تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لُٹاؤ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لُٹاؤ کے معانیدیکھیے
لُٹاؤ کے اردو معانی
صفت
- خوب لٹانے والے، فضول خرچ، لَکھ لُٹ.
شعر
ابھی شاہدؔ لٹاؤ غم کی دولت
ابھی ہیں آنکھ میں لعل و گہر کچھ
اب احتیاط پسندی ہے سعئ نا مشکور
متاع ضبط لٹاؤ بہار کے دن ہیں
خود بدل جائے گا نفرت کی فضاؤں کا مزاج
پیار کی خوشبو لٹاؤ مشکباری سیکھ لو
English meaning of luTaa.o
Adjective
- spendthrift
- squander, cause to plunder
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لُٹاؤ)
لُٹاؤ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔