تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"nine" کے متعقلہ نتائج
nine کے لیے اردو الفاظ
nine کے اردو معانی
- نَو
nine के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- नौ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
nine days' wonder
مختصر شہرت یا توجہ پانے والا شخص یا شے ، شعلہ ٔمستعجل، چار دن کی چاندنی پھر اندھیری رات۔.
نَنّا
چھوٹا بچہ نیز نند کا بچہ ؛ ہندی کا بیسواں حرف ( ) نیز ایک نام (جیسے ننا باورچی ، ننا کمھار وغیرہ)
nineteenth hole
گولف: عوام: گولف کلب کا بار یا شراب خانہ جہاں ۱۸ دائو یا ۱۸ سوراخ سر کرنے کے بعد پہنچا جائے۔.
نانی کے ٹُکڑے کھاوے دادا کا پوتا کَہلاوے
فائدہ کہیں سے اُٹھائے اور خدمت کسی کی کرے، خرچ کوئی کرے نام کسی کا ہو نیز کرے کوئی بھرے کوئی
نانا کے ٹُکڑے کھائے دادا کا پوتا کَہلاوے
رک : نانی کے ٹکڑے کھائے الخ ، فائدہ کہیں سے اُٹھائے اور خدمت کسی کی کرے ، محنت کوئی کرے راحت کوئی پائے
نَینا توہے پَٹَک دُوں دو ٹوک ٹوک ہو جائے، پَہلے مُنْہ لَگائے کے پِیچھے اَلَگ ہو جائے
اے آنکھوں تمھیں پھینک کر دو ٹکڑے کردوں کیونکہ تم پہلے تو عشق پیدا کرتی ہو پھر الگ ہو جاتی ہو
نَنّے بَڑوں کو بَکھاننا
چھوٹے بڑوں کو برا بھلا کہنا، سارے کنبے کو کوسنا، کنبے والوں کو برا بھلا کہنا
نانی نے خَصَم کِیا بُرا کِیا، کَرکے چھوڑ دِیا اَور بھی بُرا کِیا
a silly step followed by naive amends
نَنّا نَنّا مُنْہ
۔گز گھر کی زبان مثل۔ دیکھو چھوٹا منھ بڑی بات۔تمہیں غیر کی باتوں میں دخل دینے کا کیا حق حاصل ہے۔وہی مثل ہے ننّا سا منھ الخ۔
نَینُو
نرم سوتی کپڑا جس کی بناوٹ میں آنکھ کی مانند گول حلقے یا نشان بنے ہوتے ہیں، بیل بوٹے دار کپڑا، پھول دار کپڑا، نین سکھ
نانو
ایک روایتی گیت یا کہانی جو مائیں بچوں کو سلاتے وقت سناتی ہیں، نانو اور نانی ایک راگ ہے کہ عورتیں جس بچوں کو گہوارے میں سلاتی ہیں تو اس کو گاتی ہیں اسے لوری بھی کہا جاتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (nine)
nine
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔