تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"lute" کے متعقلہ نتائج
lute کے لیے اردو الفاظ
lute کے اردو معانی
اسم
- رباب
- ستار
- طنبور
- عود
- بربط
- تار کا ساز جس کا جسم ناشپاتی نما اور گردن لمبی، ٹیڑھی اور خمیدہ ہوتی ہے
- گلِ حکمت
- مٹی سے مشابہ گچ یا مرکب جو جوڑ بٹھانے اور مسام دار سطوح کا رساو بند کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے
فعل متعدی
- بربط بجانا
- گچ سے بند کرنا یا لپائی کرنا
- گلِ حکمت کرنا
lute के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- रबाब
- सितार
- तंबूर
- 'ऊद
- बरबत
- तार का साज़ जिसका जिस्म नाशपाती-नुमा और गर्दन लंबी, टेढ़ी और ख़मीदा होती है
- गिल-ए-हिकमत
- मिट्टी से मुशाबेह गच या मुरक्कब जो जोड़ बिठाने और मसाम-दार सुतूह का रिसाव बंद करने के लिए इस्ते'माल होता है
सकर्मक क्रिया
- बरबत बजाना
- गच से बंद करना या लिपाई करना
- गिल-ए-हिकमत करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
لُٹے گانو کا کیا نام
جو راج فنا ہو کر تہس نہس ہو گیا اس کا کیا نام و نشان بتایا جائے، جو مٹ گیا اس کا ذکر ہی کیا.
لُٹے گاؤں کا کیا نام
جو راج فنا ہو کر تہس نہس ہو گیا اس کا کیا نام و نشان بتایا جائے، جو مٹ گیا اس کا ذکر ہی کیا.
لوٹا
ایک قسم کا ٹون٘ٹی دار پانی رکھنے کا برتن جو دھات یا مٹّی کا بنا ہوا ہوتا ہے، آفتابہ، ابریق نیز پیتل کا گڑوا، بڑی لُٹیا
لَتا
وہ پودا جو زمین پر پھیل جاتا ہے یا رسّی وغیرہ کے سہارے درختوں اور عمارتوں وغیرہ پر چڑھ جاتا ہے، بیل، لٹکتی شاخ
لُٹا بَنْیا ، پِٹا ٹھا کُر مُنھ دبا کے پَڑے رَہتے ہَیں
ساہوکار کا لُٹ جانے کے بعد اور زمین دار کا مار کھانے کے بعد زور کم ہو جاتا ہے.
لوٹے میں نَمَک گَلانا
جب لوگ کسی معاملے میں اتفاق کر لیتے ہیں تو پانی کے بھرے لوٹے میں ایک کنکری نمک یہ کہ کر ڈالا کرتے ہیں کہ اگر میں اس عہد کو توڑوں تو نمک کی اس کنکری کی طرح گھل جاؤں ؛ (ہندو) قسمیہ عہد کرنا، سخت قسم کھانا، پختہ اتفاق کرنا
لوٹے میں نَمَک ڈالْنا
۔ (جب کسی معاملہ میں لوگ اتفاق کیا کرتے ہیں تو پانی کے بھرے لوٹے میں ایک کنکری نمک یہ کہہ کر ڈالا کرتے ہیں کہ اگر میں اس عہد کو توڑوں تو نون کی اس کنکڑی کی طرح گھل جاؤں۔ (ہندو) قسمیہ عہد کرنا۔ پختہ اتفاق کرنا۔
لوٹے میں نُون ڈالْنا
جب لوگ کسی معاملے میں اتفاق کر لیتے ہیں تو پانی کے بھرے لوٹے میں ایک کنکری نمک یہ کہ کر ڈالا کرتے ہیں کہ اگر میں اس عہد کو توڑوں تو نمک کی اس کنکری کی طرح گھل جاؤں ؛ (ہندو) قسمیہ عہد کرنا، سخت قسم کھانا، پختہ اتفاق کرنا
لوٹے میں نَمَک گُھلانا
جب لوگ کسی معاملے میں اتفاق کر لیتے ہیں تو پانی کے بھرے لوٹے میں ایک کنکری نمک یہ کہ کر ڈالا کرتے ہیں کہ اگر میں اس عہد کو توڑوں تو نمک کی اس کنکری کی طرح گھل جاؤں ؛ (ہندو) قسمیہ عہد کرنا، سخت قسم کھانا، پختہ اتفاق کرنا
لَوٹا دینا
۔(ھ) ۱۔واپس کرنا۔ پھیرنا۔ اس نے میرے آدمی کو لوٹا دیا۔ ۲۔اوپر تلے کرنا۔ نیچے کا اوپر اور اوپر کا نیچے کرنا۔
لوٹا بھی نَہ اُٹْھوانا
ادنیٰ درجے کی خدمت بھی نہ لینا ، کسی سے اس قدر نفرت کرنا کہ اس سے ادنیٰ کام لینا بھی گوارا نہ ہو .
لوٹا بھی نَہ رَکْھوانا
ادنیٰ درجے کی خدمت بھی نہ لینا ، کسی سے اس قدر نفرت کرنا کہ اس سے ادنیٰ کام لینا بھی گوارا نہ ہو .
لَٹّو
لکڑی وغیرہ کا ڈنڈی دار ایک گول کھلونا جو مقرر طریقے سے بٹا ہوا دھاگا لپیٹ کر زمین وغیرہ پر پھینکنے اور پھرانے سے گھومتا اور چکر کھاتا ہے نیز پھرکی جو ہنڈل پکڑ کر گھمانے سے گھومتی ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (lute)
lute
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔