تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَہنے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَہنے کے معانیدیکھیے
رَہنے کے اردو معانی
فعل لازم
- رہنا کی مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، ٹھہرنا، بنے رہنا، باقی رہنا
شعر
راستہ سوچتے رہنے سے کدھر بنتا ہے
سر میں سودا ہو تو دیوار میں در بنتا ہے
یا تو جو نافہم ہیں وہ بولتے ہیں ان دنوں
یا جنہیں خاموش رہنے کی سزا معلوم ہے
اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو
نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے
English meaning of rahne
Intransitive verb
- stay, remain, stop, be, continue to live, reside
रहने के हिंदी अर्थ
अकर्मक क्रिया
- रहना, ठहरना, बना रहना, बाक़ी रहना
رَہنے کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَہنے)
رَہنے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔