تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"mole" کے متعقلہ نتائج
mole کے لیے اردو الفاظ
mole کے اردو معانی
اسم
- تِل
- خال
- مَسّا
- انسانی جسم پر داغ یا چھوٹا سا بے رنگ پیدائشی نشان
- (حیوانیات) چھچھوندر
- موشک
- کور موش
- جنسِ چھچھوندر سے تعلق رکھنے والا ایک چھوٹا حشرہ خور میمل جو عموماً زیرِ زمین رہتا ہے جس کی آنکھیں چھوٹی، کھال نرم اور اگلے پاؤں کھودنے والے (حفّار) اور مضبوط ہوتے ہیں جن سے یہ سطح زمین کے نیچے بِل کھودتا ہے
- بند
- بڑا مٹی کا بند جو بندرگاہ یا جہازوں کے لنگرہ گاہ کے گرد بنایا جاتا ہے اور جو لہروں سے بچاتا ہے
- بند کے ذریعے بنائی گئی بندرگاہ
- مصنوعی بندرگاہ
- گودی
- (امراضیات) لوتھ
- مضعفۂ گوشت
- گوشت کا لوتھڑا جو رِحم میں عموماً اسقاطِ حمل کے نتیجے میں پیدا ہو جاتا ہے
- کوئی جاسوس، جو طویل عرصے تک خاموش رہے اور فعّال ہونے کے لیے کوئی خاص حکم ملنے یا واقعہ رونما ہونے کا منتظر ہو
mole के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- तिल
- ख़ाल
- मस्सा
- इंसानी जिस्म पर दाग़ या छोटा सा बे-रंग पैदाइशी निशान
- (हैवानियात) छछूँदर
- मूशक
- कोर-मोश
- जिंस-ए-छछूँदर से त'अल्लुक़ रखने वाला एक छोटा हशरा-ख़ोर मेमल जो 'उमूमन ज़ेर-ए-ज़मीन रहता है जिसकी आँखें छोटी, खाल नर्म और अगले पाँव खोदने वाले (हफ़्फ़ार) और मज़बूत होते हैं जिनसे ये सत्ह ज़मीन के नीचे बिल खोदता है
- बंद
- बड़ा मिट्टी का बंद जो बंदरगाह या जहाज़ों के लंगरा-गाह के गिर्द बनाया जाता है और जो लहरों से बचाता है
- बंद के ज़रि'ए बनाई गई बंदरगाह
- मस्नू'ई बंदरगाह
- गोदी
- (अमराज़ियात) लोथ
- मज़'अफ़ा-ए-गोश्त
- गोश्त का लोथड़ा जो रेहम में 'उमूमन इस्क़ात-ए-हमल के नतीजे में पैदा हो जाता है
- कोई जासूस, जो तवील 'अर्से तक ख़ामोश रहे और फ़'आल होने के लिए कोई ख़ास हुक्म मिलने या वाक़ि'आ रूनुमा होने का मुंतज़िर हो
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مَلائی
چکنائی کی نرم پرت جو دہی یا دودھ کی سطح پر جھلی یا پپڑی کی شکل میں جم جاتی ہے، مزیدار اور مقوی ہوتی ہے، بالائی
میلے
کسی خاص جگہ پر عام لوگوں کا باہم اکٹھا ہونا نیز وہ مقام جہاں تاریخ ِمعینہ پر سال میں ایک بار لوگوں کا اجتماع ہو اور اس میں بالعموم خرید و فروخت اور کھیل تماشوں کا بھی اہتمام ہوتا ہے؛ (مجازاً) وہ جگہ جہاں بہت سارے لوگ یا عام لوگ جمع ہوں
میلی
(کسی میں) مل جانے والا، شریک ہونے والا، آشنا، یا بارش، موافق، مناسب، ایک نوع، حیثیت یا جماعت کا، واقف کار شخص، ملنسار انسان
مَولا ہاتھ بَڑائِیاں، جِس چاہے تِس دے
تمام عزتیں اور بڑائیاں خدا کے ہاتھ میں ہیں جسے چاہتا ہے دیتا ہے
مُلّا کی دَوڑ مَسْجِد
ہر شخص کی کوشش اسی حد تک ہوتی ہے کہ جہاں تک اس کی رسائی ہو ، اپنے حوصلے اور مقدور کے مطابق کام کیا جاتا ہے ۔
مُلّا کی دوڑ مَسِیت
ہر شخص کی کوشش اسی حد تک ہوتی ہے کہ جہاں تک اس کی رسائی ہو ، اپنے حوصلے اور مقدور کے مطابق کام کیا جاتا ہے ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (mole)
mole
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔