تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"mouse" کے متعقلہ نتائج
mouse کے لیے اردو الفاظ
mouse کے اردو معانی
اسم
- چُوہا
- چوہیا
- موش
- موش خاندان سے تعلق رکھنے والا کوئی سا چھوٹا کترنے والا جانور
- کوئی سا ایسا جانور
- (عوامی) بچے یا لڑکی کو محبت سے مخاطب کرنے کی اصطلاح
- چوٹ کھائی ہوئی آنکھ
- کالی آنکھ
- بزدل
- (جہاز رانی) رسے کو کنڈے کے ساتھ مضبوطی کے لیے لپٹنے کا عمل
فعل لازم
- چوہوں کو ڈھونڈنا یا ان کا شکار کرنا، گھات لگانا
- منڈلانا
- تلاش کرنا
فعل متعدی
- شکار کرنا جیسے چوہے کا
- ایسا برتاؤ کرنا جیسا بلی چوہے کے ساتھ کرتی ہے
- (جہاز رانی) کنڈے کے ساتھ باندھنا
mouse के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- चूहा
- चूहिया
- मूश
- मूश ख़ानदान से त'अल्लुक़ रखने वाला कोई सा छोटा कुतरने वाला जानवर
- कोई सा ऐसा जानवर
- ('अवामी) बच्चे या लड़की को मोहब्बत से मुख़ातब करने की इस्तिलाह
- चोट खाई हुई आँख
- काली आँख
- बुज़दिल
- (जहाज़रानी) रस्से को कुंडे के साथ मज़बूती के लिए लिपटने का 'अमल
अकर्मक क्रिया
- चूहों को ढूँढना या उनका शिकार करना, घात लगाना
- मँडलाना
- तलाश करना
सकर्मक क्रिया
- शिकार करना जैसे चूहे का
- ऐसा बरताव करना जैसा बिल्ली चूहे के साथ करती है
- (जहाज़-रानी) कुंडे के साथ बाँधना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
mousse
(الف) پھینٹے ہوئے انڈے بالائی وغیرہ کو چاکلیٹ اور پھلوں کے ساتھ ملا کر بنا یا ہوا میٹھا (ب) پھینٹی ہوئی بالائی ملا کر گوشت اور مچھلی کے شوربے سے تیار کیا ہوا کھانا ۔.
مَسِیحائی
مسیحا سے منسوب یا متعلق، حضرت عیسیٰ کے معجزے والی صفت کا، مسیح کے معجزے والی طاقت، اعجازنمائی، حیات بخشی
مُوسائی
حضرت موسیٰ علیہ السلام سے منسوب یا متعلق، حضرت موسیٰ علیہ السلام کی امت یا امت کا کوئی فرد، یہودی
ماسا
وہ فراقیہ گیت جس میں فراق زدہ عورت کی زبان سے بارہ مہینوں کی تکلیف اور کیفیت پجر کا بیان ہوتا ہے.
مَسّا
جلد پر ابھرا ہوا سیاہ یا سرخی مائل پیدائشی دانہ ، گاہے پیدائش کے بعد بھی اُبھر آتا ہے ، بعض بیماریوں کے علامت کے طور پر قدرے پھیل بھی جاتا ہے
muse
ادبی: (الف) (عموماًبعدہٗon, upon ) سوچنا ، غور و فکر کرنا (ب) (عموماً بعدہٗ on ) (کسی منظر وغیرہ پر ) گہری نظر ڈالنا ۔.
مِسّی
ایک سیاہ منجن یا پاؤڈر جسے عورتیں سنگار کے لیے اپنے دا نتوں اور ہونٹوں پر ملتی ہیں، اس سے دانتوں کی ریخیں اور مسوڑے سیاہ اور دانت اور ہونٹ چمکدار ہو جاتے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (mouse)
mouse
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔