تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَٹا" کے متعقلہ نتائج

لَٹا

کمزور، دبلا، لاغر، نحیف، نزار، بیماری کے سبب جھٹکا ہوا

لَٹائی

چھوٹی چرخی جس پر پتنگ کی ڈور لپیٹتے ہیں.

لَٹا پَٹ

رک: لت پت.

لَٹا دھاری

جوگی، جٹادھاری، وہ ہندو فقیر جو بڑے بڑے بال لٹکائے رہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں لَٹا کے معانیدیکھیے

لَٹا

laTaaलटा

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

لَٹا کے اردو معانی

صفت

  • کمزور، دبلا، لاغر، نحیف، نزار، بیماری کے سبب جھٹکا ہوا
  • بالوں وغیرہ کی لٹ، جٹا
  • الجھا ہوا، پیچیدہ
  • غریب

Urdu meaning of laTaa

  • Roman
  • Urdu

  • kamzor, dublaa, laagar, nahiif, nazaar, biimaarii ke sabab jhaTka hu.a
  • baalo.n vaGaira kii luT, juTaa
  • uljhaa hu.a, pechiida
  • Gariib

English meaning of laTaa

Adjective

  • thin, lean, reduced (by sickness), emaciated, weak, impoverished
  • tangled or matted hair etc.
  • entangled state, tangle

लटा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • गिरा हुआ, पतित

لَٹا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لَٹا

کمزور، دبلا، لاغر، نحیف، نزار، بیماری کے سبب جھٹکا ہوا

لَٹائی

چھوٹی چرخی جس پر پتنگ کی ڈور لپیٹتے ہیں.

لَٹا پَٹ

رک: لت پت.

لَٹا دھاری

جوگی، جٹادھاری، وہ ہندو فقیر جو بڑے بڑے بال لٹکائے رہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone