تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مالَو" کے متعقلہ نتائج

مالَو

(موسیقی) ایک راگنی کا نام۔

مالَو شِری

ایک راگنی کا نام، مالو

مالْوَہ

(موسیقی) رک : مالوا۔

مالُوفَہ

رک : مالوف ۔

مالْوی

سری راگ کی ایک راگنی کا نام

مالْوا

(موسیقی) رک : مالو ، ایک راگنی کا نام ۔

مالُوف

عزیز، پیارا، مانوس، ہلا ملا

مال وَر

مالدار، دولت مند، رئیس

مال والا

مالدار، دولت مند

مال و زَر

دولت، روپیہ پیسہ

مالِ وَقْف

وہ مال جو خدا کے نام پر عام استعمال کے لئے چھوڑدیا جائے، جیسے مندر، مسجد، تکیہ وغیرہ، کوئی چیز مثلا عمارت، رقم وغیرہ جو رفاہ عام کے کاموں کے لیے مخصوص کر دی جائے اور شخصی ملکیت سے خارج کردی گئی ہو

مال و مَتاع

اسباب و وسائل، روپیہ پیسہ، ساز وسامان، سرمایہ و دولت

مال و مَنال

دھن دولت، مال واسباب، روپیہ پیسہ اور جائداد

مال و اَسْباب

مال و متاع، ساز و سامان

مال والا ہارے، گال والا جِیتے

آج کل کچہریوں میں وہی مقدمہ جیتتا ہے جس کا وکیل بہت بولنے والا ہو

مَعْلُوم

۱۔ جانا ہوا ، جس کا علم ہو ؛ جانا گیا ، تمیز کیا گیا ۔

مَعْلُومِیَّت

کسی چیز یا بات کا جاننا ، علم ہونا ، علمی قابلیت ، علمیت ۔

مَعْلُولِیَّت

معلول ہونا ، کسی علت سے ظاہر ہونے والے نتیجے کی کیفیت یا حالت ۔

مَعْلُومَہ

جس کا حال پہلے سے معلوم ہو، جانا ہوا

مَہلُول

ہل میں ُجتا ہوا ( َبیل) ۔

مَہلُوک

جو ہلاک کر دیا گیا، جس کا قتل کر دیا گیا ہو، ہلاک شدہ، مقتول

مَعْلوُلی

معلول سے متعلق ، معلول کا ، کسی علت یا سبب کا ۔

مَعْلُوت

ہیکل کی زیارت کا گیت ۔

مَعْلُول

(وہ چیز) جس کا کوئی سبب ہو، علت کیا ہوا، (وہ بات) جس کے لیے دلیل دی گئی ہو، وہ جسے علت یا اسباب سے ثابت کریں، سبب سے رونما ہونے والا

مَعْلُوماتی

معلومات سے متعلق یا منسوب، اطلاعاتی، جس میں معلومات یا کوئی اطلاع یا خبریں پائی جائیں

معلوف

بھوسہ دیا گیا، وہ جانور جسے بھوسہ ڈالا جائے

مَعْلُومات

جانے ہوئے امور، علم، آگاہی، اطلاعات، واقفیت، تجربہ، علمی لیاقت، کسی چیز کے بارے میں تحقیقات، چھان بین، پوچھ گچھ، خبریں

مَعْلُولات

(منطق) کسی سبب سے ظاہر ہونے والے نتیجے ۔

مَعْلُوم ہونا

۔ بھید کھلنا ، ظاہر ہونا ۔

مَعْلُوم کَرْنا

سمجھنا، جاننا، خیال میں لانا

مَعْلُوم نَہ ہونا

علم میں نہ ہونا ، لا علم ہونا ۔

مَعْلُومات رَکْھنا

علم رکھنا ، واقفیت رکھنا ؛ جاننا ۔

مَعْلُوم دینا

نظر آنا ، سوجھنا ، دکھائی دینا ، معلوم ہونا ، محسوس ہونا ۔

مَعْلُوم ہوتا ہے

۔خیال گزرتا ہے۔نظر آتا ہے۔دکھائی دیتا ہے۔

مَعْلُوم نَہِیں

خبر نہیں، کیا معلوم، پتہ نہیں، میں نہیں جانتا، خدا جانے

مَعْلُوم پَڑْنا

(عو) معلوم ہونا ، ظاہر ہونا ، دکھائی دینا ۔

معلومات کا ذخیرہ

کل واقفیت یا علمیت

مَعْلُوم شُد

معلوم ہو گیا ، ظاہر ہو گیا

مَعْلُوماتِ عامَّہ

وہ مضمون جس کا تعلق کسی خاص شعبے یا مخصوص علاقے تک محدود نہ ہو بلکہ عمومی ہو ۔

مَعْلُومات اَفْزا

معلومات بڑھانے والا ، علم میں اضافہ کرنے والا ۔

مَعْلُوم شُدَہ

معلوم کیا ہوا ، دریافت شدہ ، معلومہ ۔

مَعْلُولُ الْآخِر

(قواعد) وہ لفظ جس کے آخر میں ا ، و ، ی میں سے کوئی حرف ہو ؛ کلمہ کے آخر میں یا نا بڑھا دینا جیسے لیتا لاتی سے چھتیانا چھاتی سے ۔

مَعْلُوم دُنْیا

وہ دنیا جو دریافت کرلی گئی ہے ؛ دنیا کے ایسے علاقے جن کاعلم ہو چکا ہے ۔

مَعْلُومَہ دُنْیا

معلوم دنیا ، دریافت شدہ دنیا یا دنیا کے علاقے ۔

مَعْلُوماتی کِتابْچَہ

وہ چھوٹی کتاب جس میں کسی چیز سے متعلق معلومات درج ہوں

مَعْلُوم نَہِیں تُم کَون ہو

تجاہل ِعارفانہ کے موقع پر مستعمل ، یعنی بہت خوب آدمی ہو

مَعْلُوماتی ڈِسْک

کتب خانے کا ایک شعبہ، (وہ کائونٹر) جو قاری کو کتب خانہ کے مواد و استعمال کے بارے میں ہدایت و رہبری کے فرائض انجام دے

مَعْلُومات اَنْدُوزی

معلومات جمع کرنا ، اطلاعات جمع کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مالَو کے معانیدیکھیے

مالَو

maalauमालौ

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: موسیقی

  • Roman
  • Urdu

مالَو کے اردو معانی

  • (موسیقی) ایک راگنی کا نام۔
  • مالوا کا ملک (وسطی بھارت) ، مالوا کا باشندہ۔

Urdu meaning of maalau

  • Roman
  • Urdu

  • (muusiiqii) ek raaginii ka naam
  • maalava ka mulak (vastii bhaarat), maalava ka baashindaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مالَو

(موسیقی) ایک راگنی کا نام۔

مالَو شِری

ایک راگنی کا نام، مالو

مالْوَہ

(موسیقی) رک : مالوا۔

مالُوفَہ

رک : مالوف ۔

مالْوی

سری راگ کی ایک راگنی کا نام

مالْوا

(موسیقی) رک : مالو ، ایک راگنی کا نام ۔

مالُوف

عزیز، پیارا، مانوس، ہلا ملا

مال وَر

مالدار، دولت مند، رئیس

مال والا

مالدار، دولت مند

مال و زَر

دولت، روپیہ پیسہ

مالِ وَقْف

وہ مال جو خدا کے نام پر عام استعمال کے لئے چھوڑدیا جائے، جیسے مندر، مسجد، تکیہ وغیرہ، کوئی چیز مثلا عمارت، رقم وغیرہ جو رفاہ عام کے کاموں کے لیے مخصوص کر دی جائے اور شخصی ملکیت سے خارج کردی گئی ہو

مال و مَتاع

اسباب و وسائل، روپیہ پیسہ، ساز وسامان، سرمایہ و دولت

مال و مَنال

دھن دولت، مال واسباب، روپیہ پیسہ اور جائداد

مال و اَسْباب

مال و متاع، ساز و سامان

مال والا ہارے، گال والا جِیتے

آج کل کچہریوں میں وہی مقدمہ جیتتا ہے جس کا وکیل بہت بولنے والا ہو

مَعْلُوم

۱۔ جانا ہوا ، جس کا علم ہو ؛ جانا گیا ، تمیز کیا گیا ۔

مَعْلُومِیَّت

کسی چیز یا بات کا جاننا ، علم ہونا ، علمی قابلیت ، علمیت ۔

مَعْلُولِیَّت

معلول ہونا ، کسی علت سے ظاہر ہونے والے نتیجے کی کیفیت یا حالت ۔

مَعْلُومَہ

جس کا حال پہلے سے معلوم ہو، جانا ہوا

مَہلُول

ہل میں ُجتا ہوا ( َبیل) ۔

مَہلُوک

جو ہلاک کر دیا گیا، جس کا قتل کر دیا گیا ہو، ہلاک شدہ، مقتول

مَعْلوُلی

معلول سے متعلق ، معلول کا ، کسی علت یا سبب کا ۔

مَعْلُوت

ہیکل کی زیارت کا گیت ۔

مَعْلُول

(وہ چیز) جس کا کوئی سبب ہو، علت کیا ہوا، (وہ بات) جس کے لیے دلیل دی گئی ہو، وہ جسے علت یا اسباب سے ثابت کریں، سبب سے رونما ہونے والا

مَعْلُوماتی

معلومات سے متعلق یا منسوب، اطلاعاتی، جس میں معلومات یا کوئی اطلاع یا خبریں پائی جائیں

معلوف

بھوسہ دیا گیا، وہ جانور جسے بھوسہ ڈالا جائے

مَعْلُومات

جانے ہوئے امور، علم، آگاہی، اطلاعات، واقفیت، تجربہ، علمی لیاقت، کسی چیز کے بارے میں تحقیقات، چھان بین، پوچھ گچھ، خبریں

مَعْلُولات

(منطق) کسی سبب سے ظاہر ہونے والے نتیجے ۔

مَعْلُوم ہونا

۔ بھید کھلنا ، ظاہر ہونا ۔

مَعْلُوم کَرْنا

سمجھنا، جاننا، خیال میں لانا

مَعْلُوم نَہ ہونا

علم میں نہ ہونا ، لا علم ہونا ۔

مَعْلُومات رَکْھنا

علم رکھنا ، واقفیت رکھنا ؛ جاننا ۔

مَعْلُوم دینا

نظر آنا ، سوجھنا ، دکھائی دینا ، معلوم ہونا ، محسوس ہونا ۔

مَعْلُوم ہوتا ہے

۔خیال گزرتا ہے۔نظر آتا ہے۔دکھائی دیتا ہے۔

مَعْلُوم نَہِیں

خبر نہیں، کیا معلوم، پتہ نہیں، میں نہیں جانتا، خدا جانے

مَعْلُوم پَڑْنا

(عو) معلوم ہونا ، ظاہر ہونا ، دکھائی دینا ۔

معلومات کا ذخیرہ

کل واقفیت یا علمیت

مَعْلُوم شُد

معلوم ہو گیا ، ظاہر ہو گیا

مَعْلُوماتِ عامَّہ

وہ مضمون جس کا تعلق کسی خاص شعبے یا مخصوص علاقے تک محدود نہ ہو بلکہ عمومی ہو ۔

مَعْلُومات اَفْزا

معلومات بڑھانے والا ، علم میں اضافہ کرنے والا ۔

مَعْلُوم شُدَہ

معلوم کیا ہوا ، دریافت شدہ ، معلومہ ۔

مَعْلُولُ الْآخِر

(قواعد) وہ لفظ جس کے آخر میں ا ، و ، ی میں سے کوئی حرف ہو ؛ کلمہ کے آخر میں یا نا بڑھا دینا جیسے لیتا لاتی سے چھتیانا چھاتی سے ۔

مَعْلُوم دُنْیا

وہ دنیا جو دریافت کرلی گئی ہے ؛ دنیا کے ایسے علاقے جن کاعلم ہو چکا ہے ۔

مَعْلُومَہ دُنْیا

معلوم دنیا ، دریافت شدہ دنیا یا دنیا کے علاقے ۔

مَعْلُوماتی کِتابْچَہ

وہ چھوٹی کتاب جس میں کسی چیز سے متعلق معلومات درج ہوں

مَعْلُوم نَہِیں تُم کَون ہو

تجاہل ِعارفانہ کے موقع پر مستعمل ، یعنی بہت خوب آدمی ہو

مَعْلُوماتی ڈِسْک

کتب خانے کا ایک شعبہ، (وہ کائونٹر) جو قاری کو کتب خانہ کے مواد و استعمال کے بارے میں ہدایت و رہبری کے فرائض انجام دے

مَعْلُومات اَنْدُوزی

معلومات جمع کرنا ، اطلاعات جمع کرنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مالَو)

نام

ای-میل

تبصرہ

مالَو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone