تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَعْلُول" کے متعقلہ نتائج

مَعْلُول

(وہ چیز) جس کا کوئی سبب ہو، علت کیا ہوا، (وہ بات) جس کے لیے دلیل دی گئی ہو، وہ جسے علت یا اسباب سے ثابت کریں، سبب سے رونما ہونے والا

مَعْلُولات

(منطق) کسی سبب سے ظاہر ہونے والے نتیجے ۔

مَعْلُولِیَّت

معلول ہونا ، کسی علت سے ظاہر ہونے والے نتیجے کی کیفیت یا حالت ۔

مَعْلُولُ الْآخِر

(قواعد) وہ لفظ جس کے آخر میں ا ، و ، ی میں سے کوئی حرف ہو ؛ کلمہ کے آخر میں یا نا بڑھا دینا جیسے لیتا لاتی سے چھتیانا چھاتی سے ۔

عِلّتِ مَعْلُول

سبب اور مسبب .

اردو، انگلش اور ہندی میں مَعْلُول کے معانیدیکھیے

مَعْلُول

maa'luulमा'लूल

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: حدیث فلفسہ لسانیات قواعد

اشتقاق: عَلَلَ

Roman

مَعْلُول کے اردو معانی

صفت

  • (وہ چیز) جس کا کوئی سبب ہو، علت کیا ہوا، (وہ بات) جس کے لیے دلیل دی گئی ہو، وہ جسے علت یا اسباب سے ثابت کریں، سبب سے رونما ہونے والا
  • نتیجہ، ثمرہ، پھل، حاصل
  • (علم حدیث) وہ حدیث جس میں کسی طرح کی علت پوشیدہ ہو جو صحت حدیث میں قدح کرتی ہو
  • (فلسفہ) کسی شے یا کسی وجود سے پیدا ہونے والا نتیجہ
  • (مجازاً) علیل، بیمار، جو کام کے قابل نہ ہو، بیماری لگا ہوا، روگ لگا ہوا
  • (قواعد) وہ جملہ جس میں کوئی نتیجہ اخذ کیا گیا ہو
  • (لسانیات) وہ لفظ جس کے حروف اصلی میں حرف علت ہو

Urdu meaning of maa'luul

Roman

  • (vo chiiz) jis ka ko.ii sabab ho, illat kyaa hu.a, (vo baat) jis ke li.e daliil dii ga.ii ho, vo jise illat ya asbaab se saabit karen, sabab se raunumaa hone vaala
  • natiija, samura, phal, haasil
  • (ilam hadiis) vo hadiis jis me.n kisii tarah kii illat poshiida ho jo sehat hadiis me.n qadah kartii ho
  • (falasfaa) kisii shaiy ya kisii vajuud se paida hone vaala natiija
  • (majaazan) aliil, biimaar, jo kaam ke kaabil na ho, biimaarii laga hu.a, rog laga hu.a
  • (qavaa.id) vo jumla jis me.n ko.ii natiija aKhaz kiya gayaa ho
  • (lisaaniyaat) vo lafz jis ke huruuf aslii me.n harf-e-illat ho

English meaning of maa'luul

Adjective

  • caused, produced, effected
  • an inference
  • diluted (wine)
  • distempered, indisposed
  • appeased, soothed
  • diseased, sick, ill
  • weakened
  • an effect (the opp. of ʻillat)

मा'लूल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अ. वि. वह चीज़ जिसका कोई कारण हो, कारण सहित ।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَعْلُول

(وہ چیز) جس کا کوئی سبب ہو، علت کیا ہوا، (وہ بات) جس کے لیے دلیل دی گئی ہو، وہ جسے علت یا اسباب سے ثابت کریں، سبب سے رونما ہونے والا

مَعْلُولات

(منطق) کسی سبب سے ظاہر ہونے والے نتیجے ۔

مَعْلُولِیَّت

معلول ہونا ، کسی علت سے ظاہر ہونے والے نتیجے کی کیفیت یا حالت ۔

مَعْلُولُ الْآخِر

(قواعد) وہ لفظ جس کے آخر میں ا ، و ، ی میں سے کوئی حرف ہو ؛ کلمہ کے آخر میں یا نا بڑھا دینا جیسے لیتا لاتی سے چھتیانا چھاتی سے ۔

عِلّتِ مَعْلُول

سبب اور مسبب .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَعْلُول)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَعْلُول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone