تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"male" کے متعقلہ نتائج
male کے لیے اردو الفاظ
male کے اردو معانی
صفت
- نرینہ
- مُذکّر
- ذکور
- وہ جنس جو نُطفہ پیدا کرتی، مادہ کو حاملہ کرتی اور بچے پیدا کرنے کا باعث بنتی ہے
- اُس جنس سے تعلق رکھنے والا یا اُس کی خصوصیات کا حامل
- مردانہ
- (نباتات)کسی بھی ایسی تخلیقی ساخت سے متعلق جو مادہ میں باروری کا باعث بنے
- زربردار جیسے تُخم یا بیج
- (میکانیات)مشین کا وہ پرزہ جو مماثل پُرزے کے اندر آ جائے
- درونہ
male के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- नरीना
- मुज़क्कर
- ज़ुकूर
- वो जिंस जो नुत्फ़ा पैदा करती, मादा को हामिला करती और बच्चे पैदा करने का बा'इस बनती है
- उस जिंस से त'अल्लुक़ रखने वाला या उसकी ख़ुसूसियात का हामिल
- मर्दाना
- (नबातात)किसी भी ऐसी तख़्लीक़ी साख़्त से मुत'अल्लिक़ जो मादा में बारवरी का बा'इस बने
- ज़र-बरदार जैसे तुख़्म या बीज
- (मेकानियात)मशीन का वो पुर्ज़ा जो मुमासिल पुरज़े के अंदर आ जाए
- दरूना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
mallee
آسٹر یوکلپٹس کی کئی اقسام میں سے کوئی خصوصاً آسٹریلیائی Eucalyptus dumosa جو خشک علاقوں میں پنپتا ہے ۔.
میلی
(کسی میں) مل جانے والا، شریک ہونے والا، آشنا، یا بارش، موافق، مناسب، ایک نوع، حیثیت یا جماعت کا، واقف کار شخص، ملنسار انسان
مَلے پَنْج
اپنی عمر طبعی کو پہنچا ہوا یا عمر سے اُترا ہوا ، جس کے دانتوں میں سیاہی نہ رہی ہو (خصوصاً گھوڑے کے لیے مستعمل)
مَلّی
ایک سفید رنگ کی نیلگوں کمر اور چوڑے منھ کی بے چھلکا اور بے کانٹا مچھلی (وزن میں پانچ سیر تک ہو سکتی ہے) ۔
مَلیچِھت
جاہلوں کی طرح یا قواعد کے خلاف بولا ہوا، غیر ملکی، غیر آریائی، ایک غیر ملکی یا ناخالص زبان تقریر جو قواعد کے مطابق نہ ہو
مَلیچھ دیس
وہ ممالک جو ہندوستان کی سرحد پر ہیں ، کوئی ملک جس میں غیر ہندو قوم کے لوگ آباد ہوں ، غیر قوموں کا ملک ، ہند کے علاوہ ملک
مَلیچھ دیش
وہ ممالک جو ہندوستان کی سرحد پر ہیں ، کوئی ملک جس میں غیر ہندو قوم کے لوگ آباد ہوں ، غیر قوموں کا ملک ، ہند کے علاوہ ملک
مَلائی
چکنائی کی نرم پرت جو دہی یا دودھ کی سطح پر جھلی یا پپڑی کی شکل میں جم جاتی ہے، مزیدار اور مقوی ہوتی ہے، بالائی
مَلَئی
دریا کے کنارے کی زرخیز زمین جس میں چارہ اور گھاس کثرت سے پیدا ہوتی ہے، دریا کے کنارے کی سیلابی زمین
malleus
تشریح الاعضا: کان کے جوف میں ایک چھوٹی سی ہڈی جو طبل گوش کے ارتعاشات کو سندانی ہڈی تک پہنچاتی ہے ، مطرقہ، عظم مطرقی۔.
مالِ مُضارَبَت
(فقہ) وہ سامانِ تجارت جو ایک شخص دوسرے کو فروخت کرنے کے لیے دے اور اس کے نفع میں شریک ہو.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (male)
male
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔