تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لٹے پٹے دن کاٹنا" کے متعقلہ نتائج

لٹے پٹے دن کاٹنا

مشکل سے گزر اوقات کرنا، مصیبت کے دن کاٹنا، بپتا کاٹنا

لٹے پٹے دن کاٹیے

تکلیف کے دن جس طرح سے ہو سکیں کاٹنے چاہئیں

لٹے پٹے دن کاٹئے رہئے گھام سو، واکے تلے نہ بیٹھیئے جا پیڑ پات نہ ہو

تکلیف میں دن کاٹنا اور گرمی میں سوئے رہنا بہتر ہے لیکن ایسے درخت کے نیچے جس پر پتے نہ ہوں ہرگز سونا نہیں چاہئے ایسا درخت سوکھا ہوا اور کھوکھلا ہوتا ہے اور اس کے ٹوٹنے کا ڈر ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں لٹے پٹے دن کاٹنا کے معانیدیکھیے

لٹے پٹے دن کاٹنا

luTe-puTe din kaaTnaaलुटे-पुटे दिन काटना

  • Roman
  • Urdu

لٹے پٹے دن کاٹنا کے اردو معانی

متعدی

  • مشکل سے گزر اوقات کرنا، مصیبت کے دن کاٹنا، بپتا کاٹنا

Urdu meaning of luTe-puTe din kaaTnaa

  • Roman
  • Urdu

  • mushkil se guzar auqaat karnaa, musiibat ke din kaaTnaa, biptaa kaaTnaa

लुटे-पुटे दिन काटना के हिंदी अर्थ

सकर्मक

  • मुश्किल से गुज़र बसर करना, मुसीबत के दिन काटना, बिपता काटना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لٹے پٹے دن کاٹنا

مشکل سے گزر اوقات کرنا، مصیبت کے دن کاٹنا، بپتا کاٹنا

لٹے پٹے دن کاٹیے

تکلیف کے دن جس طرح سے ہو سکیں کاٹنے چاہئیں

لٹے پٹے دن کاٹئے رہئے گھام سو، واکے تلے نہ بیٹھیئے جا پیڑ پات نہ ہو

تکلیف میں دن کاٹنا اور گرمی میں سوئے رہنا بہتر ہے لیکن ایسے درخت کے نیچے جس پر پتے نہ ہوں ہرگز سونا نہیں چاہئے ایسا درخت سوکھا ہوا اور کھوکھلا ہوتا ہے اور اس کے ٹوٹنے کا ڈر ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لٹے پٹے دن کاٹنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لٹے پٹے دن کاٹنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone