تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نانی کے ٹُکڑے کھاوے دادا کا پوتا کَہلاوے" کے متعقلہ نتائج

نانی کے ٹُکڑے کھاوے دادا کا پوتا کَہلاوے

فائدہ کہیں سے اُٹھائے اور خدمت کسی کی کرے، خرچ کوئی کرے نام کسی کا ہو نیز کرے کوئی بھرے کوئی

نانا کے ٹُکڑے کھائے دادا کا پوتا کَہلاوے

رک : نانی کے ٹکڑے کھائے الخ ، فائدہ کہیں سے اُٹھائے اور خدمت کسی کی کرے ، محنت کوئی کرے راحت کوئی پائے

نانی کے ٹُکڑے کھاوے ، دادا کا پوتا کِھلاوے

۔مثل۔ خرچ کوئی کرے نام کسی کا ہو۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نانی کے ٹُکڑے کھاوے دادا کا پوتا کَہلاوے کے معانیدیکھیے

نانی کے ٹُکڑے کھاوے دادا کا پوتا کَہلاوے

naanii ke Tuk.De khaave daadaa kaa potaa kahlaaveनानी के टुकड़े खावे दादा का पोता कहलावे

ضرب المثل

نانی کے ٹُکڑے کھاوے دادا کا پوتا کَہلاوے کے اردو معانی

  • فائدہ کہیں سے اُٹھائے اور خدمت کسی کی کرے، خرچ کوئی کرے نام کسی کا ہو نیز کرے کوئی بھرے کوئی

नानी के टुकड़े खावे दादा का पोता कहलावे के हिंदी अर्थ

  • लाभ कहीं से उठाए और सेवा किसी की करे, ख़र्च कोई करे नाम किसी का हो अथवा करे कोई भरे कोई

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نانی کے ٹُکڑے کھاوے دادا کا پوتا کَہلاوے)

نام

ای-میل

تبصرہ

نانی کے ٹُکڑے کھاوے دادا کا پوتا کَہلاوے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words