تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لٹے پٹے دن کاٹیے" کے متعقلہ نتائج

لٹے پٹے دن کاٹیے

تکلیف کے دن جس طرح سے ہو سکیں کاٹنے چاہئیں

لٹے پٹے دن کاٹنا

مشکل سے گزر اوقات کرنا، مصیبت کے دن کاٹنا، بپتا کاٹنا

لٹے پٹے دن کاٹئے رہئے گھام سو، واکے تلے نہ بیٹھیئے جا پیڑ پات نہ ہو

تکلیف میں دن کاٹنا اور گرمی میں سوئے رہنا بہتر ہے لیکن ایسے درخت کے نیچے جس پر پتے نہ ہوں ہرگز سونا نہیں چاہئے ایسا درخت سوکھا ہوا اور کھوکھلا ہوتا ہے اور اس کے ٹوٹنے کا ڈر ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں لٹے پٹے دن کاٹیے کے معانیدیکھیے

لٹے پٹے دن کاٹیے

luTe piTe din kaaTiyeलुटे पिटे दिन काटिये

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

لٹے پٹے دن کاٹیے کے اردو معانی

  • تکلیف کے دن جس طرح سے ہو سکیں کاٹنے چاہئیں
  • غریبی کے دن آ جائیں تو صبر کے ساتھ گزارنا چاہیے

Urdu meaning of luTe piTe din kaaTiye

  • Roman
  • Urdu

  • takliif ke din jis tarah se ho sakii.n kaaTne chaahi.ai.n
  • Gariibii ke din aa jaa.e.n to sabr ke saath guzaarnaa chaahi.e

लुटे पिटे दिन काटिये के हिंदी अर्थ

  • कष्ट के दिन जिस प्रकार से हो सकें काटने चाहियें
  • ग़रीबी के दिन आ जाएँ तो धैर्यपूर्वक काटना चाहिए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لٹے پٹے دن کاٹیے

تکلیف کے دن جس طرح سے ہو سکیں کاٹنے چاہئیں

لٹے پٹے دن کاٹنا

مشکل سے گزر اوقات کرنا، مصیبت کے دن کاٹنا، بپتا کاٹنا

لٹے پٹے دن کاٹئے رہئے گھام سو، واکے تلے نہ بیٹھیئے جا پیڑ پات نہ ہو

تکلیف میں دن کاٹنا اور گرمی میں سوئے رہنا بہتر ہے لیکن ایسے درخت کے نیچے جس پر پتے نہ ہوں ہرگز سونا نہیں چاہئے ایسا درخت سوکھا ہوا اور کھوکھلا ہوتا ہے اور اس کے ٹوٹنے کا ڈر ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لٹے پٹے دن کاٹیے)

نام

ای-میل

تبصرہ

لٹے پٹے دن کاٹیے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone