تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَہْٹی" کے متعقلہ نتائج

رَہْٹی

چھوٹا رہٹ، معمول، دستور

رَہْٹی چَلانا

رہٹی کے طریقے پر روپیہ قرض دینا، قسط پر روپیہ قرض دینا، قرضہ پر سود در سود لینا

رَہْٹی باندْھنا

قرض کو قسط وار ادا کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں رَہْٹی کے معانیدیکھیے

رَہْٹی

rahTiiरहटी

اصل: ہندی

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

رَہْٹی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چھوٹا رہٹ، معمول، دستور
  • قسط بندی، رقم قرضے کی ادائیگی، جو سال کے بارہ مہینے جاری رہے، یعنی اس کا مسلسل اور مقرّرہ دور بندھا رہے، جس طرح رہٹ کے پانی کا دور بندھا رہتا ہے

Urdu meaning of rahTii

Roman

  • chhoTaa rahaT, maamuul, dastuur
  • qistbandii, raqam karje kii adaayagii, jo saal ke baarah mahiine jaarii rahe, yaanii is ka musalsal aur muqarrara duur bandhaa rahe, jis tarah rahaT ke paanii ka daur bandhaa rahtaa hai

English meaning of rahTii

Noun, Feminine

  • habit, routine
  • monthly instalment
  • small wheel for drawing water

रहटी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ऋण देने का एक प्रकार जिसमें ऋणी से प्रतिमास कुछ धन वसूल किया जाता है, हुंडी
  • कपास ओटने की चरखी

संज्ञा, पुल्लिंग

  • = रहटी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رَہْٹی

چھوٹا رہٹ، معمول، دستور

رَہْٹی چَلانا

رہٹی کے طریقے پر روپیہ قرض دینا، قسط پر روپیہ قرض دینا، قرضہ پر سود در سود لینا

رَہْٹی باندْھنا

قرض کو قسط وار ادا کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَہْٹی)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَہْٹی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone