مُلاکی ذہنیت نیز اس کا اظہار ؛ (مجازاً) رجعت پسندی ۔
mouillé
صوتیات: تالو سے ادا ہونے والا (حرفِ صحیح یا مصمّتہ) حنکی ۔.
mill
چَکّی
مُلّا گُگ
(لفظاً) چھوٹا ملا ؛ ایک قسم کا چنڈول جو بہت سویرے فجر کو اٹھتا ہے اور بولی بولتا ہوا آسمان پڑ چڑھتا ہے پھر طلوع آفتاب کے وقت نیچے آ جاتا ہے ۔
mull
غَور
mall
مُلّا پَنا
مُلاکی ذہنیت نیز اس کا اظہار ؛ (مجازاً) رجعت پسندی ۔
مِلَل
ملتیں، قومیں، اُمتیں، مذاہب، فرقے
مَولُول
(حدیث) وہ حدیث جو اصول کے تحت مسترد کی جائے ۔
مُلّا ٹائِپ
ملاؤں جیسا ، مذہبی غلبہ رکھنے والا ، مذہبی رجحان اور خیالات میں شدت رکھنے والا ۔
مُلّا
لکھا پڑھا، عالم (عموما ً) عربی علوم کا عالم فاضل، مولوی، فقیہہ
مُلّو
وہ پرندہ (عموماً اُلو) جس کے ہاتھ پانو باندھ کر لاسا لگا کر جال میں ڈال دیتے ہیں تاکہ اوپر سے پرند (باز وغیرہ) اسے دیکھ کر آپھنسیں ، مُلا ۔
mulloway
آسٹر ایک بڑی سمندری خوردنی مچھلی Sciaena antarctica۔.
مُلّا گِیری
ملا کا پیشہ یا کام، معلمی، مکتب پڑھانا، تعلیم و تعلم کا کام
مُلّا کی دَوڑ مَسجِد تَک
ہر شخص کی کوشش وہیں تک ہوتی ہے جہاں اس کی رسائی ہو
مُلَّٹی
ملانی (تضحیک کے طور پر مستعمل) ۔
مُلّائے مَسْجِد
مسجد کے امام، مکتب کے ملا
مُلّا گِری
بچوں کو پڑھانے کا پیشہ
مُلّا اِسکُول
مکتب و مدرسہ (خصوصاً جہاں قرآنی یا اسلامی تعلیم دی جائے) ۔
مُلّا شُدَن آسان اَست ، اِنسان شُدَن مُشکِل
(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) ملا ہونا آسان ہے انسان ہونا مشکل ہے
مُلّا نَہ ہوگا تو کیا مَسْجِد میں اَذان نَہ ہوگی
کسی خاص آدمی کے نہ ہونے سے اس سے متعلق کام رُکا نہیں رہتا
مَعْلُول
(وہ چیز) جس کا کوئی سبب ہو، علت کیا ہوا، (وہ بات) جس کے لیے دلیل دی گئی ہو، وہ جسے علت یا اسباب سے ثابت کریں، سبب سے رونما ہونے والا
مُلّا سِسٹَم
مدرسے یا مکتب کے ذریعے تعلیم کانظام ۔
مُلاّنے
مُلانا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ۔
مُلّاٹا
وہ مُلا جو اپنی ملائیت میں سخت ہو، کٹ مُلا، مجازاً: سخت آدمی
mulled
مطالعہ کرنا
mulligatawny
مسور کا سوپ
Tags for moll
English meaning of moll , moll meaning in english, moll translation and definition in English.
moll का मतलब (मीनिंग) अंग्रेजी (इंग्लिश) में जाने |
Khair meaning in hindi
ریختہ ڈکشنری کا تعاون کیجیے- اردو کو فروغ دینے کے لیے عطیہ کیجیے
ریختہ ڈکشنری اردو زبان کے تحفظ اور فروغ کے لیے ریختہ فاؤنڈیشن کا ایک اہم پہل ہے۔ ریختہ ڈکشنری کی ٹیم ڈکشنری اور اس کے استعمال کو مزید سہل اور معنی خیز بنانے کے لیے پورے انہماک کے ساتھ لگی ہوئی ہے۔ برائے مہربانی ریختہ ڈکشنری کو دنیا کی بہترین سہ لسانی لغت بنانے میں اپنے عطیات سے نواز کر ہمارا تعاون کیجیے۔ عطیہ دہندگان سیکشن 80 G کے تحت ٹیکس مراعات کے مستحق ہوں گے۔