تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"r" کے متعقلہ نتائج
r کے لیے اردو الفاظ
r کے اردو معانی
- دایاں ۔.
- (نیز®) یعنی تجارتی نام کے طور پر رجسٹری شدہ۔.
- ایکسرے یا گاما رے کی بین الاقوامی اکائی۔.
- (کیمیائی فارمولوں میں ) organic radical or group ۔.
اسم
- انگریزی ترتیب تہجّی کا اٹھارھواں حرف ۔.
r के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- दायाँ
- (नीज़®) या'नी तिजारती नाम के तौर पर रजिस्टरीशुदा
- ऐक्सरे या गामारे की बैन-उल-अक़वामी इकाई
- (कीमियाई फार्मूलों में) organic radical or group
संज्ञा
- अंग्रेज़ी तर्तीब-ए-तहज्जी का अट्ठारहवाँ हर्फ़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
رَہْنا
قریب رہنا ، نزدیک رہنا ، متصل رہنا ، حاضر رہنا ، موجود رہنا ، پڑوس میں رہنا ، (بازاری) ہم خواب ہونا ، ہم بستر ہونا.
رِیع
شرح ، شرح محصول ، مقررہ شرح جس کے حِساب سے کسی گان٘و وغیرہ کے زمینوں پر محصول لِیا جائے نِرخ ، نِرخ عام.
رکھا
جانوروں کے چرنے کے لئے بچائی ہوئی زمین، چرونا، چری، دوسری ضروریات کا جن٘گل یا چراگاہ جہاں سے لکڑی، گھاس وغیرہ کاٹنے کی منادی ہوتی ہے
رَکْھنی
وہ عورت جس سے نکاح یا شادی نہ ہوئی ہو اور یوں ہی گھر میں بیوی یا زوجہ کی حیثیت سے رکھ لی گئی ہو
روٹا
روٹا گرے دے اور لنز ایک چھوٹا سا پیڑ ہے جو ایک فٹ سے تین فٹ تک لمبا ہوتا ہے ، کل پیڑ کو جب پھل آگئے ہوں مگر کچے ہوں تو بطور دوا کام میں لاتے ہیں ، پتّے اور پھل زیادہ موثر ہیں.
روٹی
کسی اناج کے گندھے ہوئے آٹے کی چھوٹی بڑی موٹی یا پتلی اور عام طور پر گول اور چپٹی شکل کی توے پر یا تندور میں پکّی ہوئی بڑی ٹکیہ، جس کے ٹکڑے کسی سالن یا لگاون کے ساتھ روزمرہ کی غذا کے طو رپر کھاتے ہیں، چپاتی، نان
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (r)
r
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔