، پسند کرنا .

رُول دار

وہ کاغذ جس پر لکیریں یا سطریں کھینچی ہوئی ہوں

رُول کَش

لکیریں کھین٘چنے والا ؛ (مجازاً) چپراسی ، نچلے درجہ کا مُلازم یا چوکیدار وغیرہ .

رولی

چاول، ہلدی اور پھٹکری وغیرہ سے بنی ہوئی لال بکنی یا سفوف جس سے ہندو تلک لگا تے ہیں

رولاب

پتھر یلا جنگل ، وہ جنگل جسکی زمین پھتریلی ہو یا وہا چٹانوں کا سِلسلہ ہو .

رُولانا

رک : رُلانا

ہوم رُول

خود مختار حکومت، حکومتِ خود اختیاری، کسی ملک کے آدمیوں کی اپنی حکومت

کاگ رول

کاگا رول، شوروغل، چیخ پکار

فُٹ رُول

ایک فٹ لمبا پیمانہ (لوہے یا لکڑی کا) اس سے بہتر لوہے کا فٹ رول ہوتا ہے.

موتی رول دینا

بہت سے موتی دے دینا، مال دار کردینا

اردو، انگلش اور ہندی میں رَول کے معانیدیکھیے

رَول

raulरौल

وزن : 21

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

رَول کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (عو) شور ، غُل ؛ شورش ، برانگیختگی ؛ تیّاری کا بگل ؛ جن٘گلی بگل ؛ گِنتی یا کھیل میں بُھول یا گڑبڑ ؛ بے قاعدگی ، ابتری .

Urdu meaning of raul

  • Roman
  • Urdu

  • (o) shor, gul ; shorish, baraangiiKhatgii ; tiiXyaarii ka bagal ; janglii bagal ; gintii ya khel me.n bhuu.ol ya ga.Dba.D ; beqaa.idgii, abtarii

رَول سے متعلق دلچسپ معلومات

رول واؤ معروف، یہ انگریزی لفظ Role اردو میں بے وجہ لکھا جا رہا ہے جب مدتوں سے لفظ ’’کردار‘‘ اس کے لئے رائج ہے۔ غلط: انھوں نے میرے حمایتی کا رول ادا کیا۔ صحیح: انھوں نے میرے حمایتی کا کردار ادا کیا۔ غلط: دلیپ کمار نے ہرطرح کے رول ادا کئے ہیں۔ صحیح: دلیپ کمار نے ہرطرح کے کردار ادا کئے ہیں۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رَول

(عو) شور ، غُل ؛ شورش ، برانگیختگی ؛ تیّاری کا بگل ؛ جن٘گلی بگل ؛ گِنتی یا کھیل میں بُھول یا گڑبڑ ؛ بے قاعدگی ، ابتری .

رَول غَول

رک : رَول چَول .

رَول چَول

چہل پہل اودھم ، شور و غُل .

رَولا

شور و غل، غل غپاڑا، اودھم

رَول پَڑْنا

برہم ہونا ، غصّہ آ جانا ؛ کئی آدمیوں کا ایک جگہ اکھٹا ہونا .

رَول ڈالْنا

رول پڑنا (رک) کا متعدی ، شور و غُل مچانا.

رول کی چھالِیَّہ

ناقص چھالیہ جوچھان٘ٹنے کے بعد بچ رہے، ناقص کتری کترائی چھالیا

رولْیَہ

بیلن ملنے والا لڑکا .

رَولا کَرنا

با ربار تقاضا کرنا ، پیچھے پڑجانا ، بہت زیادہ پریشان کرنا

رَولا پَڑْنا

شور مچنا . اودھم ہونا ، ہل چل مچنا.

رول ہونا

رجسٹر یا فہرست میں درج ہونا .

رَولا ڈالْنا

شور مچانا ، اودھم کرنا .

رَولا مَچانا

کشتی کے وقت حریف کے خیال کو منتشر اور نگاہ کو پلٹنے کے لیے شور و غل کرنا

رولَر بَیرِن٘گ

سخت لوہے کی گولی جو مشین کی رفتار اور کام کی مخالف “رگڑ“ کو ختم کرنے کے لیے اِستعمال کی جاتی ہے بیر ن٘گ کی ایک قِسم ہے جو بال بیر نْگ کے مقابلے میں سخت کا موں میں مستعمل ہے

رول رول کَر

چُن چُن کر ، چھان٘ٹ چھان٘ٹ کر ، جُدا جُدا کرکے.

رولِن٘گ اِسٹْاک

ریلوے کا گاڑیوں ، انجنوں وغیرہ کا ذخیرہ .

رول کَرنا

چکّر دینا ، ہجوم کرنا ، گھیرنا.

رول نَمْبَر

دفترکے حساب سے جو نمبر ہو .

رول رول کے

چُن چُن کر ، چھان٘ٹ چھان٘ٹ کر ، جُدا جُدا کرکے.

رولْنا

اِکھٹا کرنا بکثرت حاصل کرنا ، سمیٹنا .

رول کے

اِکٹّھا کر کے ، جمع کر کے ، فراہم کر کے .

رولَن

وہ ردی جُزو جو کسی چیر کو رولنے کے بعد رہ جائے، پھٹکن .

رُولِن٘گ مَشِین

لکیر ڈالنے والی مشین .

رول اَدا کَرْنا

کام انجام دینا ، فرض پُورا کرنا ، کرکردگی دِ کھانا ، فِلم یا ڈرامہ میں کسی حیثیت سے ادا کاری کرنا ، کردار ادا کرنا .

رول دینا

کردار عطا کرنا ، کام دینا ، ذِمّہ داری سون٘پنا

رول لینا

چننا ، چھان٘ٹنا ، رولنا ، منتخب کرنا ، پسند کرنا .

رُول دار

وہ کاغذ جس پر لکیریں یا سطریں کھینچی ہوئی ہوں

رُول کَش

لکیریں کھین٘چنے والا ؛ (مجازاً) چپراسی ، نچلے درجہ کا مُلازم یا چوکیدار وغیرہ .

رولی

چاول، ہلدی اور پھٹکری وغیرہ سے بنی ہوئی لال بکنی یا سفوف جس سے ہندو تلک لگا تے ہیں

رولاب

پتھر یلا جنگل ، وہ جنگل جسکی زمین پھتریلی ہو یا وہا چٹانوں کا سِلسلہ ہو .

رُولانا

رک : رُلانا

ہوم رُول

خود مختار حکومت، حکومتِ خود اختیاری، کسی ملک کے آدمیوں کی اپنی حکومت

کاگ رول

کاگا رول، شوروغل، چیخ پکار

فُٹ رُول

ایک فٹ لمبا پیمانہ (لوہے یا لکڑی کا) اس سے بہتر لوہے کا فٹ رول ہوتا ہے.

موتی رول دینا

بہت سے موتی دے دینا، مال دار کردینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَول)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone