تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُلّا کی دَوڑ مَسجِد تَک" کے متعقلہ نتائج

مُلّا کی دَوڑ مَسجِد تَک

ہر شخص کی کوشش وہیں تک ہوتی ہے جہاں اس کی رسائی ہو

مُلّا کی دَوڑ مَسْجِد

ہر شخص کی کوشش اسی حد تک ہوتی ہے کہ جہاں تک اس کی رسائی ہو ، اپنے حوصلے اور مقدور کے مطابق کام کیا جاتا ہے ۔

گِرگَِٹ کی دَوڑ بَٹورے تَک

جس کی جہاں تک پہنچ ہوتی ہے وہ وہیں تک جا سکتا ہے، ہرایک کی کوشش اپنی حد تک ہوتی ہے، ہرایک اپنے ٹھکانے پر جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُلّا کی دَوڑ مَسجِد تَک کے معانیدیکھیے

مُلّا کی دَوڑ مَسجِد تَک

mullaa kii daur masjid takमुल्ला की दौड़ मस्जिद तक

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

مُلّا کی دَوڑ مَسجِد تَک کے اردو معانی

 

  • ہر شخص کی کوشش وہیں تک ہوتی ہے جہاں اس کی رسائی ہو

Urdu meaning of mullaa kii daur masjid tak

  • Roman
  • Urdu

  • har shaKhs kii koshish vahii.n tak hotii hai jahaa.n us kii rasaa.ii ho

English meaning of mullaa kii daur masjid tak

 

  • none can go beyond his limits

मुल्ला की दौड़ मस्जिद तक के हिंदी अर्थ

 

  • हर व्यक्ति की कोशिश वहीं तक होती है जहां उस की पहुँच हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُلّا کی دَوڑ مَسجِد تَک

ہر شخص کی کوشش وہیں تک ہوتی ہے جہاں اس کی رسائی ہو

مُلّا کی دَوڑ مَسْجِد

ہر شخص کی کوشش اسی حد تک ہوتی ہے کہ جہاں تک اس کی رسائی ہو ، اپنے حوصلے اور مقدور کے مطابق کام کیا جاتا ہے ۔

گِرگَِٹ کی دَوڑ بَٹورے تَک

جس کی جہاں تک پہنچ ہوتی ہے وہ وہیں تک جا سکتا ہے، ہرایک کی کوشش اپنی حد تک ہوتی ہے، ہرایک اپنے ٹھکانے پر جاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُلّا کی دَوڑ مَسجِد تَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُلّا کی دَوڑ مَسجِد تَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone