تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَلَّہ" کے متعقلہ نتائج

مَلَّہ

پرندہ جو دوسرے پرندوں کو پھانسنے کے لیے جال میں رکھا جائے .

مُلَّہ

مِلَّہ

مَلْہی

وہ جو مزے اُڑائے ، وہ جو لہو و لعب میں مشغول رہے ، مسخرہ ، نقال ، بھانڈ.

مُلہِمِ غَیب

غیب سے کوئی بات دل میں ڈالنے والا، غیب کی خبر دینے والا، فرشتہء غیب، ہاتف، غیبی فرشتہ، سروش غیب

مَلْہَم

زخم وغیرہ پر لگانے والی دوا، مرہم جو اس کا درست املا ہے

مُلْہِمَہ

رک : ملہم ؛ مراد : نفسِ مطمئِنَّہ ۔

مُلْہِم

(غیب سے) کوئی بات دل میں ڈالنے والا، الہام یا القا کرنے والا، غیبی فرشتہ

مُلہٹی

liquorice

مُلْہَم مِنَ اللّٰہ

۔ جس کے دل پر اللہ کی طرف سے الہام ہوا ہو ، جس کے دل میں خدائے تعالیٰ نے کوئی بات ڈالی ہو ؛ مراد : نبی یا ولی ۔

مَلْہار راو

ملہار کی آواز .

مُلْہَم بِالغَیْب

رک : ملہم ، جسے غیب سے الہام ہوا ہو ۔

مُلْہَم مِن عِندِ اللّٰہ

مَلْہاری

(موسیقی) میگھ راگ کی ایک راگنی جو سارنگ ، سورٹھ اور بلاول سے مرکب ہے

مَلْہارا

رک : ملہار ۔

مَلْہار

(موسیقی) ایک راگ کا نام جو خصوصاً برسات کے موسم میں گایا جاتا ہے، ملار

مَلْہُوس

(طب) دبے ہوئے پیڑو والا ؛ وہ شخص جس کا پیڑو لاغری کے سبب نیچے دب کر ہڈی سے جا لگے .

مَلْہُوف

ماؤف ، مغموم ، رنجور ، زخمی.

مَلہارنا

चुमकारना।

مَلْہار گانا

رک : ملہار الاپنا ، خوشی کے گیت گانا ، خوشی منانا ۔

مُلْہَمَگی

ملہم (رک) ہونے کی کیفیت ، صاحب الہام ہونے کی صورت حال ، وہ حالت جو الہام کیے جانے کے بعد ہوتی ہے ؛ مراد : حکم الہٰی پر چلنے کا عمل ۔

مُلْہَمانَہ

نبی یا ولی کا سا، پیغمبرانہ، الہامی

مَلہارَک

نجاست ، گندگی یا میلا پن دور کرنے والا .

مَلْہُوفُ القَلب

(طب) ماؤف القلب ، جس کے دل میں درد یا دکھ ہو .

مَلْہار اَلاپنا

راگ ملہار گانا ؛ کوئی گیت گنگنانا ، خوشی کے گیت گانا ۔

مَل ہانی

گندگی ، نجاست وغیرہ دور کرنا یا ہٹانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں مَلَّہ کے معانیدیکھیے

مَلَّہ

mallaमल्ला

نیز : مُلَّہ, مِلَّہ

اصل: عربی

دیکھیے: مِلَّت

  • Roman
  • Urdu

مَلَّہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پرندہ جو دوسرے پرندوں کو پھانسنے کے لیے جال میں رکھا جائے .

اسم، مذکر

  • رک : ملت .

Urdu meaning of malla

  • Roman
  • Urdu

  • parindaa jo duusre parindo.n ko phaansne ke li.e jaal me.n rakhaa jaaye
  • ruk ha millat

मल्ला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • परिंदा जो दूसरे परिन्दों को फांसने के लिए जाल में रखा जाये

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَلَّہ

پرندہ جو دوسرے پرندوں کو پھانسنے کے لیے جال میں رکھا جائے .

مُلَّہ

پرندہ جو دوسرے پرندوں کو پھانسنے کے لیے جال میں رکھا جائے .

مِلَّہ

پرندہ جو دوسرے پرندوں کو پھانسنے کے لیے جال میں رکھا جائے .

مَلْہی

وہ جو مزے اُڑائے ، وہ جو لہو و لعب میں مشغول رہے ، مسخرہ ، نقال ، بھانڈ.

مُلہِمِ غَیب

غیب سے کوئی بات دل میں ڈالنے والا، غیب کی خبر دینے والا، فرشتہء غیب، ہاتف، غیبی فرشتہ، سروش غیب

مَلْہَم

زخم وغیرہ پر لگانے والی دوا، مرہم جو اس کا درست املا ہے

مُلْہِمَہ

رک : ملہم ؛ مراد : نفسِ مطمئِنَّہ ۔

مُلْہِم

(غیب سے) کوئی بات دل میں ڈالنے والا، الہام یا القا کرنے والا، غیبی فرشتہ

مُلہٹی

liquorice

مُلْہَم مِنَ اللّٰہ

۔ جس کے دل پر اللہ کی طرف سے الہام ہوا ہو ، جس کے دل میں خدائے تعالیٰ نے کوئی بات ڈالی ہو ؛ مراد : نبی یا ولی ۔

مَلْہار راو

ملہار کی آواز .

مُلْہَم بِالغَیْب

رک : ملہم ، جسے غیب سے الہام ہوا ہو ۔

مُلْہَم مِن عِندِ اللّٰہ

۔ جس کے دل پر اللہ کی طرف سے الہام ہوا ہو ، جس کے دل میں خدائے تعالیٰ نے کوئی بات ڈالی ہو ؛ مراد : نبی یا ولی ۔

مَلْہاری

(موسیقی) میگھ راگ کی ایک راگنی جو سارنگ ، سورٹھ اور بلاول سے مرکب ہے

مَلْہارا

رک : ملہار ۔

مَلْہار

(موسیقی) ایک راگ کا نام جو خصوصاً برسات کے موسم میں گایا جاتا ہے، ملار

مَلْہُوس

(طب) دبے ہوئے پیڑو والا ؛ وہ شخص جس کا پیڑو لاغری کے سبب نیچے دب کر ہڈی سے جا لگے .

مَلْہُوف

ماؤف ، مغموم ، رنجور ، زخمی.

مَلہارنا

चुमकारना।

مَلْہار گانا

رک : ملہار الاپنا ، خوشی کے گیت گانا ، خوشی منانا ۔

مُلْہَمَگی

ملہم (رک) ہونے کی کیفیت ، صاحب الہام ہونے کی صورت حال ، وہ حالت جو الہام کیے جانے کے بعد ہوتی ہے ؛ مراد : حکم الہٰی پر چلنے کا عمل ۔

مُلْہَمانَہ

نبی یا ولی کا سا، پیغمبرانہ، الہامی

مَلہارَک

نجاست ، گندگی یا میلا پن دور کرنے والا .

مَلْہُوفُ القَلب

(طب) ماؤف القلب ، جس کے دل میں درد یا دکھ ہو .

مَلْہار اَلاپنا

راگ ملہار گانا ؛ کوئی گیت گنگنانا ، خوشی کے گیت گانا ۔

مَل ہانی

گندگی ، نجاست وغیرہ دور کرنا یا ہٹانا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَلَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَلَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone